آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی شکریہ بتانے کا۔
میں غصے کی ماشاءاللہ بہت تیز ہوں۔ جانے کیسے پی رہی ہوں۔ یہ ابھی نئے ہیں نا۔ انھیں ابھی میرے شروع کے دنوں کہانیاں معلوم نہیں۔ ورنہ تھر تھر کانپتے۔ خوامخواہ ٹانگ اڑانے والے مجھے بالکل پسند نہیں ہیں۔ اور خاص طور پر وہ ۔۔۔ جن کو میں منع بھی کر چکی ہوں۔
ایک تو ان بھائی صاحب کی Avatar کی تصویر دیکھ کر مجھے اور بھی زیادہ غصہ آتا ہے۔

lol۔ huh۔

میں ڈر کے مارے تھر تھر کانپ رہا ہوں
واقعی لوگ صحیح کہتے ہیں کے ______لڑکیوں سے پنگا نہیں لینا چاہیے :wink:
اور میرے اوتار میں ایسا کیا ہے جس کو دیکھ کر آپ کو غصہ آتا ہے۔‌
کیا کبھی کوئی ہینڈسم نہیں دیکھا :wink:

ویسے مزاق اپنی جگہ اگر میری کوئی بات بری لگی ہوتو میں معزرت چاہتا ہوں
 
بدتمیز

محفلین
ہینڈسم :shock:

273_haha_1.gif

فہیم میں کچھ کہوں؟ :twisted:
 
فرذوق احمد

محفلین
ایک آدمی اپنے گھر میں ٹہلتے ہوئے سوچ رہا تھا ۔
یار میں اپنے گھر میں کتا رکھ لیتا ہوں
پھر سوچتا ہے
یار میں بھی تو گھر ہی میں ہوتا ہوں :p :wink: :lol:
 
ماوراء

محفلین
fahim نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی شکریہ بتانے کا۔
میں غصے کی ماشاءاللہ بہت تیز ہوں۔ جانے کیسے پی رہی ہوں۔ یہ ابھی نئے ہیں نا۔ انھیں ابھی میرے شروع کے دنوں کہانیاں معلوم نہیں۔ ورنہ تھر تھر کانپتے۔ خوامخواہ ٹانگ اڑانے والے مجھے بالکل پسند نہیں ہیں۔ اور خاص طور پر وہ ۔۔۔ جن کو میں منع بھی کر چکی ہوں۔
ایک تو ان بھائی صاحب کی Avatar کی تصویر دیکھ کر مجھے اور بھی زیادہ غصہ آتا ہے۔

lol۔ huh۔

میں ڈر کے مارے تھر تھر کانپ رہا ہوں
واقعی لوگ صحیح کہتے ہیں کے ______لڑکیوں سے پنگا نہیں لینا چاہیے :wink:
اور میرے اوتار میں ایسا کیا ہے جس کو دیکھ کر آپ کو غصہ آتا ہے۔‌
کیا کبھی کوئی ہینڈسم نہیں دیکھا :wink:

ویسے مزاق اپنی جگہ اگر میری کوئی بات بری لگی ہوتو میں معزرت چاہتا ہوں
میں نے ہینڈسم ہی تو دیکھے ہیں اسی لیے تو کہہ رہی ہوں۔ یہ تصویر مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ :twisted:
لیکن میں مذاق نہیں کر رہی۔ مجھے آپ کی ہر وہ بات بری لگتی ہے جہاں میرا نام۔۔۔ یا میری بات آ رہی ہوں۔ اس لیے ذرا احتیاط کیا کریں۔ :twisted:
تھر تھر یا تو بہت پہلے کانپتے۔۔۔ یا آنے والے وقت میں کانپ سکتے ہیں۔ :twisted:
 
میں کافی ٹھنڈے دماغ کا انسان ہوں
لیکن خیر نک چڑھے لوگ مجھے بھی پسند نہیں
میری طرف سے آپ جائیں_______ میں
 
تیشہ

محفلین
fahim نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی شکریہ بتانے کا۔
میں غصے کی ماشاءاللہ بہت تیز ہوں۔ جانے کیسے پی رہی ہوں۔ یہ ابھی نئے ہیں نا۔ انھیں ابھی میرے شروع کے دنوں کہانیاں معلوم نہیں۔ ورنہ تھر تھر کانپتے۔ خوامخواہ ٹانگ اڑانے والے مجھے بالکل پسند نہیں ہیں۔ اور خاص طور پر وہ ۔۔۔ جن کو میں منع بھی کر چکی ہوں۔
ایک تو ان بھائی صاحب کی Avatar کی تصویر دیکھ کر مجھے اور بھی زیادہ غصہ آتا ہے۔

lol۔ huh۔

میں ڈر کے مارے تھر تھر کانپ رہا ہوں
واقعی لوگ صحیح کہتے ہیں کے ______لڑکیوں سے پنگا نہیں لینا چاہیے :wink:
اور میرے اوتار میں ایسا کیا ہے جس کو دیکھ کر آپ کو غصہ آتا ہے۔‌
کیا کبھی کوئی ہینڈسم نہیں دیکھا :wink:

ویسے مزاق اپنی جگہ اگر میری کوئی بات بری لگی ہوتو میں معزرت چاہتا ہوں

ویسے فہیم یہ اوتار والا کون ہے ؟
 
فہیم

لائبریرین
یہ تو دھاگہ اپنے موضوع سے دور ہوتا نظر آرہا ہے
اس کو واپس موضوع پر لاتے ہیں
اور اگر نہیں آتا تو کان پکڑ کر اور گدی پر دو تھپڑ لگا کر کہتے کے چلو پھر کیا مجال ہے کے یہ واپس آنے سے انکار کرے :D
__________________________

