مشینی
مظہر کلیم کا انداز بڑا مشینی ہوتا ہے۔ پہلے باب میں عمران ہنستا نظر آتا ہے اور اس کے بعد کہانی میں اکثر غراتا ہی نظر آتا ہے۔ ایک لیبارٹری ہے جس میں خوفناک ہتھیار بن رہا ہے جس کو تباہ کرنا ہے۔ عمران صاحب بمعہ پسند کی ٹیم نکل کھڑے ہوتے ہیں۔ پھر اچھے خاصے ایکشن کے بعد بے ہوش ہوکر لیبارٹری کے...