انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہی ہی ہی یہ تو خاصا سائنسی سوال ہے بابا جی بھائی ۔۔۔ :pکھانا تو میں نارمل ہی کھاتی ہوں ۔۔۔ اور کھانے کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے کھانے کو :cautious:برین کے علاوہ :rollingonthefloor:ویسے کچھ نہ ہو تو یہ بھی چلتا ہے :rollingonthefloor:
نیکسٹ پلیز :bighug:
کراس کھانا بھی ایک عادت ہے۔
 

باباجی

محفلین
ہی ہی ہی یہ تو خاصا سائنسی سوال ہے بابا جی بھائی ۔۔۔ :pکھانا تو میں نارمل ہی کھاتی ہوں ۔۔۔ اور کھانے کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے کھانے کو :cautious:برین کے علاوہ :rollingonthefloor:ویسے کچھ نہ ہو تو یہ بھی چلتا ہے :rollingonthefloor:
نیکسٹ پلیز :bighug:
یعنی اتنے اہم سائنسی سوال کا اتنا غیر سائنسی جواب :eek:
 

عینی شاہ

محفلین
عینی اگر اِجازت ہو تو ہم بھی آپ سے چند سوال کرنا چاہتے ہیں:
1۔ آپ کی قومیت کیا ہے؟
2۔ آپ کا دین کیا ہے؟
3۔ آپ پہلے مسلم ہیں یا پہلے پاکستانی؟
4۔ آپ کا مذہب کیا ہے؟
5۔ آپ کا مسلک کیا ہے؟
6۔ آپ کی ذات کیا ہے؟
7۔ آپ اپنے آپ کو کیا سمجھتی ہیں؟(بچی، لڑکی، دوشیزہ،عورت یا چاند پر چرخہ کاتنے والی بڑھیا)
8۔ اپنے بارے میں کوئی ایسی بات بتا سکتی ہیں جو unique ہو؟
9۔ آپ کی انفرادی خصوصیت کیا ہے؟
10۔ کیا آپ خود سے متعارِف ہو چکی ہیں؟
11۔ کیا آپ اپنی تخلیق کے مٖقصد سے بخوبی واقف ہیں؟
تھینکس انکل :)۔۔۔آپ کے پہلے 6 سوالوں کا ایک جواب ہے میرے پاس ۔۔۔۔۔۔@ میں مسلمان ہوں اور مذہب میرا اسلام ہے ۔باقی سوال ہمارے خود کے بنائے ہیں زات ۔۔نسل ۔۔قوم مجھے نہیں پتہ انسب کا :)
@مییراخیال ہے میں ایک لڑکی ہوں :)
@ میں ہمیشہ پازیٹیو سوچتی ہوں :)
@پتہ نہیں انکل ۔۔۔۔اس سوال کی سمجھ نہی آئی:cautious:
@اتنی جلدی تو نہیں متعارف ہو سکتا کوئی بھی خود سے :)
@تھوڑا بہت کہ کوئی مقصد تو ہو گا اللہ میاں کا کہ انھوں نے مجھے بیجھا ۔۔۔ہر انسان کی پیدا ہونے کا کوئی مقصد ہے کوئی بھی چیز بےکار تو ہے نہیں ۔:)
انکل آپکے سوال بہت مشکل ہیں :cautious:
 
تھینکس بھائی بٹ اٹس سو شارپ کیٹی ۔۔۔ آئی ایم ناٹ لائیک دیٹ :)
3974-Cute-Cat-Animated-1.cute-Cat-Animated-1-.gif

یہ ٹھیک ہے یا یہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عینی شاہ

محفلین
اگلا سوال:

ہمارے معاشرے میں فلسفۂ اقبالؒ کی اہمیت کو کس نظر سے دیکھتی ہیں؟
پازیٹو نظر سے ۔۔۔اقبال ہمیں خودی ۔۔اپنی ذات کی پہچان ۔۔اور خاص طور سے نوجوانون کی فکری اور اصلاحی سوچ میں امپرومنٹ ہو سکتی ہے ۔۔اگر کوئی سمجھے تو ۔
اتنے انٹیلکچوئل سوال کی توقع تو نہیں تھی منے تم سے :nerd:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پازیٹو نظر سے ۔۔۔ اقبال ہمیں خودی ۔۔اپنی ذات کی پہچان ۔۔اور خاص طور سے نوجوانون کی فکری اور اصلاحی سوچ میں امپرومنٹ ہو سکتی ہے ۔۔اگر کوئی سمجھے تو ۔
اتنے انٹیلکچوئل سوال کی توقع تو نہیں تھی منے تم سے :nerd:
اگلا سوال:

