وااااااااااااااو گڈ کوسئچنز امن آپی لیکن آنسرز کے لیئے ویٹ کیجئے گا میں کچھ سوچنے کے بعد آنسرز کروں گگی آپکو اور شکر ہے میں نے آپکو آپی ٹھیک ہی بولا نہیں مجھے کوئی ہیزیٹیشن نہیں جواب لکھنے میں ۔۔میں جیسی ہوں وہی لکھتی ہوں نا جھوٹ نہیں بولتی میں اور میسٹیکس بھی ہوجائیں گی ٹھیک کود ہی اور آپکا بہت سارا تھینکس کہ آپ نے میرے جوابوں کو پسند کیاعینی آپ نے بہت خوبصورتی سے اتنے الجھاؤ والے سوالات کو سلجھاؤ میں بدل ڈالا۔۔۔ مجھے سب سے زیادہ اچھا آپ کا آخر والا جواب لگا۔۔۔ ۔آپ کی معصومیت کے اندر بھی اک میچورٹی ہے۔۔ایسی لڑکیاں ہمیشہ ایک تو ہر ماحول میں آسانی سے ایڈجسٹ ہوجاتی ہیں اور ہمیشہ خوش بھی رہتی ہیں کیونکہ انھیں اپنے سے وابسطہ ہر رشتے کا خیال ہوتا ہے۔
ہ عینی آپ کا چہرہ telltale quality رکھتا ہے یا دوسروں کے سامنے اپنے تاثرات آسانی سے چھپا لیتی ہیں؟
ہ خواتین کی آذادی و خودمختاری کی کس قدر حامی ہیں؟؟ (آسان لفظوں میں عورت کو معاشرے میں کس حد تک آذادی ہونی چاہییے؟)
ہ صبح اٹھ کر اخبار دیکھتی ہیں یا مارننگ شوز÷نیوز؟؟
ہ آپ کسی موضوع پر بحث دلائل کے ساتھ کرتی ہیں یا جلدی غصے میں واک آؤٹ کرجاتی ہیں؟
(سوالات کا ابھی تو ایک انبار تھا میرے ذہن میں لیکن بیٹا جی نے نیند میں اٹھ کر مجھے سب کچھ بھلا دیا اور ایک بات اور بھی۔۔عینی سید گیلانی فیملی سے تعلق کی بنا پر ہمارے ہاں بیٹی کی شادی جلدی کردی جاتی ہے۔۔۔ میں عمر میں بہت بڑی نہیں ہوں "اب خیر اتنی چھوٹی بھی نہیں رہی " 85 میرا سال پیدائش ہے۔۔۔ آپ جوابات لکھتے ہوئے بالکل ہچکچاہٹ محسوس نہ کیا کریں۔۔۔ ۔جتنی آپ اب ٹائپنگ اور اردو کی غلطیاں کرتی ہیں۔۔۔ اتنی ہی میں بھئ شروع میں کیا کرتی تھی۔۔۔ مجھے تو اب بھی سوچنا پڑتا ہے کہ ذندگی ذ سے ہوتی ہے یا ز سے۔
نہین انکل گھر میں نہین لگائیں ۔ اصل مٰن ایک دور گزرا تھا مجھ پر جب میں نے پینٹینگز شروع کیں ۔۔پھر کبھی دل کیا تو کر لیتی تھی ورنہ کئی کئی دن گزر جاتے تھے ۔۔اور اپنی بنائی ہوئی چیزوں کو کبھی سیو بھی نہیں کیا ۔اس لیئے کہا ایسا کہ سرچ کرنا پڑیں گی سٹور مین پرانی سکیچ بکس میں ۔۔اب تو اسٹڈیز میں بزی ہو گئی ہوں تو ٹائم نہیں ملتا اس لیئے چھوڑ ہی دیا ہے یہ شوق کابھی کبھی سکیچنگ کا دل کرتا ہے تو بنا لیتی ہوں کچھ نہ کچھسرچ کہاں سے کرنی ہیں؟ گھر میں کہیں تو لگائی ہوں گی، ان کی تصاویر لو اور لگا دو۔
