عینی شاہ
محفلین
نوووووووووووووووووووووووووووو کبھی بھی نہیں کیکھانا بنانا تو تمہیں آتا نہیں، تو سلائی کڑھائی تو بہت دور کی بات ہے کہ آتی ہو گی۔
کبھی کوشش بھی کی کہ وہ بھی نہیں؟
نوووووووووووووووووووووووووووو کبھی بھی نہیں کیکھانا بنانا تو تمہیں آتا نہیں، تو سلائی کڑھائی تو بہت دور کی بات ہے کہ آتی ہو گی۔
کبھی کوشش بھی کی کہ وہ بھی نہیں؟
میرا بنے گا قعمہ تو جن کو یہ سب آتا ہوتا ہے انکا کچھ بنتا ہے کیافیر تیرا کی بنے گا کڑیئے؟
خیر، ابھی تھوڑا وقفہ
میں ذرا مزید سوالات ترتیب دے لوں۔
انکل آپ نے بلییاں ٹھیک نہیں لکھا اسے لکھتے ہیںتمہارا قیمہ پھر تمہاری پسندیدہ بلیاں ہی شوق سے کھائیں گی۔
ہاں ناں بنتا ہے ناں اور ان کا بہت کچھ بنتا ہے۔
یہ فونٹ کی خرابی ہے۔انکل آپ نے بلییاں ٹھیک نہیں لکھا اسے لکھتے ہیں
دیکھا کیسی غلطی پکڑی نا آپکی
پھر میں نے کیسے لکھا ٹھیکیہ فونٹ کی خرابی ہے۔
تم نے ایک کی بجائے دو "ی" ڈالی ہیں۔پھر میں نے کیسے لکھا ٹھیک
اااااااااووووووووپس ۔۔۔مین تو ہیپی ہو ری تھی کہ انکل کی مسٹیک پکڑ لیتم نے ایک کی بجائے دو "ی" ڈالی ہیں۔
یہ بھی غلط ہے
اب تمہیں اور زیادہ خوش ہونا چاہیےاااااااااووووووووپس ۔۔۔ مین تو ہیپی ہو ری تھی کہ انکل کی مسٹیک پکڑ لی
کیاااااااااااااااااااااااااااااااااا واقعی ہاؤ انٹیلیجنٹ ایم آئی نااب تمہیں اور زیادہ خوش ہونا چاہیے
کیونکہ تم نے فونٹ بنانے والوں کی غلطی پکڑی ہے
اب اسی جملے کو اردو میں لکھ کر دکھاؤکیاااااااااااااااااااااااااااااااااا واقعی ہاؤ انٹیلیجنٹ ایم آئی نا
مین کتنی زہین ہوں نااب اسی جملے کو اردو میں لکھ کر دکھاؤ
میںمین کتنی زہین ہوں نا
تھینکس جی بھائیمیں
باقی بالکل ٹھیک ہے
یہاں پر "می" کے بعد "نون غنہ" آئے گا۔جوکہ کی بورڈ پر شفٹ کے ساتھ "این" کی دبانے سے حاصل ہوتا ہے
یو آر ویلکم۔تھینکس جی بھائی
کہاں ٹھیک ہے۔ ذہین ذال سے ہوتا ہے نہ کہ حرف "ز" سے۔میں
باقی بالکل ٹھیک ہے
یہاں پر "می" کے بعد "نون غنہ" آئے گا۔جوکہ کی بورڈ پر شفٹ کے ساتھ "این" کی دبانے سے حاصل ہوتا ہے
عقاب کی نظر ہے آپ کیکہاں ٹھیک ہے۔ ذہین ذال سے ہوتا ہے نہ کہ حرف "ز" سے۔