چلیں اب خبر دار کوئی بھی مہوش صاحبہ کو لڑاکا نہ کہے۔۔۔۔۔:battingeyelashes: اتنے خوبصورت واقعے کے بعد اب تو وہ بہت ہی حساس اور رحم دل ثابت ہو رہی ہیں:eek: اور جو دوسروں کا درد نہ دیکھ پاتی ہوں وہ بھلا لڑاکا کیسے ہو سکتی ہیں؟ یہ واقعہ تو دل حساس اور دل مہربان کی گواہی دیتا ہے۔ اللہ اور ترقی دے آپ...