نتائج تلاش

  1. کعنان

    ڈراپ باکس کے 68 ملین صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیا گیا

    ڈراپ باکس کے 68 ملین صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیا گیا ہفتہ 3 ستمبر 2016 ڈراپ باکس نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے 68 ملین صارفین کے پاس ورڈ چوری کرلیے گئے جو اب انٹرنیٹ پر عام دستیاب ہیں۔ واشنگٹن: آن لائن ڈیٹا اسٹوریج کمپنی ڈراپ باکس نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے 6 کروڑ 80 لاکھ صارفین کے ای میل ایڈریسز...
  2. کعنان

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    السلام علیکم یہ بیماری اگر ڈاکٹر کے علاج کرنے سے دور ہو جائے تو بہتر نہیں تو آپ نے ایک نام سنا ہو گا "کھڑلی" جہاں سے گھوڑے پانی پیتے ہیں۔ اسی کھڑلی سے پانی کا گلاس بھریں اور جیسے بھی کوشش کر کے پی لیں اور ایسا مختلف دنوں میں 5 مرتبہ کریں، گلہ کی خارش، کھانسی و کالی کھانسی مع ریشہ والی کھانسی...
  3. کعنان

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    خدا کی بستی، بہت کم اس فورم میں ہونگے جنہوں نے یہ سیریل ڈرامہ دیکھا ہو، 1969۔
  4. کعنان

    ڈاکٹر یا ڈاکو؟

    السلام علیکم جی بجا فرمایا آپ نے ان دنوں مجھے اپنے دادا جان کے لئے دوائیوں کی ضرورت ہوتی تھی جو پاکستان میں دستیاب نہیں ہوتی تھیں، کیونکہ چوری سے بھی ملنے پر ختم ہو جایا کرتی تھیں، پھر کسی نے بتایا کہ فضل دین اینڈ سنز، دی مال لاہور یہ ہر قسم کی دوائی بنا کر دیتے ہیں، اس کے بعد ان کے پاس جانا،...
  5. کعنان

    ڈاکٹر یا ڈاکو؟

    السلام علیکم اس مرتبہ پاکستان جانا ہوا تو ایک جان پہچان والا جو کہ پہلے کسی کمپنی کے ساتھ اٹیچ تھا پھر وہ کینسر کی دوائیوں پر کسی کمپنی کے ساتھ جاب کے لئے اٹیچ ہوا، اس نے بتایا کہ 20 دن میں کمپنی نے 20 لاکھ کی کار اس کے خرید کر دی کیونکہ 20 دن میں اسے بزنس بھی بہت لے کر دیا، پھر اس نے بتایا کہ...
  6. کعنان

    ڈاکٹر یا ڈاکو؟

    ڈاکٹر یا ڈاکو؟ بلاگر: سدرہ ایاز بدھ 31 اگست 2016 ڈور بیل پر دروازہ کھولا تو پڑوسن سامنے تھیں۔ سلام دعا کے بعد انہوں نے میرے بھائی محسن کا پوچھا، وہ اس وقت گھر پر موجود نہ تھا۔ میرا جواب سن کر انہیں بے حد مایوسی ہوئی، بتایا کہ ان کا بیٹا بیمار ہے اور شوہر گھر پر نہیں تھے تو خود ہی کالونی اسپتال...
  7. کعنان

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں
  8. کعنان

    پہلی مرتبہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے یہ ضرور پڑھیں!

    پہلی مرتبہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے یہ ضرور پڑھیں! پیر 29 اگست 2016م جدہ – حسن الجابر اگر آپ پہلی مربہ حج پر جا رہے ہیں تو آپ کے لیے ان ہدایات کو پڑھنا ناگزیر ہے جو حج منتظمین کی جانب سے جاری کی گئی ہیں اور "العربیہ ڈاٹ نیٹ" یہاں پیش کر رہی ہے۔ حج منتظمین کا کہنا ہے کہ حج آپریٹرز کی جانب سے...
  9. کعنان

    مال جس کی جیب میں ہو، وہ ڈگریاں خرید لے

    السلام علیکم معذرت کے ساتھ، نقل پر میں آپکی رائے سے متفق نہیں۔ بچہ نقل کر کے بولنا نہیں سیکھتا بلکہ بچہ کو بولنا سکھایا جاتا ہے، جس پر کچھ بچے وقت سے پہلے بولنا سیکھ جاتے ہیں اور کچھ وقت پر اور کچھ وقت کے بعد بھی بہت عرصہ تک بولنا نہیں سیکھتے۔ جب آپ کسی بھی فیلڈ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں تو...
  10. کعنان

    جہیز، اصلاح ہو تو کیسے؟

    جہیز، اصلاح ہو تو کیسے؟ اداریہ کالم، مسز جمشید خاکوانی…. آئینہ August 28, 2016 ایک معروف میگزین میں جہیز سے متعلق مضمون چھپا جس میں تجاویز دی گئی تھیں کہ ہر شہر، قصبے، محلے میں ایسی تحقیقاتی کمیٹیاں بنائی جائیں جس کے سربراہ دیانتدار اور با اعتماد سرکاری افسر ہوں (اس سے بڑا لطیفہ کوئی نہیں) یہ...
  11. کعنان

