انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

قیصرانی

لائبریرین
جب سے زین فورو کی عادت پڑی ہے تو جب تک کوئی اقتباس نہ لے یا ٹیگ نہ کرے کچھ معلوم ہی نہیں ہوتا۔
مجھے تو یہ لگ رہا تھا کہ آپ نے ہی کوئی جواب نہیں دیا۔
ابھی آپ نے اقتباس لیا تو اصل قصہ معلوم ہوا۔

جی انہیں کی بات کرینگ میں۔
میری بات فرزانہ صاحبہ سے ہوئی تھی :)
 
کتنا انتظار فرمائیں اب ، ایک ہفتہ سے تو انتظار ہو رہا ہے ۔ اسی بیچ قیصرانی اور فہیم نے تنگ آ کر اور باتیں شروع کر دی ہیں۔ :)
 

عینی شاہ

محفلین
چلیں جی انتظار کرتے ہیں کہ تم اپنی پینٹنگز یہاں شریک محفل کرو۔

لوڈو میں آسانی سے ہار مان لیتی تھیں یا بے ایمانی بھی ہوتی تھی؟

اسکول یا کالج آتے جاتے یا کبھی کہیں اور کبھی ایسا ہوا کہ کسی نے راستے میں بدتمیزی کی ہو؟

غصہ کس بات پر آتا ہے اور اس پر کیسے قابو پاتی ہو؟

کس قسم کی سازشوں میں زیادہ تر ملوث رہتی ہو؟

"چمچہ گیری ایک فن ہے" اس پر اپنی رائے دو۔
جی نیٹ کو ویسے ابھی بھی کوئی پتہ نہیں کہ کب جائے چلا بٹ آئی ٹرائے :p
@آئی آلویز پلئیڈ فئیر گیمز:) نو چیٹنگ نو بےایمانی :)
@نہیں ایسا کبھی نہیں ہوا اکیلی کبھی نہیں آتی جاتی تھی ۔۔۔ گھر والوں کی طرف سے پک اینڈ ڈراپ کی سہولت فری ملی ہے ہمیشہ :p
@ ویسے غصہ آیا نہیں ہے مجھے اگر اجائے تو خود ہی بول کر چپ ہو جاتی ہوں ورنہ :cry2:
@کسی بھی قسم کی بھی نہیں رہتی یں اچھی بچی ہوں :)
@مجے تو یہ پتہ ہے کہ اس کے فائدے بڑے ہوتے ہیں ;)کھانے پینے میں :p
لیں شمشاد انکل ہوگئے جواب :daydreaming:
 

عینی شاہ

محفلین
یہ بات آپ سیریس لی کہہ رہی ہیں یا ایویں۔اگر سیریس لی کہہ رہی ہوں تو پھر۔ ۔ ۔ ۔
اگر آپ یقین کریں تو اطلاعا عرض ہے کہ یہ ناچیز بارہا اردو اساتذہ کے ریفریشر کورسز میں بطور RESOURCE PERSON کے کام کر چکا ہے۔
اور اردو اساتذہ کو اردو پڑھانے کے گر سکھا چکا ہے۔ گویا اگر آپ اردو سیکھنے کے معاملے میں واقعی سیریس ہوں تو یہ ناچیز آپ کو اردو سکھانے کے فرائض انجام دے سکتا ہے۔
اب فرمائیے کیا اِرادہ ہے، یہ مت سوچیے گا کہ یہ انکل تو پیچھے ہی پڑ گئے۔
انکل یہ تو بہت مشکل ہے میں نے دیکھی ہے ایک دو دفعہ مجھے کہاں آنی ہے یہ ۔۔۔:unsure:
 

شمشاد

لائبریرین
کس قسم کی سازشوں میں زیادہ تر ملوث رہتی ہو؟

@کسی بھی قسم کی بھی نہیں رہتی یں اچھی بچی ہوں

لیکن تمہاری آپا جانی کا کہنا ہے کہ ہر وقت سازشوں میں مصروف رہتی ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ جسے وہ سازش سمجھتی ہوں وہ تمہارے نزدیک ایک عام سی بات ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
کھانا بنانا تو تمہیں آتا نہیں، تو سلائی کڑھائی تو بہت دور کی بات ہے کہ آتی ہو گی۔
کبھی کوشش بھی کی کہ وہ بھی نہیں؟
 
Top