ہم اقبالؒ کی فکر، سوچ اور فلسفے کو اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کے لیے کس قسم کے اقدامات کرنے چاہیے؟
 

عینی شاہ

محفلین
اگلا سوال:

ہم اقبالؒ کی فکر، سوچ اور فلسفے کو اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کے لیے کس قسم کے اقدامات کرنے چاہیے؟
میرے بابا سائیں کہتے ہیں کہ اقبال ایک بڑا فلاسفر ہے اور اسے سمجھنے کے لیئے پہلے قران کو پڑھنا اور مینینگز کے ساتھ سمجھنا بہت ضروری ہے ۔ اقبال کے بہت سی پہوئٹری اللہ کی کتاب سے میچ کرتی ہے ۔ جیسے وہ والا شعر خدا نے آج تک اس قوم کی۔۔۔۔یہ تو پوری قرانی آیت ہے ۔9 کے کورس میں بھی تھی ہے شائد :)
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
عینی بٹیا ! 6 سوالوں کے ایک جواب کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ ۔طول اللہ عمرک (یعنی اللہ رب العزت آپ کی عمر دراز فرمائے۔ آمین
عینی شاہ نے ہمارے چھ سوالوں کا ایک جواب دے کر اپنی اعلیٰ ذہانت کی نمائش کی ہے۔
آپ کے پہلے 6 سوالوں کا ایک جواب ہے میرے پاس ۔۔۔ ۔۔۔ @ میں مسلمان ہوں اور مذہب میرا اسلام ہے ۔​
بیٹی! دین، مذہب مسلک اور ملت یہ سارے مختلف الفاظ ہیں؛ البتہ عوام میں یہ ایک ہی مفہوم میں بولے جاتے ہیں
دین A complete code of lifeہے، آپ کا دین اِسلام ہے۔اور اللہ عزوجل کے ہاں ایک ہی دین مقبول ہے: اسلام(ان الدین عند اللہ الاسلام)
مذہب:Madh'hab is a way of life. ہمارے ہاں اہل سنت و الجماعت یعنی سنیوں میں مذہب 4 ہیں: حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی۔(شیعوں کا مجھے علم نہیں)
مسلک صوفیائے کرام کا سلسلہ ہوتا ہے: مثلا: اگر کوئی قادریہ سلسلے میں مرید ہے تو اس کا مسلک قادری ہوگا، چشتیہ سلسلے میں مرید ہو تو اس کا مسلک چشتی ہوگا،وقس علیٰ ہذ القیاس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ کی ذہانت کے ہم آج بھی قائل ہیں، اب آپ ہمارے چھ سوالات کے جواب دیں خواہ نہ دیں، اپنے طور پر ان پر از سرِ نو غور کر لیجیے گا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میرے بابا سائیں کہتے ہیں کہ اقبال ایک بڑا فلاسفر ہے اور اسے سمجھنے کے لیئے پہلے قران کو پڑھنا اور مینینگز کے ساتھ سمجھنا بہت ضروری ہے ۔ اقبال کے بہت سی پہوئٹری اللہ کی کتاب سے میچ کرتی ہے ۔ جیسے وہ والا شعر خدا نے آج تک اس قوم کی۔۔۔ ۔یہ تو پوری قرانی آیت ہے ۔9 کے کورس میں بھی تھی ہے شائد :)
کسی رائٹر نے تو یہاں تک لکھا ہے کہ
The poetry of Iqbal is the true translation of Holy Quran.

ایک بات اگر برا نہ لگے تو کہ
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
یہ شعر مولانا ظفر علی خان کا ہے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اگلے چار سوال:

ہمارے معاشرے کا ثقافت کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
کیا ہم معاشرے کے لیے ثقافت کو قربان کر رہے ہیں؟
روشن خیالی اور آزاد خیالی کو کس نظر سے دیکھتی ہیں؟
آپ کے خیال میں انسان کو روشن خیال ہونا چاہیے یا آزاد خیال؟
 

عینی شاہ

محفلین
اگلے چار سوال:

ہمارے معاشرے کا ثقافت کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
کیا ہم معاشرے کے لیے ثقافت کو قربان کر رہے ہیں؟
روشن خیالی اور آزاد خیالی کو کس نظر سے دیکھتی ہیں؟
آپ کے خیال میں انسان کو روشن خیال ہونا چاہیے یا آزاد خیال؟
:battingeyelashes::thinking::waiting: منے یہ کیا تم سوشل سٹڈیز اُٹھا کر لے آئے ہو :nerd: :cautious:
 
Top