انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

ن

نامعلوم اول

مہمان
اور اگر کسی کو بلا وجہ مل جائے تو ؟؟؟؟؟؟
اور کیا کہوں۔ ہمدردی کے اظہار کے لیے یہ اشعار آپ کی نذر:​
بلا وجہ جو مجھے مل گیا ہے آج "کِراس"​
تو کیا بتاؤں ہوا موڈ کا ہے ستیا ناس​
خدا کے واسطے کوئی مجھے کِراس نہ دے​
چھری چلائے نہ دل پر، ذرا تو رحم کرے​
یہ ظلم بر دلِ شمشاد کیوں کیا عینی؟​
وہ شخص ٹوٹ گیا، تم کو کیا ملا عینی؟​
شمشاد ، عینی شاہ - شاعری میں مبالغہ تو پھر آ ہی جاتا ہے!​
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے ایک سوال پوچھا تھا، اس میں کراس لگانے کی کیا تُک تھی؟
۔
کراس لگانے سے ریٹنگ پر فرق پڑتا ہے۔ تمہیں اچھی طرح معلوم ہے۔

بس اب میری تمہاری کُٹی ہے۔

اب پتہ لگا کہ چاند جیسی سفید پروفائل پہ اتنے داغ سہنا صرف میرا ہی حوصلہ ہے۔
داد دیجیے میرے حوصلے اور ہمت کہ کہ میں بھی حساب برابر کرتا ہوں۔
؎
 

عینی شاہ

محفلین
کراس لگانے سے ریٹنگ پر فرق پڑتا ہے۔ تمہیں اچھی طرح معلوم ہے۔

بس اب میری تمہاری کُٹی ہے۔
کُٹی کُٹی نہ کھیلیں انکل
آپ تو ہیں اچھے انکل
عینی کی تو بات ہی کیا
تھوڑی ہے یہ پاگل انکل:(

سوری سوری کرتی ہے یہ
کُٹی سے بہت ڈرتی ہے یہ
روٹھنا اسکو آتا نہ ہے
روٹھے نہ کوئی دعاکرتی ہے یہ:p
 

عینی شاہ

محفلین
اور کیا کہوں۔ ہمدردی کے اظہار کے لیے یہ اشعار آپ کی نذر:​
بلا وجہ جو مجھے مل گیا ہے آج "کِراس"​
تو کیا بتاؤں ہوا موڈ کا ہے ستیا ناس​
خدا کے واسطے کوئی مجھے کِراس نہ دے​
چھری چلائے نہ دل پر، ذرا تو رحم کرے​
یہ ظلم بر دلِ شمشاد کیوں کیا عینی؟​
وہ شخص ٹوٹ گیا، تم کو کیا ملا عینی؟​
شمشاد ، عینی شاہ - شاعری میں مبالغہ تو پھر آ ہی جاتا ہے!​
دیا تھا نہیں کسی کو جان کر کراس
موڈ نہ ہو کسی کا بھی ستیاناس
اور آپ کو کیوں کب دیا ہے کراس
کریں نہ موڈ کا اپنا ستیاناس
ظلم کسی پہ نہ کرتی ہے عینی
دل توڑنے سے ڈرتی ہے عینی
:(:(:(:(:cry:
 

شمشاد

لائبریرین
اب پتہ لگا کہ چاند جیسی سفید پروفائل پہ اتنے داغ سہنا صرف میرا ہی حوصلہ ہے۔
داد دیجیے میرے حوصلے اور ہمت کہ کہ میں بھی حساب برابر کرتا ہوں۔
؎
لیکن میں نے تو انٹرویو کرتے ہوئے ایک سوال پوچھا تھا۔ اس پر کراس کی کیا تُک بنتی ہے؟
 
ایک بین الاقوامی شاعرہ کا انٹرویو:

محمد اسامہ سَرسَری:
عینی شاہ! اب ہم آپ سے جو سوالات کریں گے ان کے جوابات آپ شاعری میں دیں گی۔ ٹھیک ہے؟
مشکل ہے بڑا مشکل ہے
ایسا کرنا عینی کا مشکل ہے

محمد اسامہ سَرسَری:
آپ کو شاعری سے دل چسپی کیوں نہیں؟

رونی کھانی شاعری
کرنا میرے لیے مشکل ہے
جو مشکل ہے تو یہ
شعر سمجھ میں آنا مشکل ہے
محمد اسامہ سَرسَری:
شاعری کے علاوہ اور کیا آتا ہے آپ کو؟
آتا ہے میتھس مجھے
شعرکا آنا مشکل ہے