غلط تو ہم نہیں سمجھے تھے بس تم سے مذاق کر رہے تھےاکچئلی آپ دونوں ہی غلط سمجھے ہیں ۔۔میں نے جسٹ کلرز کی بات کی تھی کہ کلرز مجھے اٹریکٹ کرتے ہیں اس لیئے مجھے جو بھی اچھا لگتا کلر وہ میں لے لیتی ہوں چاہے یوز کروں یا نا کروں ۔۔بٹ بات کلرز کی ہے ۔
ضرور لگانا ہم انتظار کررہے ہیںجی وہ سرچ کرنی پڑین گی نا اس کے بعد لگا دوں گی ادھر بھی
موسٹ ویلکم فرحت آپی آپکو یہاں دیکھ کر اتنی زادا ہیپی ہوئی ہوں میںاتنا دلچسپ انٹرویو میری نظروں سے کیسے اوجھل رہا ۔ عینی میں ویک اینڈ پر آپ کی ساری باتیں پڑھوں گی ان شاءاللہ۔ پھر سوال بھی پوچھوں گی۔
آئی ایم ریڈی فار دیٹ انکل جیچلو بھئی عینی، فرحت نے اپنے انٹرویو کا سارا بدلہ تم سے لے لینا ہے۔ تیار ہو جاؤ۔
یہ جواب تو میں نے آج دیکھا ہے لیکن خیر کوئی بات نہیں۔میں تو سمجھ رہی تھی کہ تم بھول گئے ہو گئے بھئی مجھے نہیں آتی تشریح کیا کروں اب میں تم خود ہی سمجھ لو اتنے جینئس ہو اور یہ تم نے پھر صاحبہ کی دم لگا دی میرے پیچھےآپی نہیں کہا جاتا تم سے
میں آگئی اپنے آنسرز کے ساتھعینی آپ نے بہت خوبصورتی سے اتنے الجھاؤ والے سوالات کو سلجھاؤ میں بدل ڈالا۔۔۔ مجھے سب سے زیادہ اچھا آپ کا آخر والا جواب لگا۔۔۔ ۔آپ کی معصومیت کے اندر بھی اک میچورٹی ہے۔۔ایسی لڑکیاں ہمیشہ ایک تو ہر ماحول میں آسانی سے ایڈجسٹ ہوجاتی ہیں اور ہمیشہ خوش بھی رہتی ہیں کیونکہ انھیں اپنے سے وابسطہ ہر رشتے کا خیال ہوتا ہے۔
ہ عینی آپ کا چہرہ telltale quality رکھتا ہے یا دوسروں کے سامنے اپنے تاثرات آسانی سے چھپا لیتی ہیں؟
ہ خواتین کی آذادی و خودمختاری کی کس قدر حامی ہیں؟؟ (آسان لفظوں میں عورت کو معاشرے میں کس حد تک آذادی ہونی چاہییے؟)
ہ صبح اٹھ کر اخبار دیکھتی ہیں یا مارننگ شوز÷نیوز؟؟
ہ آپ کسی موضوع پر بحث دلائل کے ساتھ کرتی ہیں یا جلدی غصے میں واک آؤٹ کرجاتی ہیں؟
(سوالات کا ابھی تو ایک انبار تھا میرے ذہن میں لیکن بیٹا جی نے نیند میں اٹھ کر مجھے سب کچھ بھلا دیا اور ایک بات اور بھی۔۔عینی سید گیلانی فیملی سے تعلق کی بنا پر ہمارے ہاں بیٹی کی شادی جلدی کردی جاتی ہے۔۔۔ میں عمر میں بہت بڑی نہیں ہوں "اب خیر اتنی چھوٹی بھی نہیں رہی " 85 میرا سال پیدائش ہے۔۔۔ آپ جوابات لکھتے ہوئے بالکل ہچکچاہٹ محسوس نہ کیا کریں۔۔۔ ۔جتنی آپ اب ٹائپنگ اور اردو کی غلطیاں کرتی ہیں۔۔۔ اتنی ہی میں بھئ شروع میں کیا کرتی تھی۔۔۔ مجھے تو اب بھی سوچنا پڑتا ہے کہ ذندگی ذ سے ہوتی ہے یا ز سے۔
