نتائج تلاش

  1. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    وہ میرے پاس ہے کیا پاس بلاؤں اس کو دل میں رہتا ہے کہاں ڈھونڈنے جاؤں اس کو وہ مجھے اتنا سُبک،اتنا سُبک لگتا ہے کبھی گر جائے تو پلکوں سے اُٹھاؤں اس کو
  2. ع

    عشق

    کیا کہیں اب کے عجب عشق ہوا ہے محسن سرد شاموں کی طرح،گرم سویروں کی طرح
  3. ع

    عیشل کا آئی۔ڈی۔ بین ؟؟؟

    شکریہ ذکریا صاحب اور نبیل صاحب میری پوسٹس ٹرانسفر کرنے کا اور رہی بات بدگمانی یا ایشو بنانے کی تو ایسی کوئی بات نہیں اگر میری جگہ کسی کے ساتھ بھی ایسا ہوتا تو اتنا تو اس ممبر کا حق ہونا ہی چاہئیے نا کہ پوچھ سکے کہ کیا وجہ ہوئی اچانک۔خیر معاملہ ختم ہوا،شکریہ۔
  4. ع

    عیشل کا آئی۔ڈی۔ بین ؟؟؟

    میں یہاں کی انتظامیہ سے اتنا پوچھنا چاہتی ہوں کہ بغیر کسی وجہ کے میری رجسٹریشن کیوں ختم کی گئی،کیا اس فورم پر ان ممبران کی کوئی جگہ نہیں یا انکی رکنیت ختم کی جاتی ہے جو کسی سے بے تکلف نہ ہونا چاہیں یا اپنے کام سے کام رکھیں،جبکہ یہاں کے ممبر جانتے ہی ہونگے کہ میں صرف شاعری کے یہاں کسی چیز میں...
  5. ع

    دوسری سالگرہ اردوویب محفل کی دوسری سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی محفل اور اہلِ محفل کو سالگرہ مبارک اور نیک تمنائیں۔
  6. ع

    نام بتائیں آخری حرف سے

    بانو قدسیہ
  7. ع

    نام بتائیں آخری حرف سے

    بانو قدسیہ
  8. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    کوئی بھی جو آن لائن ہو
  9. ع

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل ؟؟ ۔1۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔ 2۔دروازہ بند کر لیں گے ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کریں گے۔ 3۔ایک دوسرے کا پتہ اور فون نمبر نوٹ کریں گے۔ 4۔۔بہت ہی کم۔ 5۔کسی ٹیبل کے خالی ہونے کا...
  10. ع

    آؤ ہنسیں

    ایک صاحب اپنی دوست کے سامنے اپنی بیگم کے خلاف بھڑاس نکال رہے تھے “کبھی کبھی اسکی اوٹ پٹانگ حرکات اور باتوں کو سن کر میرا دل چاہتا ہے کہ اسے اُٹھا کر اوپر والی منزل سے نیچے پھینک دوں مگر مصیبت یہ ہے کہ میں ایسا نہیں کر سکتا۔“ کیوں؟؟ دوست نے پوچھا یقینا اسکا وزن زیادہ ہوگا۔ نہیں ۔ان صاحب نے چڑ...
  11. ع

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    شہر کے سب لوگ ٹھہرے اجنبی زندگی تو کب مجھے راس آئے گی اب تو صحرا میں بھی جی نہیں لگتا دل کی ویرانی کہاں لے جائے گی صحرا
  12. ع

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    مزاج نہ پوچھئے :evil:
  13. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل میں مسّرتوں کی جگہ درد بس گئے خوشیوں کو جیسے سیاہ ناگ غم کے ڈس گئے کل جب میرا مکاں جلا تیز دھوپ تھی اور آج اسکی راکھ پہ بادل برس گئے
  14. ع

    "میری پسند"

    اگر تلاش کریں گے تو مل ہی جائے گا مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا تمہارے ساتھ یہ موسم گلابوں جیسا ہے تمہارے بعد یہ موسم بہت رلائے گا
  15. ع

    زندگی

    نیٹ پرابلم نا :? تیری حیات کا ہر لمحہ شادماں گذرے بہار سجدہ کرے تو جہاں جہاں گذرے خدا نصیب کرے تجھ کو زندگی کی خوشی تو سُرخرو ہو کہ جب کوئی امتحاں گذرے
  16. ع

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یادیں تیرے خلوص کی ڈستی ہیں آج بھی ملنے کی آرزو میں برستی ہیں آج بھی آنکھیں ہزار ضبط کی کوشش کے باوجود رک رک کے بار بار برستی ہیں آج بھی
  17. ع

    عشق

    تم نہ مانو مگر حقیقت ہے عشق انسان کی ضرورت ہے اُس کی محفل میں بیٹھ کر دیکھو زندگی کتنی خوبصورت ہے
  18. ع

    “ وفا “

    غم اپنے کسی طور عیادت نہیں کرتے ہم اہلِ وفا اتنی جسارت نہیں کرتے ہم لوگ خطاوار ِ محبت سہی لیکن ہم لوگ وفاؤں کی تجارت نہیں کرتے
  19. ع

    "میری پسند"

    نہ کسی کی آنکھ کا روپ ہوں،نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آسکے میں وہ ایک مشتِ‌غبار ہوں مرا رنگ و روپ بگڑ گیا،مرا یار مجھ سے بچھڑ گیا جو چمن خزاںسے اجڑ گیا،میں اسی کی فصلِ بہار ہوں پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں،کوئی چار پھول چڑھائے کیوں کوئی آکے شمع جلائے کیوں،میں وہ بے کسی کا مزار ہوں...
  20. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد اس کا غم ہے کہ بہت دیر سے برباد کیا
Top