محمد اسامہ سَرسَری:
کوئی ایسا فن بتاؤ جو تم سیکھ رہی ہو ، ہمیں نہ آتا ہو؟
پڑھنی ہے فنانس مجھے

پر تم کو آنا مشکل ہے

محمد اسامہ سَرسَری:
چلو ہم آپ کو شاعری اس طرح سکھائیں گے کہ یہ آپ کی غذا ہی بن جائے گی۔
ہماری غذا بن نہ سکیں
شاعری سمجھنا ہی تو مشکل ہے
کچھ اور سکھائیں تو بات بنے
شعر سننا سنانا ہی مشکل ہے :p



محمد اسامہ سَرسَری:
دیکھو عینی شاہ! گانا اور شاعری دونوں ملتی جلتی چیزیں ہیں، شاعری ہوتی ہے تو اسے گاکر گانا بنادیا جاتا ہے، جب تمھیں گانے سے دلچسپی ہے تو شاعری بھی سیکھ ہی جاؤ گی۔

گانا لکھنا مشکل ہوگا
گانا اسے کیا مشکل ہے
بس کر دیں انکل! اب
مشکل ہے بس مشکل ہے
کہا تو ہے کتنی بار
شعرکہلوانا مجھ سے مشکل ہے :p



محمد اسامہ سَرسَری:
تم سب کو انکل کیوں کہتی ہو؟
پڑتا ہے کہنا سبکو انکل
آپکو مگر کیا مشکل ہے ۔:p


محمد اسامہ سَرسَری:
مگر کیوں۔۔۔۔؟

انکل انکل کہنا ہے


کہنے میں کیا مشکل ہے
چھوڑیں انکل شاعری کو
شعرسنانا کیا مشکل ہے
محمد اسامہ سَرسَری:

یعنی آپ بھاگنا چاہ رہی ہیں؟
بھاگا کون ہے کس کو پتہ
منے کو بلانا مشکل ہے :p

محمد اسامہ سَرسَری:
ایک منٹ۔۔۔۔ایک منٹ۔۔ چلو اپنا پسندیدہ موضوع بتاؤ، ہم اسی پر بات کرلیں گے۔:)
دعوت کی کوئی بات کرو
کیا کھانا کھلانا مشکل ہے :p

محمد اسامہ سَرسَری:
خیریت تو ہے ، اتنی خوش نظر آرہی ہو۔۔۔!
اج تو ہم نے بھی شاعری کی ہے بھئی:laugh:
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
دیا تھا نہیں کسی کو جان کر کراس
موڈ نہ ہو کسی کا بھی ستیاناس
اور آپ کو کیوں کب دیا ہے کراس
کریں نہ موڈ کا اپنا ستیاناس
ظلم کسی پہ نہ کرتی ہے عینی
دل توڑنے سے ڈرتی ہے عینی
:(:(:(:(:cry:
دیکھا میری صحبت کا اثر۔ بڑا کہتی تھیں، شاعری سے جان جاتی ہے۔ کرنے لگیں نہ اب شاعری۔ وہ بھی دو ہی دنوں کی جان پہچان میں!
 

امن ایمان

محفلین
شکر ہے کوئی تو میری مدد کو آئی۔

اب تم جانو اور امن جانے۔
تمہارا اصل انٹرویو تو اب شروع ہو گا۔
لیں چاء ایک تو آپ سب خود ہی اتنے ڈھیر سارے سوالات پوچھ لیتے ہیں کہ مجھ معصوم کے لیے کوئی لفظ بھی بچا کے نہیں رکھتے۔۔۔اور آپ کو ایک راز کی بات بتاؤں اپنے پہلے کیے گئے انٹرویوز میں سے میرا اپنا دل سوال کاپی کرنے کا نہیں چاہتا۔۔:sad: میرا دل کرتا ہے کہ جس کا انٹرویو کروں وہ شخصیت مجھے ساتھ ساتھ سمجھ میں آتی جائے تو پھر سوال بھی اُسی مطابق خود ہی آتے جاتے ہیں۔
 

امن ایمان

محفلین
تھینکیو امن آپی فار یور کائنڈ اٹینشن :)

یو ار ویلکم ڈئیر۔۔۔مجھے تو خود جان پہچان آگے بڑھانے میں مزا آتا ہے۔۔میرا پسندیدہ کام کسی کو سمجھنا اور پڑھنا ہے۔


