فہیم
لائبریرین
ماوراء نے کہا:قیصرانی شکریہ بتانے کا۔
میں غصے کی ماشاءاللہ بہت تیز ہوں۔ جانے کیسے پی رہی ہوں۔ یہ ابھی نئے ہیں نا۔ انھیں ابھی میرے شروع کے دنوں کہانیاں معلوم نہیں۔ ورنہ تھر تھر کانپتے۔ خوامخواہ ٹانگ اڑانے والے مجھے بالکل پسند نہیں ہیں۔ اور خاص طور پر وہ ۔۔۔ جن کو میں منع بھی کر چکی ہوں۔
ایک تو ان بھائی صاحب کی Avatar کی تصویر دیکھ کر مجھے اور بھی زیادہ غصہ آتا ہے۔
lol۔ huh۔
میں ڈر کے مارے تھر تھر کانپ رہا ہوں
واقعی لوگ صحیح کہتے ہیں کے ______لڑکیوں سے پنگا نہیں لینا چاہیے
اور میرے اوتار میں ایسا کیا ہے جس کو دیکھ کر آپ کو غصہ آتا ہے۔
کیا کبھی کوئی ہینڈسم نہیں دیکھا
ویسے مزاق اپنی جگہ اگر میری کوئی بات بری لگی ہوتو میں معزرت چاہتا ہوں