    مکہ ومدینہ کے تازہ احوال اور حج انتظامات

    مکہ ومدینہ کے تازہ احوال اور حج انتظامات روزنامہ پاکستان، 27 اگست 2016 بلاگر: غلام نبی مدنی رنگ برنگے حجاج کی آمد آمد ہے۔ روزانہ ہزاروں لوگ دنیا کے چاروں کونوں سے سمٹے سمٹے دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں۔ اللہ کی مخلوق ہے، اس کی کائنات کے نرالے انداز ہیں کہیں معصوم اور مسکین بنے ملائشین، انڈونیشین...
  12. کعنان

    مال جس کی جیب میں ہو، وہ ڈگریاں خرید لے

    مال جس کی جیب میں ہو، وہ ڈگریاں خرید لے سید امجد حسین بخاری ایکسپریس نیوز، بدھ 24 اگست 2016 پنجاب کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے اس قدر زیادہ نمبرز دینا بورڈز کے طریقہ امتحانات کی شفافیت اور کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہیں۔ گزشتہ دنوں انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی بدعنوانی اور کرپشن کے حوالے سے خبروں کی...
  13. کعنان

    عمران کی تصویر جعلی اور جنگ کا پروپیگنڈہ ہو سکتی ہے

    چین نے بھی زخمی شامی بچےکی تصویر مشکوک قرار دی عمران کی تصویر جعلی اور جنگ کا پروپیگنڈہ ہو سکتی ہے بدھ 24 اگست 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بھی شمالی شام کے حلب شہر میں القاطرجی کالونی میں بمباری کے دوران مکان کے ملبے کے نیچے سے نکالے گئے زخمی بچے علی السوری کی تصویر کے...
  14. کعنان

    اٹلی میں تباہ کن زلزلہ، 37 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

    اٹلی میں تباہ کن زلزلہ، 37 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی بدھ 24 اگست 2016م روم ۔ ایجنسیاں اٹلی کے وسطی علاقے میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں سینتیس افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔زلزلہ رات کے وقت آیا تھا اور مکانوں کی چھتیں سوئے ہوئے شہریوں پر آگری ہیں جس کے پیش نظر ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ...
  15. کعنان

    افغان تارک وطن بس کے نیچے چھپ کر 400 کلو میٹر سفر کرنے کے بعد اٹلی پہنچ گیا

    السلام علیکم ضرورت پڑی تو اس پر پوری تفصیل پھر کبھی، ابھی اسے دیکھیں شائد کچھ سمجھ آئے۔ والسلام
  16. کعنان

    افغان تارک وطن بس کے نیچے چھپ کر 400 کلو میٹر سفر کرنے کے بعد اٹلی پہنچ گیا

    افغان تارک وطن بس کے نیچے چھپ کر 400 کلو میٹر سفر کرنے کے بعد اٹلی پہنچ گیا 24 اگست 2016 (11:37) روم (ویب ڈیسک) افغان تارک وطن بس کے نیچے بیلٹ باندھ کر 400 کلو میٹر کا سفر کرنے کے بعد اٹلی پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 سالہ افغان شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور اسے 7 دن کے اندر ملک...
  17. کعنان

    پلیز بتا دیں؟

    السلام علیکم برطانیہ کی نسبت یورپ میں الیکٹرونکس پروڈکٹس بہت مہنگی ہیں، اس کی وجہ میٹیریل میں ہے، جرمنی میں ایک مرتبہ اتفاق ہوا، کوالٹی بہت اچھی ہے اور وزن میں بھی بھاری، پائیدار اور دیرپا۔ یہاں تو 150£ سے 300£ تک نئی کروم بک، نوٹ بک اور لیپ ٹاپ مل جاتے ہیں، ایک سال کی وارنٹی کے بعد اگر کوئی...
  18. کعنان

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    السلام علیکم یاز بھائی ایسا نہیں اگر مذاق سے لکھوں تو اس جواب عارف کریم بھائی نے دے دیا ہے۔ سیریس میں ایسا ہے کہ آپ ایک مضمون تشکیل دیتے ہیں اور اس پر ایک عنوان رکھتے ہیں، پھر جو بات آپ نے عنوان کے مطابق بیان کرنی ہے اس پر آپ کو مزید کچھ پہلوؤں پر گفتگو کرتے ہیں تاکہ اصل مدعا سمجھنا آسان ہو...
  19. کعنان

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    السلام علیکم ہنی مون پیکج پر انہوں نے پر پرسن پرائس لکھی ہے، نوٹ میں بچے ساتھ ہونے پر بھی 50 فیصد بچے کے چارجز لکھے ہیں اس میں کوئی غلطی نہیں، اگر اس کے علاوہ کوئی بچے بھی ساتھ لائے تو اس کے چارجز بھی دئے گئے ہیں، انگلینڈ میں کچھ ٹورسٹ سائٹس ایک کپل پر دو بچے فری، اور کچھ اسی طرح اس پر بچوں پر...
  20. کعنان

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    پاکستان کی سیر پر آسان پیکیج
Top