انسپکٹر نوجوان سے تم نے فیکٹری کے مینجر کا ہاتھ کیوں جلایا؟
نوجوان: جی میں تو جاب کے لیے گیا تھا۔
انھوں نے کہا پہلے مٹھی گرم کرو تو جاب ملے گی :?
سو میں نے جلتا ہوا کوئلہ ان کے ہاتھ پر رکھ دیا :shock:
 
ماوراء

محفلین
بچو، کل باجو کا پیپر ہے سب دعا کریں۔

باجو ایم اے فائنل کا پیپر دینے گھر سے نکلیں تو راستے میں انھیں محلے کی مسجد کے مولوی صاحب نظر آئے۔ باجو نے ان کے قریب پہنچ کر بہت ہی معصومانہ لہجے میں کہا۔ ”مولوی صاحب! ایک بجے میرا اردو کا پیپر شروع ہو گا‘ آپ دو بجے میرے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔“
”دو بجے کیوں؟“ مولوی صاحب نے حیرت سے پوچھا ”دعا تو کسی بھی وقت کی جا سکتی ہے۔“
دراصل ایک گھنٹہ میں اپنے طور پر ادھر ادھر سے کوشش کرنا چاہتی ہوں۔“ باجو نے جھجکتے ہوئے جواب دیا۔
 
بدتمیز

محفلین
ہاہاہا یہ اچھا تھا۔ ویسے ایسی صورتحال سے کوئی اور بھی دوچار ہے نام لونگا تو مار پڑے گی۔
 
عمر سیف

محفلین
شاہد نے اسکول سے گھر آتے ہی امی جان سے کہا

“ مّمی! پلیز کم ہیر“۔

امی نے شاہد سے کہا کہ “ تمھیں تو اب خوب انگلش بولنا آگئی ہے۔ یہ بتاؤ کہ جب تم مجھے گھر سے باہر بھیجنے کا ارادہ ہو تو تم کیا کہو گے؟‘۔

شاہد کافی دیر تک سوچتا رہا بھی دوڑ کر گیٹ سے باہر چلا گیا، بُلانے کا اشارہ کرتے ہوئے زور سے کہا

“ مّمی کم ہئر پلیز“۔
 
ماوراء

محفلین
ایک سردار جی کرکٹ میچ دیکھنے کے شوقین تھے۔ ان کے شہر میں ان کی پسندیدہ ٹیموں کا ون ڈے میچ ہو رہا تھا۔ خوشی خوشی سٹیڈیم پہنچے تو یاد آیا کہ ٹکٹ تو گھر بھول آئے ہیں۔اب گھر جانے کا وقت نہیں تھا۔ انہوں نے لائن میں کھڑے ہو کر نئی ٹکٹ خریدنے کا فیصلہ کیا۔ لائن بہت لمبی تھی گھنٹے بعد ان کی باری آئی کہ کہیں سے آواز آئی۔ ”اوئے بلبیر سنگھ“ سردار جی لائن چھوڑ کر باہر نکلے تو آواز دینے والا نظر نہ آیا۔ اتنے میں جگہ پر ہو چکی تھی۔پھر لائن میں کھڑا ہونا پڑا۔ کئی گھنٹے بعد وہ ٹکٹ خرید کر پاپ کارن کی لمبی لائن میں کھڑے ہوئے۔ خدا خدا کر کے ”پاپ کارن والے کے پاس پہنچ‘ خریدنے ہی لگے کہ پھر کوئی چلایا“ ”اوے بلبیر سنگھ!“ پھرلائن چھوڑ کر نکلے مگر آواز دینے والا نظر نہیں آیا۔ پھر سے لائن میں لگ کر انہوں نے پاپ کارن خریدے۔ میچ شروع ہو چکا تھا۔ دھکے کھاتے سردار جی اندر پہنچے‘ بڑی مشکل سے اپنی سیٹ تلاش کی ابھی بیٹھ ہی رہے تھے کہ پھر کوئی دور سے چلایا۔ ”اوے بلبیر سنگھ! اوئے“ سردار جی نے اٹھ کر ہجوم کی طرف منہ کیا اور زور سے بولے۔ ”اوئے میرا نام بلبیر سنگھ نہیں پرنام سنگھ ہے۔“
 
عمر سیف

محفلین
کلاس میں امتحان ہو رہا تھا، ماسٹر صاحب غصے کی حالت میں کلاس میں ٹہل رہے تھے۔اُن کی مستقل چہل قدمی سے سجاد کو نقل کرنے کا موقع نہیں مل رہا تھا۔ اس لیے اس نے ہمت کرکے کہا۔

“ سرآپ بیٹھ جائیں نا!!“۔

“ خاموش“ ماسٹر صاحب چلائے۔ “ چپ چاچ پرچہ کرتے رہو“۔

سجاد کچھ دیر چپ رہا پھر ایک پرچے پر کچھ لکھ کر ماسٹر صاحب کو دے دیا۔ ماسٹر صاحب پرچا پڑھتے ہی کُرسی پہ جا کر بیٹھ گئے۔
سجاد کے پیچھے بیٹھے ہوئے لڑکے نے پوچھا۔
“ تم نے نے پرچہ پہ ایسا کیا لکھا تھا کہ ماسٹر صاحب فوراَ کرسی پہ جا کر بیٹھ گئے“۔

سجاد :“ میں نے تو صرف یہ لکھا تھا کہ سر جی آپ کی پینٹ پھٹی ہوئی ہے“۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top