انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

امن ایمان

محفلین
لیٹس سٹارٹ :)
0) پورا نام کیا ہے (جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے)؟
@ سیدہ ربیعہ گیلانی:)
2) تاریخ پیدائش (جھوٹ بولے کوا کاٹے)؟
14 اگست ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ باقی نہیں بتاتے اللہ میاں مارتے ہیں پھر:p
3) تعلیم کہاں کہاں سے حاصل کی؟
@اپنے شہر اور ملتان سے ۔۔۔ اور پتہ نہیں کہاں کہاں جانا ہے ابھی میں نے :)
:eyerolling:

عینی ڈئیر ابھی آپ کے انٹرویو کا پہلا صفحہ پڑھ کر ہی جواب لکھنے پڑ گیا۔۔۔کیا عجب اتفاق ہے نا۔۔۔میرا نام ارضان گیلانی۔۔۔تاریخ پیدائش 15 اگست۔۔۔بیک گراونڈ ملتان۔۔۔شادی سے پہلے کا گھر لاہور میں ہے۔۔۔اور اب شادی کے بعد سسرال پھر اپنا آبائی گھر ملتان :)

باقی کمنٹس پورا انٹرویو پڑھ کر :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
عینی ڈئیر ابھی آپ کے انٹرویو کا پہلا صفحہ پڑھ کر ہی جواب لکھنے پڑ گیا۔۔۔ کیا عجب اتفاق ہے نا۔۔۔ میرا نام ارضان گیلانی۔۔۔ تاریخ پیدائش 15 اگست۔۔۔ بیک گراونڈ ملتان۔۔۔ شادی سے پہلے کا گھر لاہور میں ہے۔۔۔ اور اب شادی کے بعد سسرال پھر اپنا آبائی گھر ملتان :)
باقی کمنٹس پورا انٹرویو پڑھ کر :battingeyelashes:
یعنی کہ ڈاکخانہ مل گیا :)
 
عینی شاہ

محفلین
السلام علیکم

ہم تو بس خوش آمدید کہنے چلے آئے ہیں۔
کہ عینی شاہ صاحبہ کو محفل میں آئے ماشاءاللہ کافی عرصہ ہوا
اور پھر ان کا ایکسیڈینٹ بھی ہوگیا تھا شاید۔
لیکن بس ہم ہیں کہ ایویں ہی نہ خوش آمدید کہا نہ تب حال پوچھا:blush:

کافی دیر سے ہی سہی
بہت بہت خوش آمدید اور ابھی آپ کا ہاتھ کیسا ہے :)
وعلیکم السلام ۔۔فہیم بھائی آپ نے حال پوچھا ۔۔۔بہت اچھا لگا :) میں بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور ہاتھ بھی ٹھیک ہے ۔کچھ دنوں تک پلاسٹر بھی اتر جائے گا :) آپ کیسے ہیں ؟:)
 
عینی شاہ

محفلین
عینی ڈئیر ابھی آپ کے انٹرویو کا پہلا صفحہ پڑھ کر ہی جواب لکھنے پڑ گیا۔۔۔ کیا عجب اتفاق ہے نا۔۔۔ میرا نام ارضان گیلانی۔۔۔ تاریخ پیدائش 15 اگست۔۔۔ بیک گراونڈ ملتان۔۔۔ شادی سے پہلے کا گھر لاہور میں ہے۔۔۔ اور اب شادی کے بعد سسرال پھر اپنا آبائی گھر ملتان :)

باقی کمنٹس پورا انٹرویو پڑھ کر :battingeyelashes:
یہ تو بہت اچھی بات ہوئی امن آپی :) باقی کمنٹس کا بھی انتظار رہے گا ۔:)
 
عینی ڈئیر ابھی آپ کے انٹرویو کا پہلا صفحہ پڑھ کر ہی جواب لکھنے پڑ گیا۔۔۔ کیا عجب اتفاق ہے نا۔۔۔ میرا نام ارضان گیلانی۔۔۔ تاریخ پیدائش 15 اگست۔۔۔ بیک گراونڈ ملتان۔۔۔ شادی سے پہلے کا گھر لاہور میں ہے۔۔۔ اور اب شادی کے بعد سسرال پھر اپنا آبائی گھر ملتان :)

باقی کمنٹس پورا انٹرویو پڑھ کر :battingeyelashes:

یہ سارے گیلانی کیا محفل پر جمع ہو رہے ہیں

محفل پر گیلانیوں کی یلغار کیا یہ کسی افسانے کا ٹائٹل ہو سکتا ہے ؟
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔فہیم بھائی آپ نے حال پوچھا ۔۔۔ بہت اچھا لگا :) میں بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور ہاتھ بھی ٹھیک ہے ۔کچھ دنوں تک پلاسٹر بھی اتر جائے گا :) آپ کیسے ہیں ؟:)
گڈ :)
بس جلدی سے پوری طرح ٹھیک ہوجائیں وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں، گیٹ ویل سون :)

باقی ہم الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ابھی تک تو۔
 
قیصرانی

لائبریرین
عینی ڈئیر ابھی آپ کے انٹرویو کا پہلا صفحہ پڑھ کر ہی جواب لکھنے پڑ گیا۔۔۔ کیا عجب اتفاق ہے نا۔۔۔ میرا نام ارضان گیلانی۔۔۔ تاریخ پیدائش 15 اگست۔۔۔ بیک گراونڈ ملتان۔۔۔ شادی سے پہلے کا گھر لاہور میں ہے۔۔۔ اور اب شادی کے بعد سسرال پھر اپنا آبائی گھر ملتان :)

باقی کمنٹس پورا انٹرویو پڑھ کر :battingeyelashes:
آپی واپس آ گئیں۔۔۔۔ زبردست
 
Top