عینی شاہ
محفلین
تو پھر خود ہی بتا دو نا انکے جواب میں سیکھ لوں گی ۔۔سیکھنا ہی ہے نا کوئی بھی سیکھا دےسوشل سٹیڈیز تو نہیں ہے، جنرل سوالات ہیں۔ ایسے سوالوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، اس لیے۔
تو پھر خود ہی بتا دو نا انکے جواب میں سیکھ لوں گی ۔۔سیکھنا ہی ہے نا کوئی بھی سیکھا دےسوشل سٹیڈیز تو نہیں ہے، جنرل سوالات ہیں۔ ایسے سوالوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، اس لیے۔
تو پھر خود ہی بتا دو نا انکے جواب میں سیکھ لوں گی ۔۔سیکھنا ہی ہے نا کوئی بھی سیکھا دے
مُنے کے بچے بھی ہیں کیا؟ یہ تو ہمیں معلوم ہی نہیں۔مُنے کے بچےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
اسے لیے میں کہتا ہوں کہ اکثر آنٹیاں ایسی ہی ہوتی ہیں۔عینی
بلال کے سوالوں کے خود سے جواب دو۔
مدیحہ گیلانی صاحبہبلال اس کا ایک طریقہ ہے میرے پاس کہ سیدھا سیدھا مدھو آپا کو شکایت لگا دو۔
لیکن اس میں بھی مسئلہ ہے۔بلال اس کا ایک طریقہ ہے میرے پاس کہ سیدھا سیدھا مدھو آپا کو شکایت لگا دو۔
اس کا مطلب ہے "گیلانی فیملی" کے نزدیک تمہاری reputation خراب ہے۔لیکن اس میں بھی مسئلہ ہے۔
عینی شاہ صاحبہ مجھے کراس دیتی ہیں اور مدیحہ گیلانہ صاحبہ پُر مزاح کی ریٹنگ دیتی ہیں۔
گیلانی صاحب تو خود نا اہل ہو چکے ہیں، وہ کیا مدد کریں گے۔اس کا مطلب ہے "گیلانی فیملی" کے نزدیک تمہاری reputation خراب ہے۔
ملتان اتنا دور تو نہیں ساہیوال سے۔ یوسف رضا گیلانی سے بالمشافہ ملاقات کر آؤ۔
واہمجھے یہاں بیرونی مدد کا ہاتھ دکھائی دے رہا ہے عینی شاہ
آپ کو علم ہونا چاہیے کہ ہاتھی زندہ ایک لاکھ کا اور مرا ہوا سوا لاکھ کا ہوتا ہے۔گیلانی صاحب تو خود نا اہل ہو چکے ہیں، وہ کیا مدد کریں گے۔
اب میں ہاتھیوں سے ملتا ہوا اچھا لگتا ہوں کیاآپ کو علم ہونا چاہیے کہ ہاتھی زندہ ایک لاکھ کا اور مرا ہوا سوا لاکھ کا ہوتا ہے۔
تمہاری صحت جیسی ہے ایسے بندوں کو ہاتھیوں سے ملنا بھی نہیں چاہیےاب میں ہاتھیوں سے ملتا ہوا اچھا لگتا ہوں کیا
پھر کس سے ملوں؟تمہاری صحت جیسی ہے ایسے بندوں کو ہاتھیوں سے ملنا بھی نہیں چاہیے
عینی اگر تمہیں کراس دیتی ہے تو پھر ٹھیک ہی دیتی ہے۔اب میں ہاتھیوں سے ملتا ہوا اچھا لگتا ہوں کیا
اپوزیشن جماعتوں میں اتحادعینی اگر تمہیں کراس دیتی ہے تو پھر ٹھیک ہی دیتی ہے۔
مسئلہ صرف یہ ہے کہ میں عینی شاہ صاحبہ کو عینی آنٹی کہتا ہوں اور وہ کہتی ہیں کہ مجھے عینی آپی کہا کریں اور اسی وجہ سے ہم دونوں پچھلے ڈیڑھ ہفتے سے کراس کراس کھیل رہے ہیں، جس میں مَیں بُری طرح ہار رہا ہوں۔ اب مسئلہ صرف یہ ہے مجھے کراس کراس گیم جیتنی ہے۔
[/quote]
[QUOTE]محمد بلال اعظم جی بیٹا بتایئے کون سا مسلہ حل کریں ہم ۔ویسے آپکا مسلہ تو عینی ہی بخوبی حل کر سکتی ہیں
یہی تو محفل کا کمال ہے۔ محفل ایک انٹرنیٹ فورم نہیں ہے بالکہ ایک انٹرنیٹ خاندان کی طرح ہے، جس میں سب ایک دوسرے کے غم میں برابر کے شریک ہوتے ہیں تو خوشیوں کو بھی مل کے پُر جوش طریقے سے مناتے ہیں۔ماشاءاللہ اس قدر برجستہ و دلچسپ گفتگو ہے آپ سب لوگوں کی کہ بے اختیار ہی ہنسی آجاتی ہے ۔
نہیں نہیں نہیںاور ہم پرمزاح کی ریٹنگ دیئے بغیر رہ نہیں سکتے ۔ویسے آپکو جو پسند ہے ہم وہی ریٹ کر دیا کریں گے آئندہ یہ کون سا مشکل کام ہے