انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

شمشاد

لائبریرین
مزید سوال :

تمہارے پاس سیل فون کون سا ہے؟

ایک ماہ میں اوسطاً فون پر کتنا خرچ کرتی ہو؟

اوسطاً روزانہ کتنے گھنٹے فون پر بات کرتی ہو؟

یہ جو فون کمپنیاں آئے دن انتہائی سستا "گھنٹہ پیکیج" کے اشتہار دیتی ہیں، کبھی استعمال کیا؟
 
عینی شاہ

محفلین

:rollingonthefloor:ہنس لوں پہلے جواب بھی دیتی ہوں :rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
مزید سوال :

تمہارے پاس سیل فون کون سا ہے؟

ایک ماہ میں اوسطاً فون پر کتنا خرچ کرتی ہو؟

اوسطاً روزانہ کتنے گھنٹے فون پر بات کرتی ہو؟

یہ جو فون کمپنیاں آئے دن انتہائی سستا "گھنٹہ پیکیج" کے اشتہار دیتی ہیں، کبھی استعمال کیا؟
@ فون بہت پرانا اور ایوین سا ہے ۔۔جسکو اپ تھکا ہوا کہہ سکتے ہیں ۔۔۔مگر اس میں پک بھی بن سکتی ہو لیکن سننے کے لیئے فون کو الٹا طرف کرن اپڑتا ہے:laugh:
@بلکل بھی نہیں یہی کوئی تین چار سو تک سٹوڈنٹس کو زیادہ جیب خرچ ملتا بھی نہیں ہےے نا :p
@ مین صرف فون سنتی ہوں ۔۔کرتی ورتی نہیں کسی کو ۔۔۔بس کام کی بات سنی اور بس ۔۔۔مجھے نہیں اچھا لگتا وقت ویسٹ کرنا
@نہیں کبھی نہیں یوز کیئے یہ گھٹیا پیکیجز ۔۔اٹس ٹوٹلی ویسٹیج آف ٹائم:)
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
عینی ! آ ج ہم آپ سے کچھ سیکھنا چاہتے ہیں۔
فون بہت پرانا اور ایوین سا ہے​
یہ کون سا لفظ ہے؟
اس کا صحیح تلفظ کیا ہے؟( اے+وے+ن) یا پھر( اے+وی+ن) یا پھر( اے+وِ+ین)یا پھر ( ای+وِی+ن)یا یہ سب غلط اور کچھ اور
دوسرے یہ کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنیٰ کیا ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
عینی ! آ ج ہم آپ سے کچھ سیکھنا چاہتے ہیں۔

یہ کون سا لفظ ہے؟

اس کا صحیح تلفظ کیا ہے؟( اے+وے+ن) یا پھر( اے+وی+ن) یا پھر( اے+وِ+ین)یا پھر ( ای+وِی+ن)یا یہ سب غلط اور کچھ اور
دوسرے یہ کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنیٰ کیا ہیں؟
میرا خیال ہے کہ یہ لفظ دراصل ایویں تھا، یعنی پنجابی والا ایویں جسے اردو میں "بس یونہی سا" یا پھر "معمولی سا" کہہ سکتے ہیں۔ ہے نا عینی شاہ بیٹا؟
 
عینی شاہ

محفلین
عینی ! آ ج ہم آپ سے کچھ سیکھنا چاہتے ہیں۔

یہ کون سا لفظ ہے؟

اس کا صحیح تلفظ کیا ہے؟( اے+وے+ن) یا پھر( اے+وی+ن) یا پھر( اے+وِ+ین)یا پھر ( ای+وِی+ن)یا یہ سب غلط اور کچھ اور
دوسرے یہ کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنیٰ کیا ہیں؟
جی انکل ۔۔۔اسکا مینینگ تو فضول ۔۔۔کچھ بھی نہیں ۔۔۔یا ان دونوں کے درمیان ہی ہوگا ۔۔۔۔یہ کس زبان کا لفظ ہے یہ بھی نہیں پتہ ۔۔۔لیکن یہ بولا جاتا ہے عام بات چیت میں ۔۔فرینڈز کے درمیان یا پھر جن سے اپکی دوستی ہو یا جن سے اپ فرینک ہوں :) اور ٹھیک ورڈ ۔۔۔۔ایویں ۔۔۔ہے مےبی :)
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
قیصرانی صاحب ! شکریہ
جب اس قدر روشنی ڈالی ہے تو یہ بھی بتاتے چلیے کہ اس کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ اے+ وے+ ں یا اے+ وَے+ ں یا اَی+ وَی+ ںیا اِی+ وِی+ ں
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

ہم تو بس خوش آمدید کہنے چلے آئے ہیں۔
کہ عینی شاہ صاحبہ کو محفل میں آئے ماشاءاللہ کافی عرصہ ہوا
اور پھر ان کا ایکسیڈینٹ بھی ہوگیا تھا شاید۔
لیکن بس ہم ہیں کہ ایویں ہی نہ خوش آمدید کہا نہ تب حال پوچھا:blush:

کافی دیر سے ہی سہی
بہت بہت خوش آمدید اور ابھی آپ کا ہاتھ کیسا ہے :)
 
Top