محب علوی
مدیر
پھر کس سے ملوں؟
ویسے میں خود سے ہی جلدی مل سکتا ہوں کیونکہ بقول بیدل جی
گرمی لگی تو خود سے الگ ہو کے سو گئے
سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا
منے ، تم بھی نہ شعر لکھنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہ دینا ۔
پھر کس سے ملوں؟
ویسے میں خود سے ہی جلدی مل سکتا ہوں کیونکہ بقول بیدل جی
گرمی لگی تو خود سے الگ ہو کے سو گئے
سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا
ہاہاہامنے ، تم بھی نہ شعر لکھنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہ دینا ۔
محمد بلال اعظم جی بیٹا بتایئے کون سا مسلہ حل کریں ہم ۔ویسے آپکا مسلہ تو عینی ہی بخوبی حل کر سکتی ہیں
ماشاءاللہ اس قدر برجستہ و دلچسپ گفتگو ہے آپ سب لوگوں کی کہ بے اختیار ہی ہنسی آجاتی ہے ۔
اور ہم پرمزاح کی ریٹنگ دیئے بغیر رہ نہیں سکتے ۔ویسے آپکو جو پسند ہے ہم وہی ریٹ کر دیا کریں گے آئندہ یہ کون سا مشکل کام ہے
جی میں یہ سوال جس سے کر رہی ہوں وہ بھی زنانہ ہےنیلم صاحبہ!
آپ کے سوال زنانہ ہیں۔ ہم کیسےجواب دیں۔
تو کریں نا۔ آپ کی طرح ہماری بھی تو ویلیو بننے نا!!!جی میں یہ سوال جس سے کر رہی ہوں وہ بھی زنانہ ہے
آپ سے سوال پوچھنے کے لیئے آپ کا بھی انٹریو کرنا پڑئے گا
نو ٹینشنیہ تو پھر اقرباء پروری ہو جائے گی۔
میں لانگ مارچ کروں گا اور دھرنا دوں گا۔
محترم گفتگو کے بھی کچھ آداب ہوتے ہیں۔ مزید یہ کہ الفاظ شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں۔دھت تیرے کی!!! جب ہی تو ہمیں کوئ گھاس نہیں ڈالی جا رہی ہے ۔۔۔ ڈڈڈڈ
ہاااااااااااااااااااااا انکل خود سے تو دیئے ہیں آل آنسرزعینی
بلال کے سوالوں کے خود سے جواب دو۔
اسے لیے میں کہتا ہوں کہ اکثر آنٹیاں ایسی ہی ہوتی ہیں۔
بلال اس کا ایک طریقہ ہے میرے پاس کہ سیدھا سیدھا مدھو آپا کو شکایت لگا دو۔
آپا جانی کو کیوں لا رے ہو بیچ میں ڈرپوک نہ ہو تو ۔۔۔۔مدیحہ گیلانی صاحبہ
یہ مسئلہ تو حل کیجیے۔
لگا پتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اس میں بھی مسئلہ ہے۔
عینی شاہ صاحبہ مجھے کراس دیتی ہیں اور مدیحہ گیلانہ صاحبہ پُر مزاح کی ریٹنگ دیتی ہیں۔