السلام علیکم
آئی فون 6پلس گرنے سے اس کی ٹچ سکرین ٹوٹ گئی تھی سٹی سینٹر میں 80£ میں مکمل فرنٹ نیا ڈال دیا 15 منٹ میں ہمارے سامنے، اس سے پہلے 4ایس اور نوکیا لومیا 630 کی سکرین مختلف اوقات میں ٹوٹی تھیں جس پر ای بے پر آرڈر کر کے سکرین منگوا کے یوٹیوب سے طریقہ دیکھ کر خود ہی تبدیل کر لی تھیں اس میں...