جی امن آپی سوچا آج اپ کے سولوں کے جواب دے دوں
محبت کا بارے میں میرے خیالات بھی بلکل نارمل پیپیلز کی طرح پوزیٹو ہیں
اب یہ تو ضروری نہیں ہے نا کہ محبت کو کسی بھی چیز کے ساتھ مخصوص کردیا جائے جیسا آجکل ہوتا ہے ۔مجھے تو سب سے محبت ہے جیسے میرے پیرنٹس ۔۔بھائی اور آپا جان ۔۔پھر انکے ملنے جلنے میں جتنے بھی لوگ آتے ہیں ان سے بھی پیار ہے مجھے صرف اپنوں سے محبت کی وجہ سے ۔۔
لیکن محبت سب کے لیے ہے مخصوص کوئی نہیں ہے ہاں وقت جیسا گزرتا ہے محبت کی priorities بدل تی رہتی ہیں ۔ویسے یہ ایک بچوں جیسا جواب ہو سکتا ہے آپ کے لیئے
@ ویلنٹائن ڈے کے حق میں ہوں اور ویسے بھی اسے ہمیں کسی ایک بندے تک ہی نہیں رکھنا چاہیئے یہ تو ویسے بھی ایک وش ہے جو آپ اپنے پیرینٹس ۔۔اور دوستوں یا ریلیٹیوز کو بھی کہہ سکتے ہیں
@ پسند کی شادی کو اگر ہم معاشرے کے بنائے ہوئے طریوقوں کے مطابق کریں تو یہ سوال پیدا ہی نہیں ہوگا
مینز سب کو خوش رکھتے ہوئے اپنے آپکو بھی خوش رکھیں
لیں جی دے دیئے آپ کے سوالوں کے جواب