نتائج تلاش

  1. Fari

    پاکستانی کرکٹ ٹیم پرمیچ فکسنگ کے الزامات کا جواب

    شکر ہے کسی نے اس پہلو پہ بھی توجہ دی---ورنہ اب تک تو سب نے جی بھر کے دل کی بھڑاس نکالی ہے----
  2. Fari

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    درندگی کی انتہا ہے یہ۔۔۔ :mad: اورتو اور ویڈیوز بھی غائب کر دی ہے---
  3. Fari

    ۱۰ اگست ۲۰۱۰ : قومی شجر کاری مہم !!

    کافی معلوماتی پوسٹ ہے :) ہمارے گھر میں امرود، انگور، لیموں، کے علاوہ ایلوویرا، گیندے، موتیے، گلاب، نیازبو، سدا بہار اور بہت سے ایسے پودے ہیں جن کے نام تک معلوم نہیں- :)
  4. Fari

    جوتا گردی

    :) بہت عمدہ تحریر ہے- زبردست-
  5. Fari

    لاہور ہائیکورٹ کا یاہو،ایم ایس این، گوگل سمیت 9 ویب سائٹس بند کرنے کا حکم

    حیرت کی بات ہے کہ سرچ انجن توصرف متعلقہ ویب سائٹ سےمواد اٹھا کے صارف کو دیتا ھے۔۔اور اصل میں جن سائٹس پر یہ مواد شائع ہوا یے ین پر کوئی بھی آنچ نہیں-
  6. Fari

    کمسنی جاتی ہے تو عہدِ شباب آتا ہے - عشرت لکھنوی

    فضل کی اُس کے نہ کچھ حد ہے نہ رحمت کا شمار پھر ہمیں کیا ہے اگر روزِ حساب آتا ہے ّواہ- بہت زبردست-
  7. Fari

    نظم "مجھے تم یاد آتے ہو" فرحت عباس شاہ

    بہت عمدہ۔۔۔:)
  8. Fari

    ایف ٹی پی کو کس طرح سکین کیا جائے

    اس کی مختلف صورتیں ہیں- جن کی تفصیل آپ ہیاں دیکھیں- کیونکہ اردو میں ٹائپ کرنے میں کافی وقت لگ جائے گا- آپ یہاں دی گئی تفصیلات کی زریعے اپنی سائٹس میں موجود وائرس کی قسم کا پتا لگائیں اوربھر اس کے لیئے بتائے گئے طریقے پر عمل کریں-
  9. Fari

    ایف ٹی پی کو کس طرح سکین کیا جائے

    اگر وائرس صرف اس کوڈ کی وجہ سے آرہا ہے تو ممکن ہے- لیکن اگر وائرس آنے کی وجہ کچھ اور ہے تو بھر اس کا حل تلاشنا پڑے گا-
  10. Fari

    ایف ٹی پی کو کس طرح سکین کیا جائے

    جی بالکل کیونکہ وائرس تو وائرس ہے- :) ہماری سائیٹس کے ساتھ یہ ہوا ہے کہ JS کی فائلوں میں اٹیکر نے وہ کوڈ ڈال دیا تھا جس کی وجہ سے ایک سکرپٹ html فائلوں میں ہر بار لوڈ‌ہو جاتا تھا جن میں Malware Infected Sites کی یو آر ایلز شامل ہوتی تھیں- اور یہ سب دریافت کرنے کے بعد ہی مسئلے کی جڑ یعنی اصل...
  11. Fari

    ایف ٹی پی کو کس طرح سکین کیا جائے

    افسوس کہ یہ مسئلہ آجکل بہت عام ہے- اتفاق سے کوئی سات مہینے پہلے یہ مسئلہ ہماری تمام سائٹس کے ساتھ پیش آیا- اور تمام سائٹس ایک ہی سرور پہ موجود تھیں- لیکن کوئی بھی ہوسٹنگ کمپنی اپنی سیکوریٹی ٹھیک کرنے کے بجائے آپ کو اپنی سائیٹ سے خطرناک سکرپٹ نکالنے اور دوبارہ سے تمام سائٹس کو اپلوڈ کرنے کا مشورہ...
  12. Fari

    جمہوریت بمقابلہ مشرف ۔ (ایک ایس ایم ایس)

    یہ چڑیں عام عوام کی پہنچ سے دور رکھی جاتی ہیں- رہ گئے حکمران تو وہ انہیں نہیں پالیں کے تو کیا وہ غریب لوگ پالیں گے جو اپنا اور اپنی اولاد کا پیٹ بھی نہیں پال سکتے :confused:
  13. Fari

    جمہوریت بمقابلہ مشرف ۔ (ایک ایس ایم ایس)

    انہیں ان چڑیوں کے پر کاٹنے آتے ہیں---
  14. Fari

    2010 کا کیلنڈر۔۔۔۔

    میں آپ سے بالکل متفق ہوں- اللہ سب کے بچوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائےاور نظر ِ بد سے بچائے- آمین-
  15. Fari

    Ssl سرٹیفکیٹ والی سائٹس تک رسائی!

    یہ مسئلہ ہر براؤزر میں آتا ہے- اور ہر بار شدید کوفت ہوتی ہے- :frustrated:
  16. Fari

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    بھائی شاید آپ نے میری پوسٹ دھیان سے نہیں پڑھی- ورنہ آپ دوبارہ وہی سوال نہ کرتے- خیر اگر آپ سمجھ نہیں پائے تواس بات کو طول نہیںدے رہی-بات صرف یہ ہے کہ محض کچھ افراد کی ذاتی رائے کا آپ سب پر ہی اطلاق نہیں کر سکتے-
  17. Fari

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    بھائی جب ہماری حکومت امریکہ سے بھیک مانگتی ہے تو کیا پوری قوم کی یہی خواہش ہوتی ہے؟ بلکہ حکومت میں شامل ہر بندے کا بھی اس پر راضی ہونا ضروری نہیں ہوتا- باقی جن تمام شعیہ ، سنی علماء نے اس وقت امن وامان قائم کرنے کی درخواست کی اور اپنا مثبت کردار ادا کیا ان کو بھی تو سراہنا چاہئیے نا !!
  18. Fari

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    عام لوگوں کو واقعی عقل کی ضرورت ہے کہ وہ مذہبی اور سیاسی دکانداروں اور امن پسند عُلماء کے درمیان فرق کریں اور امن کا پیغام دینے والے علُماء کی باتوں پربھی دھیان دیں-
  19. Fari

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    فرض، واجب، سنت کا سب کو معلوم ہے- اصل مسئلہ تو بدامنی اور دہشت گردی کا خاتمہ ہے- ان تمام اجتماعات کی مثال دینے کا مقصد یہ تھا کہ عوام کہیں بھی محفوظ نہیں ہے- کیا مِلا حکومت کو اتنے آپریشن کرکے؟ کتنے دہشت گرد مرے ہیں اب تک؟ کتنے دہشت گردوں‌کا حوصلہ ٹوٹا ہے ابھی تک؟ کتنی دہشت گرد تنظیمیں پاکستان...
  20. Fari

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    انتظامیہ کہاں کہاں پابندی لگائے ؟؟؟محرم کے جلوس میں؟ نماز جمعہ میں؟ نماز عید میں؟ عید میلاد میں؟ سکولوں میں بچوں کے آنے پر؟ یا عام بازاروں میں؟ کون سا اجتماع محفوظ ہے؟ کاش کہ ان دہشت گردوں پر پابندی لگانا کسی کے بس میں ہوتا !!!
Top