بہت سی باتیں ہیں کہنے کو اور سننے کو ۔ مگر ان سب باتوں میں بہت سی باتیں اور تجربات یا تو سنے ہوئے ہوتے ہیں یا پھر قریباً مشترک ہوتے ہیں ۔ یعنی ایک ہی کیفیت سے گزرے ہوئے لوگوں کے تجربات یقیناً ملتے جلتے ہی ہوں گے ۔
مگر ان کے احساسات اور ان کا ردِ عمل مختلف ہو سکتا ہے ۔ حالات میں بھی تھوڑی بہت...