انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

عینی شاہ

محفلین
یہ تو بتاؤ کہ تمہارے دونوں بھائی شادی شدہ ہیں؟

بھتیجے بھتیجوں کی تعداد کتنی ہے؟

سارا خاندان اکٹھا ہی رہتا ہے یا بھائی شادی شدہ ہیں تو وہ الگ رہتے ہیں؟

تمہاری اردو یا انگریزی کی لکھی ہوئی تحریر باآسانی پڑھی جا سکتی ہے یا اُسے ڈاکٹری نسخہ سمجھا جاتا ہے۔ اپنی کسی تحریر کا نمونہ تو محفل میں لگاؤ۔

تم نے اپنی پینٹنگز کا کہا تھا کہ محفل میں لگاؤ گی، ان کا کیا ہوا؟
جی آگئی انکل :)
@میرے دونوں بھائیان میریڈ ہیں ۔۔بڑے لالہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں اور بھابی جان بھی بہت سوئیٹ ہیں میری لاسٹ سال انکی شادی ہوئی ہے 25فروری کو انکی فرسٹ ویڈینگ انیورسری بھی ہے ۔:pچھوٹے شاہ لالہ اپنی جاب کی وجہ سے لاہور میں رہتے ہیں اپنی وائف اور 8 منتھ کے بیٹےکے ساتھ:)
@۔۔یعنی میں ایک بھتیجے کی پھوپو بھی ہوں جسکا نام حُسین ہے ۔۔اور وہ شو کیوٹ ہے :)
@ اسکا جواب دے دیا :)
@ جی انکل میں انگلش میں مضمون لکھتی تھی میز اسے رائٹنگ ۔۔بٹ اب نہیں لکھتی لیکن کبھی کبھی لکھا بھی جاتا ہے :) وہ محفل پر بھی لگاؤں کی اپ دیکھ لینا پھر :)
@پینٹینگز بھی لگاؤں گی فکر ناٹ :)
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
محب بھائی کیا ہو گیا ہےآپکو :p مجھے شاعری رونی کھانی شاعری سے کوئی انٹرسٹ نہیں :rolleyes: ۔۔میں نے دو کتابیں پڑھ رکھی ہیں بس راجہ گدھ اور لفظ لفظ ھقیقت ابھی پڑھ رہی ہوں ۔۔۔ اس کے علاوہ اللہ بچائے شعرو ادب سے :p
ڈبو دیا میرا نام۔ میں کل سے خواہ مخواہ جھک مار رہا ہوں؟ اور وہ جو میرے شعر پڑھے، سب کیا ہوئے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو تمہاری خوشخطی دیکھنی ہے نہ کہ یہ کہ تم مضمون کیسے لکھتی ہو؟

بڑے لالہ کی شادی کی سالگرہ تین دن بعد ہے، کوئی تحفہ خریدا کہ ایسے ہی ٹرخا دو گی اپنی سوئیٹ بھابھی کو؟
 

عینی شاہ

محفلین
میں نے تو تمہاری خوشخطی دیکھنی ہے نہ کہ یہ کہ تم مضمون کیسے لکھتی ہو؟

بڑے لالہ کی شادی کی سالگرہ تین دن بعد ہے، کوئی تحفہ خریدا کہ ایسے ہی ٹرخا دو گی اپنی سوئیٹ بھابھی کو؟
کوئی خوشخطی نہیںہے اردو کی رائیٹنگ سو پور ۔۔۔انگلش کی کچھ اچھی ہے ۔۔۔تحفہ تو ابھی نہیں لیا ابھی دینا ہے گفٹ کیوں نہیں دینا سوئیٹ سی تو ہیں وہ ہم سبکا اتنا خیال رکھتی ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی خوشخطی نہیںہے اردو کی رائیٹنگ سو پور ۔۔۔ انگلش کی کچھ اچھی ہے ۔۔۔ تحفہ تو ابھی نہیں لیا ابھی دینا ہے گفٹ کیوں نہیں دینا سوئیٹ سی تو ہیں وہ ہم سبکا اتنا خیال رکھتی ہیں :)
مسکا لگانے میں کتنی ماہر ہو؟
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
آپکو دیا تو تھا جواب شعر بنا کر :cautious:

شعر پر اُس کو جو اکسایا تھا میری "واہ" نے​
ٹانگ توڑی شاعری کی پھر تو عینی شاہ نے!​
اس پہ بھی ہم داد دیتے ہیں، کہ بچّی ہے ابھی​
شاعری ہے فنِّ مشکل اور وہ کچیّ ہے ابھی​
’ میری بلّی ، میری بہنا ، میری بچی خوش رہو​
میری شاگردی نہ تم کر پائیں ، پھر بھی خوش رہو"​
ایسے ہوتی ہے شاعری!​
 

