عینی شاہ
محفلین
اچھا تو جواب دینے ہیں عینی نےامن کے سوال چُرا کے لے آیا ہوں۔ اُسے نہیں بتانا۔- کسی تقریب میں خود کو نمایاں دیکھنے کی خواہش ہوتی ہے یا چپ چاپ کونے میں بیٹھنا اچھا لگتا ہے؟- تقریب اگر شادی کی ہو تو آپ تیاری میں کتنا وقت لیتی ہو؟- کسی سے پہلی بار ملتے وقت اُس شخصیت کی کس خصوصیت پر سب سے پہلے دھیان دیتی ہو؟- فرسٹ امپریشن از دا لاسٹ امپریشن۔۔کیا یہ صحیح بات ہے؟- کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے میں کتنی دیر لگتی ہے؟- آئینہ دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟- حسین چہرے کس حد تک متاثر کرتے ہیں؟- اپنے چہرے کے خدوخال میں کیا چیز سب سے اچھی لگتی ہے؟- آئیڈیل پر یقین رکھتی ہو؟
@ چپ چاپ ایک جگہ بیٹھ جاتی ہوں یا آپا کا دُم چھلا کہ جہاں وہ جاتی ہیں عینی بھی ساتھ ساتھ ایون مجھے کھانا بھی وہی لا کر دیتی ہیں
میں دس منٹ سے زادا نہیں لیتی دس منٹ بھی میری چٹیا بنانے میں لگتے ہیں لمبے بال ہیں میرے بہت اور مجھ سے خود بنتی نہیں چٹیا
@ویسے ان باتوں پر میں غور نہیں کرتی مے بی یہ دیکھتی ہوں کہ وہ بولتا کیسا ہے
@ ٹھیک تو ہے مگر اس پر یقین نہیں کرنا چاہیئے کاز ہر وقت سچوئچن ڈفرنٹ بھی ہوتی ہے نا ۔
@ دماغ درست نہ ہو تو جلدی سے اور اگر ٹھیک کام کر را ہو تو بہت دیر بعد
@ اللہ کا شکر کہ اس نے کوئی عیب نہیں رکھا
@بس اتنے کہ یہ ہم سے زادا بیوٹفل تو نہیں
@ اپنی آنکھیں ۔۔اور بال بھی
@ نہیں کبھی خیال نہیں آیا اس طرف ہاں رول ماڈلز پر رکھتی ہوں
آہاااااااااااااااااااااااااااا دے دیئے جواب