نتائج تلاش

  1. گلزار خان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  2. گلزار خان

    سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

    میں نے یہ جب پڑھی تو سچی کچھ الفاظ ایسے تھے جو مجھے ادھورے لگے اور سمجھنے میں دشواری ہوئی سوچا کے آپ سے کہوں گا یا کوئی اور دوست اسکی وضاحت کردے تو میرے لیئے سمجھنے میں آسانی ہوجائے گہ اس لیئے میں نے یہ سوچ کر کہا تھا لیکن آپ تو ناراض ہوگئی ہیں
  3. گلزار خان

    سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

    غصہ کیا ہے آپ نے؟
  4. گلزار خان

    سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

    خود بھی لکھ لیں بلکہ لکھنا چاہیے اس میں کونسی قباحت ہے؟ لیکن پہلے آپ کو اسکی تحقیق کرلینی چاہیے تھی کے ادھوری ہے یا مکمل تحقیق کیے بنا دوسروں تک پہنچانا محض اپنی تعریف یا تبصرے کہ لیئے کیا یہ درست ہے؟
  5. گلزار خان

    آج کی تصویر

    اتنے تلخ الفاظ میں ڈرایا ہے یا نصیحت کی سوال پوچھا ہے؟ :confused2::confused2:
  6. گلزار خان

    یہ شعر کس شاعر کا ہے

    شعر میرا نہیں ہے لیکن میں نت تو مضحک میں کہا تھا لیکن اللہ جانے کس شہزادے نے لکھا ہے لیکن مین غیر متفق بھی نہیں ہوں کے یہ جاننا استادوں کا کام ہے ہم نے تو بس مضحک ہی کہ دیا کے اگر کوئی ذمےداری نہیں اُٹھا رہا یہ تخلیق کار کی تو ہم یہاں موجود ہیں :)
  7. گلزار خان

    سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

    میں نے کہا کے اگریہ شعر کسی کا نہیں ہے تو سمجھ لیں کے اپنا ہی ہے مضحک کیا ہے :) اور شاعر کا تلاشنے کی ذمےداری ہم نہیں لیتے کے بہت انرجی اور ٹائیم ویسٹ ہوتا ہے :)
  8. گلزار خان

    آج کی بات

    تقدیر کا بے شک مالک اللہ ہے لیکن اس نے انسان کو دعا کا اختیار دیا ہے دعائیں ہی تو مومن کا ہتیار ہیں اور انسان کی تقدیر بھی تو بدل سکتی ہے اگر صدق دل سے دعا کرے
  9. گلزار خان

    آج کی بات

    انسان غلطی کا پتلہ ہے کوئ بھی انسان مکمل نہیں ہے لیکن ہم ایک دوسرے کو مکمل دیکھ سکتے ہیں ایک دوسرے کی غلطیوں کو نظرانداز کر کے
  10. گلزار خان

    سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

    مجھ پر ڈال دیں کوئی بات نہیں میں یہ ستم سہ نے کو بھی تیار ہوں ۔ ویسے اوپر امجد لکھا تھا اور یہ شعر بھی امجد کا ہی ہوگا سچ تو ویسے ہادیہ ہی بتائے گی
  11. گلزار خان

    یہ شعر کس شاعر کا ہے

    اگر کسی کا نہیں ہے تو مجھ پر ڈال دیں کوئ بات نہیں ہم یہ ستم بھی سہ لیں گئے
  12. گلزار خان

    سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

    پڑھ تو لیا لیکن مجھے کیوں ایسا لگا کے شاہد کچھ ادھورا ادھورا سا ہے تھوڑا نامکمل یہ میری ناقص سمجھ ہے ہو سکتا ہے کے مجھے ایسا محسوس ہوا ہو ہاں اگر کوئی دوست تھوڑی وضاحت فرمادیں تو میری مشکل آسان ہوجائے گی سمجھنے میں ؟
  13. گلزار خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہو گی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے پتھروں آج میرے سر پر برستے کیوں ہو میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے اب میری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے...
  14. گلزار خان

    تعارف تعارف زیر تعمیر ہے

    یہاں سب ہی ایک دوسرے سے سیکھتے اور سیکھاتے ہیں اور امید ہے آپ سے بھی سیکھنے کو ملے گا
  15. گلزار خان

    تعارف تعارف زیر تعمیر ہے

    خوش آمدید محفل میں کیسے آنا ہوا میرا مطلب ہے محفل تک رسائی کیسے ہوئی کس نے بتایا یہاں کا پتہ؟ لاہور میں رہتے ہو لیکن لاہور سے نہیں ہو تو پھر رہائش کہاں ہے آبائی گاؤں کونسا ہے؟ تعلیم کتنی ہے اور شوق کونسے رکھتے ہیں میرا مطلب ہے پڑھنے لکھنے یا شاعری لکھنے کا شوق ہے یا کبھی شاعری لکھی ہے؟
  16. گلزار خان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    :idontknow::confused2::confused2:
  17. گلزار خان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لیکن عارف بھائی نے یہ بھی نہیں کہا کے اگر کسی مرد کو جوائن کرنا ہے اور پیشکش جب کے ایک لیڈی کے لیئے تھی تو کسی لیڈی کا بھی نام نہیں لیا بلکہ اگر کسی لیڈی نے بھی جوائن کرنا ہو تو کیا ان کے لیئے اصلی شناختی کارد درکار ہے یہ پوچھا ہے انہوں نے مذکر مونث کا نام نہیں لیا اصلی یا جعلی کہا ہے بس
  18. گلزار خان

    آج کی تصویر

    میں نے تو مضحکہ کے طور پر شئیر کی تھی اور آپ نے اتنا لیکچڑ دے دیا
  19. گلزار خان

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    سنت رسول سے کونسا مذاق ثابت ہے مثلا کس قسم کا ؟
Top