امن ایمان

محفلین
ہ عینی دوست بنانے میں کتنا وقت لیتی ہیں۔۔؟؟
ہ خوبصورتی کس حد تک متاثر کرتی ہے؟
ہ اپنی آئندہ زندگی کے معاملات کے بارے میں منصوبہ بندی کرتی ہیں یا خود کو قسمت کے دھارے پر چھوڑ دیتی ہیں؟
ہ عینی آپ کچھ سالوں کے بعد جب اپنا یہ انٹرویو پڑھیں گی تو اپنی پسند نا پسند کو ایسا ہی پائیں گی یا وقت کے ساتھ ساتھ خود کو بھی بدلتی رہتی ہیں؟
ہ عینی آپ کے پیغامات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ بہت باتونی ہوں گی لیکن سوالات کے جوابات اتنے ٹو دی پوائنٹ لکھتی ہیں کہ لگتا ہے بس مارے باندھے لکھے گئے۔۔کیا ایسا ہی ہے یا میں سمجنے میں غلطی پر ہوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے کوئی تو میری مدد کو آئی۔

اب تم جانو اور امن جانے۔
تمہارا اصل انٹرویو تو اب شروع ہو گا۔
 

عینی شاہ

محفلین
ہ عینی دوست بنانے میں کتنا وقت لیتی ہیں۔۔؟؟
ہ خوبصورتی کس حد تک متاثر کرتی ہے؟
ہ اپنی آئندہ زندگی کے معاملات کے بارے میں منصوبہ بندی کرتی ہیں یا خود کو قسمت کے دھارے پر چھوڑ دیتی ہیں؟
ہ عینی آپ کچھ سالوں کے بعد جب اپنا یہ انٹرویو پڑھیں گی تو اپنی پسند نا پسند کو ایسا ہی پائیں گی یا وقت کے ساتھ ساتھ خود کو بھی بدلتی رہتی ہیں؟
ہ عینی آپ کے پیغامات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ بہت باتونی ہوں گی لیکن سوالات کے جوابات اتنے ٹو دی پوائنٹ لکھتی ہیں کہ لگتا ہے بس مارے باندھے لکھے گئے۔۔کیا ایسا ہی ہے یا میں سمجنے میں غلطی پر ہوں؟
تھینکیو امن آپی فار یور کائنڈ اٹینشن :)
@ مجھ سے دوست نہیں بنتے ۔اس لیئے وقت کا بھی سوال نہیں :)
@منصوبے تو بہت بناتی ہوں ۔۔لیکن اللہ کو کچھ اور منظور ہوتا ہے ۔۔کبھی ہو جاتے ہیں پورے کبھی بدلنے پڑتے ہیں :)
@بہت نائس کوسئچن ہے امن آپی ۔۔میرا خیال ہے انسان میں وقت کے ساتھ بدلنے کی خوبی اللہ میاں نے رکھ دی ہے ۔اور میں بھی بدلوں کی مجھے پتہ ہے :)
@نہیں آئی ناٹ باتونی ۔۔لیکن یہاں کا اینوارمنٹ ایسا ہی ہے کہ لکھنے میں مشکل ہونے کی وجہ سے آنسر ٹو دا پوائنٹ ہی لگتے ہیں ۔ :)
آپکے سوال بہت مزے کے تھے امن آپی :thumbsup:
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
کراس لگانے سے ریٹنگ پر فرق پڑتا ہے۔ تمہیں اچھی طرح معلوم ہے۔
بس اب میری تمہاری کُٹی ہے۔

:(:cry:اگر ایک دو بار دے دیا تو کیا ہوا آپ بھی دے دیں مجھے کٹی تو نہ کریں :bighug:

شمشاد صاحب، عینی کی ریٹنگز پر زیادہ نہ جایئے۔ جب میں اپنی کسی پوسٹ کو پرمزاح سمجھتا ہوں، تو یہ اسے "معلوماتی" کہہ دیتی ہے۔ میں اپنی طرف سے "معلوماتی" بات کروں، تو یہ پرمزاح کا ٹانکا لگا دیتی ہے۔ میرے خیال میں یہ اسکا ستانے کا انداز ہے! رہی ریٹنگ، تو عینی کے ہوتے، اس کا خدا ہی حافظ۔

یہ دیکھیے میری اس پوسٹ کو معلوماتی ٹھہرایا ہے اس نے۔ خود ہی فیصلہ کر لیجیے۔

جی تو کر رہا تھا کہ یہ بات بھی شعر میں کہوں، مگر عینی کے "کراس" سے ڈر گیا!
 
عینی کا "موٹو" یہ ہے کہ:
اف یو ٹرائی ٹو کراس می آئی ول گیو یو اے کراس اینڈ اف یو ڈوٹ آئی ول سٹل گیو یو اے کراس "عینی وے":rolleyes:

سچ بات کہنے پر مجھے پھر کراس ملنا ہے
 
Top