نتائج تلاش

  1. پ

    درد ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں - خواجہ میر درد

    بھائی جی یہ ایک کتاب سے ہی دیکھ کر لکھا گیا ہے ۔ کسی سائٹ سے کاپی نہیں کیا گیا ۔
  2. پ

    بیت بازی کا کھیل!

    اچھے عيسي ہو مريضوں کا خيال اچھا ہے ہم مرے جاتے ہيں تم کہتے ہو حال اچھا ہے امیرمینائی
  3. پ

    مناسبات کا کھیل

    دو اور مناسبات کا احساس ہوا ہے آج جیسے کہ آوارگی اور شب بیداری ۔
  4. پ

    درد مقدور ہمیں کب ترے وصفوں کی رقم کا - خواجہ میر درد

    مقدور ہمیں کب ترے وصفوں کی رقم کا حقا! کہ خداوند ہے تو لوح و قلم کا اُس مسندِ عزت پہ کہ تو جلوہ نما ہے کیا تاب؟ گزر ہووے تعقل کے قدم کا بستے ہیں ترے سایہ میں سب شیخ و برہمن آباد ہے تجھ سے ہی تو گھر دیر و حرم کا ہے خوف اگر جی میں تو ہے تیرے غضب سے اور دل میں بھروسا ہے تو ہے تیرے کرم...
  5. پ

    درد سب کے ہاں تم ہوئے کرم فرما - خواجہ میر درد

    سب کے ہاں تم ہوئے کرم فرما اس طرف کو کبھو گزر نہ کیا دیکھنے کو رہے ترستے ہم نہ کیا تو نے رحم - پر نہ کیا آپ سے ہم گزر گئے کب کے کیا ہے ! ظاہر میں سفر نہ کیا کونسا دل ہے وہ؟ کہ جس میں آہ! خانہ آباد! تو نے گھر نہ کیا سب کے جوہر نظر میں آئے درد! بے ہنر! تو نے کچھ ہنر نہ کیا...
  6. پ

    درد ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں - خواجہ میر درد

    ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں دل ہی نہیں رہا ہے - جو کچھ آرزو کریں تر دامنی پہ شیخ! ہماری نہ جا - ابھی دامن نچوڑ دیں - تو فرشتے وضو کریں( اس شعر کو میں کسی اور طرح پڑھا تھا شاید) سر تا قدم زبان ہیں جوں شمع گو کہ ہم پر یہ کہاں مجال؟ جو کچھ گفتگو کریں ہر چند آئینہ ہوں - پر اِتنا...
  7. پ

    درد دیکھئے جس کو یاں - اُسے اور ہی کچھ دماغ ہے - خواجہ میر درد

    دیکھئے جس کو یاں - اُسے اور ہی کچھ دماغ ہے کرمکِ شب چراغ بھی گوہرِ شب چراغ ہے غیر سے کیا معاملہ؟ آپ ہیں اپنے دام میں قیدِ خودی نہ ہو اگر - پھر تو عجب فراغ ہے حال مرا نہ پوچھئے - میں جو کہوں - سو کیا کہوں؟ دل ہے سو ریش ریش ہے - سینہ - سو داغ داغ ہے سنتے ہیں یوں کہ آہ تو ہم ہی میں چھپ...
  8. پ

    انشا اللہ خان انشا جس شخص نے کہ اپنے نخوت کے بل کو توڑا - سید انشاءاللہ خان انشا

    جس شخص نے کہ اپنے نخوت کے بل کو توڑا راہِ خدا میں اس نے گویا جبل کو توڑا اپنا دلِ شگفتہ تالاب کا کنول تھا افسوس تو نے ظالم! ایسے کنول کو توڑا تھا ساعتِ فرنگی - دل چپ جو ہو رہا ہے کیا جانئے کہ کس نے ہے اس کی کل کو توڑا دارا و جم نے تجھ سے کیا کیا شکست پائی اے چرخ! تو نے کس کس اہلِ...
  9. پ

    انشا اللہ خان انشا شعلے بھڑک رہے ہیں یوں اپنے تن کے اندر - سید انشاءاللہ خان انشا

    شعلے بھڑک رہے ہیں یوں اپنے تن کے اندر دوں لگ رہی ہو جیسے گرمی میں بن کے اندر جو چاہو تم- سو کہہ لو- چپ چاپ ہیں ہم ایسے گویا زباں نہیں ہے اپنے دہن کے اندر ق گل سے زیادہ نازک جو دلبرانِ رعنا ہیں بیکی میں شبنم کے پیراہن کے اندر ہے مجکو یہ تعجب سووینگے پانوں پھیلا کر یہ رنگ گورے گورے...
  10. پ