@ مجھ سے دوست نہیں بنتے ۔اس لیئے وقت کا بھی سوال نہیں
دوست کیوں نہیں بنتے۔۔کیا آپ کسی پر جلدی اعتماد نہیں کرتیں؟
عینی اسکول کالج لائف میں بھی دوستی نہیں کی؟؟؟
اسی کے ساتھ ایک اور سوال یاد آیا۔۔۔انٹرنیٹ کی دوستی اور رئیل لائف دوستی دونوں میں اگر کچھ فرینڈز ہیں بھی تو کس میں تعداد زیادہ ہے؟؟

@منصوبے تو بہت بناتی ہوں ۔۔لیکن اللہ کو کچھ اور منظور ہوتا ہے ۔۔کبھی ہو جاتے ہیں پورے کبھی بدلنے پڑتے ہیں
عینی جب کبھی سوچی ہوئی بات پوری نہ ہو تو تب آپ کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟



@بہت نائس کوسئچن ہے امن آپی ۔:thumbsup:۔میرا خیال ہے انسان میں وقت کے ساتھ بدلنے کی خوبی اللہ میاں نے رکھ دی ہے ۔اور میں بھی بدلوں کی مجھے پتہ ہے
شکریہ عینی۔۔۔اس بدلنے میں آپ کی پسند نا پسند بھی شامل ہے مطلب ابھی اگر آپ کو سرخ رنگ پسند ہے تو کیا ایسا ممکن ہے کہ کچھ سالوں بعد آپ کو نیلا ہرا رنگ پسند آجائے؟
آپ خود کو کس حد تک مستقل مزاج سمجھتی ہیں؟

@نہیں آئی ناٹ باتونی ۔۔لیکن یہاں کا اینوارمنٹ ایسا ہی ہے کہ لکھنے میں مشکل ہونے کی وجہ سے آنسر ٹو دا پوائنٹ ہی لگتے ہیں ۔
اووو کیوں۔۔آپ کو ابھی کی بورڈ سے اردو ٹائپنگ میں مشکل ہوتی ہوگی۔۔۔مجھے بھی شروع میں لکھنا بہت محال لگتا تھا لیکن پھر عادت ہوگئی۔

آپکے سوال بہت مزے کے تھے امن آپی
ایک بار پھر شکریہ۔۔آپ کو اچھا لگا مجھے بھی آپ سے بات کرکے اچھا لگا۔اب جلدی سے ٹائپنگ اچھی کریں۔۔۔مجھے لمبے لمبے جوابات پیغامات بہت اچھے لگتے ہیں :battingeyelashes:
 

محمداحمد

لائبریرین
ایسی بھی کیا بات ہے۔ کوشش تو کر لینے دیجے اُستادِ کامل ( کاشف عمران بھائی ) کو۔ :)

بقول اقبال:

کبھی کبھی غلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش​
ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا ۔۔۔ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ استاد جی کو اپنی استادی بھول جائے عینی کو شاعری سکھاتے سکھاتے ۔۔وہ تو اشعار سے بہت خار کھاتی ہیں ۔۔بلکہ ان کے نزدیک شاعری ایک رونی کھانی ٹرم ہے جسکا برملہ اظہار فرماتی ہیں محترمہ ۔۔:)
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
ایسی بھی کیا بات ہے۔ کوشش تو کر لینے دیجے اُستادِ کامل ( کاشف عمران بھائی ) کو۔:)
ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا ۔۔۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ استاد جی کو اپنی استادی بھول جائے عینی کو شاعری سکھاتے سکھاتے ۔۔وہ تو اشعار سے بہت خار کھاتی ہیں ۔۔بلکہ ان کے نزدیک شاعری ایک رونی کھانی ٹرم ہے جسکا برملہ اظہار فرماتی ہیں محترمہ ۔۔:)

اور نہیں تو کیا۔ یونہی تو "استاد" نہیں بنایا محفل والوں نے مجھے۔ یقین نہ آئے تو پڑھ لیجیے میری استادی کی دستار بندی والے دن کی تقریر۔ (@محمداحمد نے پڑھ لی تھی، جب ہی تو ایسی بات کی!)

مدیحہ گیلانی
 

عینی شاہ

محفلین
اففف اتنے سارے جواب لکھنے ہیں سب کے اچھا اچھا لکھون گی سبکو جواب لیکن آرام آرام سے کوئی ناراض نا ہوئے مجھ سے اوکے بھئی :)
 
Top