لوووووووووووووووووووووووو جی ابھی سنجیدہ جواب دیتی ہوں میں بھئی سنجیدہ سوالوں کے اب مزاحیہ آنسرز تو نہیں ہو سکتے نا منے ہی رہنا تم بسیہ جواب تو میں نے آج دیکھا ہے لیکن خیر کوئی بات نہیں۔
اب جواب دے دیتا ہوں محترمہ
آپی کہہ تو دوں لیکن آپ جوابات ہی اتنے سنجیدہ قسم کہ دیتی ہیں کہ مجھے آپ کو "محترمہ، صاحبہ، آنٹی، خاتون" جیسے الفاظ سے ہی مخاطب کرنا پڑتا ہے
چلو پھر اُس شعر کو گولی مارتے ہیں اور جون ایلیا کا یہ شعر
اس کی تشریح کیجیے
شرم ہے اپنی بار باری کی
بے سبب بار بار تھے ہم تو
اس شعر کی وجہ صرف یہی ہے کہ مجھے خود بھی اس کا مطلب نہیں پتہ
بلال ایک شعر کے بدلے 10 روپے
جلدی سے 15، 20 اشعار اور دے دو، ڈیڑھ دو سو روپے تو بن ہی جائیں گے۔
عینی شاہ صاحبہلوووووووووووووووووووووووو جی ابھی سنجیدہ جواب دیتی ہوں میں بھئی سنجیدہ سوالوں کے اب مزاحیہ آنسرز تو نہیں ہو سکتے نا منے ہی رہنا تم بس
ویسے بات سنو جس طرح اس لائن کو گولی مار دی تھی اسکو بھی مار کر امن چین سکون کرو کیا ضرورت ہے اسکی بھی ۔۔۔ مجھ سے دس روپے کا ایزی لوڈ لے کر اس سوال کو گولی مار دو کیا خیال ہے آفر بڑی زبردست ہے اور لیمیٹیڈ بھی جلدی سے جواب دو
جی امن آپی سوچا آج اپ کے سولوں کے جواب دے دوں
محبت کا بارے میں میرے خیالات بھی بلکل نارمل پیپیلز کی طرح پوزیٹو ہیں اب یہ تو ضروری نہیں ہے نا کہ محبت کو کسی بھی چیز کے ساتھ مخصوص کردیا جائے جیسا آجکل ہوتا ہے ۔مجھے تو سب سے محبت ہے جیسے میرے پیرنٹس ۔۔بھائی اور آپا جان ۔۔پھر انکے ملنے جلنے میں جتنے بھی لوگ آتے ہیں ان سے بھی پیار ہے مجھے صرف اپنوں سے محبت کی وجہ سے ۔۔ لیکن محبت سب کے لیے ہے مخصوص کوئی نہیں ہے ہاں وقت جیسا گزرتا ہے محبت کی priorities بدل تی رہتی ہیں ۔ویسے یہ ایک بچوں جیسا جواب ہو سکتا ہے آپ کے لیئے
@ ویلنٹائن ڈے کے حق میں ہوں اور ویسے بھی اسے ہمیں کسی ایک بندے تک ہی نہیں رکھنا چاہیئے یہ تو ویسے بھی ایک وش ہے جو آپ اپنے پیرینٹس ۔۔اور دوستوں یا ریلیٹیوز کو بھی کہہ سکتے ہیں
@ پسند کی شادی کو اگر ہم معاشرے کے بنائے ہوئے طریوقوں کے مطابق کریں تو یہ سوال پیدا ہی نہیں ہوگا مینز سب کو خوش رکھتے ہوئے اپنے آپکو بھی خوش رکھیں
لیں جی دے دیئے آپ کے سوالوں کے جواب
میرے خیالات بھی بلکل نارمل پیپیلز کی طرح پوزیٹو ہیں
میں آگئی اپنے آنسرز کے ساتھ
