نتائج تلاش

  1. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ ورڈ 2016 میں ٹیکسٹ بارڈر کے لئے مدد درکار ہے!

    لاہور میں یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز میں انٹرنیشنل ون۔ہیلتھ کانفرنس میں پیپر پریزنٹ کرنا تھا اس لئے کچھ دن مصروفیات رہیں۔ اب کرتا ہوں
  2. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ ورڈ 2016 میں ٹیکسٹ بارڈر کے لئے مدد درکار ہے!

    بعض مصروفیات کے باعث ابھی تک رابطہ نہیں کر پایا۔
  3. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ ورڈ 2016 میں ٹیکسٹ بارڈر کے لئے مدد درکار ہے!

    جی جب یہاں کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا تھا تو میں نے مائیکروسوفٹ والوں سے رابطہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بگ اور لوگوں نے بھی رپورٹ کیا ہے۔ میں یہ رپورٹ ٹیکنیکل لوگوں کو فارورڈ کر رہی ہوں۔ آپ بعد میں چیک کر لینا۔ اب پتہ نہیں کہ کہاں سے چیک کرنا ہے؟
  4. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ ورڈ 2016 میں ٹیکسٹ بارڈر کے لئے مدد درکار ہے!

    لگتا ہے یہاں کوئی جواب دینے والا نہیں۔ کہیں غلط جگہ پر تو لڑی نہیں بنائی؟
  5. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ ورڈ 2016 میں ٹیکسٹ بارڈر کے لئے مدد درکار ہے!

    مائیکروسوفٹ ورڈ میں ٹیکسٹ اور پیراگراف بارڈرز کی سہولت موجود ہے۔ جب "ٹیکسٹ" کو منتخب کیا جاتا ہے تو صرف متن کے گرد بارڈر لگتا ہے۔ مگر جب ایک اُردو متن کے درمیان کوئی لفظ انگریزی کا یا نمیرک ہندسہ آ جاتا ہے تو مائیکروسوفٹ 2016 میں اُردو متن کے گرد الگ بارڈر لگاتا ہے اور انگریزی لفظ کے گرد الگ۔...
  6. محمد شکیل عطاری

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    کیا قرآنی فانٹ میں مد منفصل اور مد متصل (یعنی چھوٹی مد اور بڑی مد) کے لئے الگ الگ یونیکوڈ ویلیوز ہیں؟
  7. محمد شکیل عطاری

    کمپارٹ کا مطلب؟

    ہمارے ہاں پاکستان میں سننے کو اکثر مل جاتا ہے آپ اسے غلط العوام بھی کہہ سکتے ہیں
  8. محمد شکیل عطاری

    کمپارٹ کا مطلب؟

    متفق لیکن تو۔۔۔
  9. محمد شکیل عطاری

    پاک ورڈ فائنڈر

    سسٹم کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ابرار بھائی کو محفل پر آخری دفعہ پایا گیا 3 نومبر 2012 ۔
  10. محمد شکیل عطاری

    پاک ورڈ فائنڈر

    باسم محمد سعد علامہ@عاصم مٹھو ابرار حسین سلیم احمد دوست الف نظامی نبیل نعیم سعید
  11. محمد شکیل عطاری

    پاک ورڈ فائنڈر

    ڈاؤنلوڈ لنک کام نہیں کر رہا۔ میں کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟ براہ مہربانی کسی کے پاس ہے تو کرم فرمائیے۔
  12. محمد شکیل عطاری

    کیا میرے لیے ایسا فانٹ بن سکتا ہے؟

    لگتا ہے کہ اس دھاگے پر کافی دیر سے پہنچا۔ کیا ایسا فانٹ بن گیا ہے؟ نہیں تو ایسا فانٹ بنایا جا سکتا ہے۔
  13. محمد شکیل عطاری

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    ماہرین فانٹ سازی کو یہاں کسی طرح مدعو کیا جائے کہ وہ فلپ فانٹ ٹیکنالوجی پر کچھ روشنی ڈال سکیں۔
  14. محمد شکیل عطاری

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    سام سنگ جے 5 میں میں نے گوگل ایپ سٹور سے ہائی فانٹ نامی ایپ انسٹال کر کے اردو ویب فانٹ سرور سے ڈاؤنلوڈ کردہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کیا اور جب سیٹنگز میں جا کر ڈن کیا تو وہی سابقہ ڈائیلاگ سامنے۔ یا تو آپ ایپ سٹور سے ہائی فانٹ ایپ کا لنک دے دیں۔
  15. محمد شکیل عطاری

    میری پہلی انڈروائڈ گیم

    ڈسٹرب کرنے کے لئے معذرت۔ لیکن جناب تابش صاحب سے کس طرح رابطہ کیا جا سکتا ہے؟ یا پھر آپ کی فرصت کا انتظار کر لیا جائے؟
  16. محمد شکیل عطاری

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    اور اس کی بات کی کیا گارنٹی ہے کہ روٹ کرنے کے بعد کام ہو جائے گا؟ اگر پھر بھی نہ ہوا تو۔۔۔ میں نے کچھ سرچنگ کی تھی جس سے معلوم ہوا کہ مونوٹائپ والوں کی فلپ فانٹ نامی کوئی ٹیکنالوجی ہے جو کہ کوئی بھی تھرڈ پارٹی فانٹ انسٹال نہیں ہونے دیتی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس ٹیکنالوجی کا پتہ چلا کر اس کے...
  17. محمد شکیل عطاری

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    لیں جناب اب ٹھیک ہے؟ کیا اب نظر اآر رہی ہے؟
  18. محمد شکیل عطاری

    میری پہلی انڈروائڈ گیم

    تو جناب کیا اس میں اینڈراوئڈ کے لئے کیبورڈ نہیں بن سکتا؟
  19. محمد شکیل عطاری

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    انگور کھٹے ہیں ہاتھ نہ پہنچے تھو کوڑی۔
Top