    ذوق نہیں ثبات بلندی عز و شاں کے لئے - ملک الشعراء شیخ ابراہیم ذوق

    آپ سب بھائیوں کے اس پیار اور شفقت کا شکریہ جناب ۔
  11. پ

    ذوق اسے ہم نے بہت ڈھونڈا نہ پایا - ملک الشعراء شیخ ابراہیم ذوق

    زینب بہنا ، سخنور بھائی اور محترم فاتح صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ،
  12. پ

    ذوق اسے ہم نے بہت ڈھونڈا نہ پایا - ملک الشعراء شیخ ابراہیم ذوق

    نعمان بھائی، وارث بھائی،محمد بھائی اور شاہ جی شکریہ بہت بہت غزل کی پسندیدگی کیلیے ۔
  13. پ

    ذوق اسے ہم نے بہت ڈھونڈا نہ پایا - ملک الشعراء شیخ ابراہیم ذوق

    اسے ہم نے بہت ڈھونڈا نہ پایا اگر پایا - تو کھوج اپنا نہ پایا جس انساں کو سگِ دنیا نہ پایا فرشتہ اس کا ہم پایا نہ پایا مقدر پہ ہی گر سود و زیاں ہے تو ہم نے یاں نہ کچھ کھویا - نہ پایا سراغِ عمرِ رفتہ ہو - تو کیونکر؟ کہیں جس کا نشاں نہ پایا رہِ گم گشتگی میں ہم نے اپنا غبارِ راہ...
  14. پ

    ذوق نہیں ثبات بلندی عز و شاں کے لئے - ملک الشعراء شیخ ابراہیم ذوق

    نہیں ثبات بلندی عز و شاں کے لئے کہ ساتھ اوج کے پستی ہے آسماں کے لئے نہ چھوڑ تو کسی عالم میں راستی - کہ یہ شے عصا ہے پیر کو اور سیف ہے جواں کے لئے جو پاسِ مہرو محبت کہیں یہاں بکتا تو مول لیتے ہم اک اپنے مہرباں کے لئے اگر امید نہ ہمسایہ ہو - تو خانہء یاس بہشت ہے ہمیں آرامِ جاوداں کے...
  15. پ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں تو اس وقت چیونگ گم چبا رہا ہوں ۔
  16. پ

    غم رو رو کے کہتا ہوں کچھ اس سے اگر اپنا - شیخ قلندر بخش جرات

    غم رو رو کے کہتا ہوں کچھ اس سے اگر اپنا تو ہنس کے وہ بولے ہے میاں ! فکر کر اپنا باتوں سے کٹے کس کی بھلا راہ ہماری غربت کے سوا کوئی نہیں ہم سفر اپنا عالم میں ہے گھر گھر خوشی و عیش پر اس بن ماتم کدہ ہم کو نظر آتا ہے گھر اپنا ہر بات کا بہتر ہے چھپانا ہی - کہ یہ بھی ہے عیب - کرے کوئی...
  17. پ

    بلبل سنے نہ کیونکہ قفس میں چمن کی بات- شیخ قلندر بخش جرات

    بلبل سنے نہ کیونکہ قفس میں چمن کی بات آواراہ ء وطن کو لگے خوش وطن کی بات عیش طرب کا ذکر کروں کیا میں دوستو! مجھ غم زدہ سے پوچھئے رنج و محن کی بات شاید اسی کا ذکر ہو - ہر راہگزرمیں میں سنتا ہوں گوشِ دل ہر اک مرد و زن کی بات جرات! خزاں کے آتے چمن میں رہا نہ کچھ اک رہ گئی زباں پہ گل و...
  18. پ

    کہاں گئے وہ لہجے دل میں پھول کھلانے والے --------- عزم بہزاد

    کہاں گئے وہ لوگ جنہیں ظلمت منظور نہیں تھی دیا جلانے کی کوشش میں‌خود جل جانے والے اس رونق میں شامل سب چہرے ہیں خالی خالی تنہا رہنے والے یا تنہا رہ جانے والے واہ کمال کی غزل ہے جناب ۔ شکریہ ۔
  19. پ

    محفل کی خاموشی ہے یا اظہار کی تنہائی --------- عزم بہزاد

    آگے جانے کی خواہش بھی کتنا آگے لے آئی اک بے منظر راہ گزر ہے اور رفتار کی تنہائی بہت خوب کیا بات ہے محترم ۔ عجب سی بے رنگی کا احساس ہوا غزل کو پڑھ کر ۔ یا یوں سمجھ لیں کہ عجیب قسم کی اداسی کے گھیرے میں آ گیا ۔ بہت خوب غزل جناب ۔ شکریہ شئیر کرنے کا۔
  20. پ

    مناسبات کا کھیل

    السلام علیکم ! بہت خوب سلسلہ ہے ۔ اور ہم ٹھہرے ازل کے بے علم لوگ ۔ اس دھاگےسے ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو گا ۔ اور رہ گئی مناسبات کی بات تو ہمیں تو عشق سے متعلق مناسبات میں سے صرف " وحشت" اور " دیوانگی" کا ہی علم ہے ۔
Top