@ انسانی چہرے جزبات احساسات ہماری خوشی غمی دکھ اور ہماری لائف کے ہر ایوینٹ کو رفلیکٹ کرتے ہیں ۔اس لیئے یہ تو ہو نہیں سکتا کہ اگر ہم ہیپی ہیں تو ہم اسے دوسروں سے چھپا سکیں یا اگر ہم دکھی ہین تو یہ کیفیت بھی دوسروں سے چھپی رہ سکے ۔۔ہرگز نہیں ہم اپنے کیفیات کو دوسروں سے نہیں چھپا سکتے کسی بھی طرح اور جو لوگ یہ کلیم کرتے ہیں کہ وہ ایسا کرتے ہیں وہ جھوٹ بولتے ہیں ۔ہاں یہ ہو سکتا ہے آپ کے اپنے اس چیز کا اندازہ جلدی لگا لیتے ہیں دوسروں کی نسبت کہ آج ہم ہیپی ہیں یا سیڈی موڈ میں ۔۔سو میرا بھی کچھ ایسا حال ہے ۔میرا فیس سے جلدی پتہ لگ جاتا ہے کہ اس وقت میں کیسا موڈ دے رہی ہوں
@یہ سوال ایسا ہے امن آپی کہ اس کوئسچن کے دو پہلو ہیں اگر میں اس کے حق میں آنسر کروں تو میں بہت لبرل کہلاتی ہوں اور اگر اگینسٹ جاتی ہوں تو بہت زادا کنزرویٹیو کہالتی ہوں لیکن کوشش کرتی ہوں آپکو آنسر کرنے کی میں تو کمپلیٹلی وومین کی فریڈم کے حق میں ہوں ۔آج کل کا دور میں وومین بہت باشعور ہو گئی ہیں اپنے رائیٹس کے اباؤٹ اور ایک ملٹی ڈائمینشنل مقام رکھتی ہیں ۔ اب گھر کی چار دیواری میں وومین کو قید نہیں کیا جا سکتا ۔میرا خیال ہے کہ اگر وومین خود باشعور اور ایجوکیٹیڈ ہیں اتنی تو باہر کی آزادی ان کا کچھ نہین بگاڑ سکتی ہے ۔ میں خود سید فیملی سے ہوں ہمارے اینسسٹرز کے دور میں وہ لوگ خاصے پرانے خیالات رکھتے تھے ۔ہمارے پرانے اب بھی وومین کی آزادی کے خلاف ہیں ۔۔اور وہ لوگ اب تک پرانے دور میں ہی رہ رہے ہیں ۔بٹ اب بہت چینج آگیا ہے ہماری فیملی میں لیکن صرف ہماری فیملی میں ہی ۔
@ نہیں مجھے مارننگ شوز میں اور پیپرز میں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے اس لیئے کرنٹ افئیرز کے اباؤٹ آئی ایم زیرو
@ جہاں تک چلتی ہے بحث کر لیتی ہون لیکن گھر میں چھوٹا ہونے کی وجہ میری چلتی نہیں ہے لیکن اپنی اسٹڈیز کے بارے میں آئی ایم سو ایموشنل ۔۔نو کمپرومائیز
لیں جی ہوگئے جواب کچھ کوئسچنز ڈسکس کیئے ضرور ہیں بٹ اپنی سمجھ کے مطابق جواب دیئے ہیں میں نے
اففف اب ایک عینی کیا کیا کرے کبھی معاف بھی کر دیا کریں مجھے ٹانگ ہی پکڑتے رہتے ہیں اردو انگلش کیماشاءللہ ، پیپیلز (پیپلز کالونی یاد آ گئی) یہ تو انگریزی کی بھی ٹانگ کئی جگہ سے ٹوٹ گئی ہے اور پوزیٹو اب مثبت کم اور عینی نما زیادہ لگ رہا ہے۔
عینی کسے کسے خوش کرے اب انکلبھئی عینی اس کی کوئی تو بات مانو۔