انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

شمشاد

لائبریرین
ناخن بڑھانے کا شوق ہے کہ نہیں؟

بڑھ جائیں تو کتنے دنوں، ہفتوں یا مہینوں بعد کاٹتی ہو؟

خود اپنے ناخن کاٹ لیتی ہو یا یہ کام بھی مدھو آپا ہی کرتی ہیں؟

دانتوں سے ناخن کُترنے کی عادت ہے یا نہیں؟

نیل پالش لگاتی ہو یا نہیں؟ اگر لگاتی ہو تو کون سا رنگ پسند ہے؟

نیز یہ کہ لڑکیاں ناخن بڑھاتی ہی کیوں ہیں؟
 

عینی شاہ

محفلین
ناخن بڑھانے کا شوق ہے کہ نہیں؟

بڑھ جائیں تو کتنے دنوں، ہفتوں یا مہینوں بعد کاٹتی ہو؟

خود اپنے ناخن کاٹ لیتی ہو یا یہ کام بھی مدھو آپا ہی کرتی ہیں؟

دانتوں سے ناخن کُترنے کی عادت ہے یا نہیں؟

نیل پالش لگاتی ہو یا نہیں؟ اگر لگاتی ہو تو کون سا رنگ پسند ہے؟

نیز یہ کہ لڑکیاں ناخن بڑھاتی ہی کیوں ہیں؟
@نوووووووووووووووووووووو مجھے بلکل شوق نہیں ہے انکو بڑھانے کا ۔۔الجھن ہوتی ہے ذرا سا بھی بڑھ جائیں تو ۔:atwitsend:شیطان پلتا ہے نیلز میں ویسے بھی :rolleyes:
@جیسے ہی بڑھ جاتے ہیں جلدی سے کاٹ لیتی ہوں ۔۔اور خود ہی کاٹتی ہوں اب ناخن بھی انسے کٹواؤں کیا ۔:cautious:
@نہیں مجھے اؤٹ پٹانگ ہیبٹس نہیں ہے یہ والی تو بہت گندی لگتی ہے مجھے :oops:
@نیل پالش کبھی کبھار لگاتی ہوں جب دل کرے ۔۔اور لائیٹ کلرز کی نیل پالشز لگاتی ہوں ویسے ہمارے گھر میں نیل پالشزز کا یہ بڑاااااااااااااااااااااااااا اسٹاک ہے ۔۔لائیٹ شیڈز میں سبھی :)
@ شوق کی بات ہے نا انکل ۔۔:rolleyes:کسی کو اپنے ہاتھ نیلز بڑھے ہوئے سیمت اچھے لگتے ہیں اور کسی کو میری طرح ود آؤٹ نیلز :)
توبہ توبہ نیلز نیلز ہو گئی میں یہ جواب لکھتے لکھتے:p:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا مطلب ہے نیل پالشزز کا یہ بڑااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اسٹاک مدھو آپا کا ہے؟
 

امن ایمان

محفلین
جی امن آپی سوچا آج اپ کے سولوں کے جواب دے دوں:nerd:
محبت کا بارے میں میرے خیالات بھی بلکل نارمل پیپیلز کی طرح پوزیٹو ہیں :) اب یہ تو ضروری نہیں ہے نا کہ محبت کو کسی بھی چیز کے ساتھ مخصوص کردیا جائے جیسا آجکل ہوتا ہے ۔مجھے تو سب سے محبت ہے جیسے میرے پیرنٹس ۔۔بھائی اور آپا جان ۔۔پھر انکے ملنے جلنے میں جتنے بھی لوگ آتے ہیں ان سے بھی پیار ہے مجھے صرف اپنوں سے محبت کی وجہ سے ۔۔:) لیکن محبت سب کے لیے ہے مخصوص کوئی نہیں ہے ہاں وقت جیسا گزرتا ہے محبت کی priorities بدل تی رہتی ہیں ۔ویسے یہ ایک بچوں جیسا جواب ہو سکتا ہے آپ کے لیئے :)
@ ویلنٹائن ڈے کے حق میں ہوں اور ویسے بھی اسے ہمیں کسی ایک بندے تک ہی نہیں رکھنا چاہیئے یہ تو ویسے بھی ایک وش ہے جو آپ اپنے پیرینٹس ۔۔اور دوستوں یا ریلیٹیوز کو بھی کہہ سکتے ہیں :)
@ پسند کی شادی کو اگر ہم معاشرے کے بنائے ہوئے طریوقوں کے مطابق کریں تو یہ سوال پیدا ہی نہیں ہوگا :) مینز سب کو خوش رکھتے ہوئے اپنے آپکو بھی خوش رکھیں :)
لیں جی دے دیئے آپ کے سوالوں کے جواب :p

عینی آپ نے بہت خوبصورتی سے اتنے الجھاؤ والے سوالات کو سلجھاؤ میں بدل ڈالا۔۔۔:) مجھے سب سے زیادہ اچھا آپ کا آخر والا جواب لگا۔۔۔۔آپ کی معصومیت کے اندر بھی اک میچورٹی ہے۔۔ایسی لڑکیاں ہمیشہ ایک تو ہر ماحول میں آسانی سے ایڈجسٹ ہوجاتی ہیں اور ہمیشہ خوش بھی رہتی ہیں کیونکہ انھیں اپنے سے وابسطہ ہر رشتے کا خیال ہوتا ہے۔

ہ عینی آپ کا چہرہ telltale quality رکھتا ہے یا دوسروں کے سامنے اپنے تاثرات آسانی سے چھپا لیتی ہیں؟
ہ خواتین کی آذادی و خودمختاری کی کس قدر حامی ہیں؟؟ (آسان لفظوں میں عورت کو معاشرے میں کس حد تک آذادی ہونی چاہییے؟)
ہ صبح اٹھ کر اخبار دیکھتی ہیں یا مارننگ شوز÷نیوز؟؟
ہ آپ کسی موضوع پر بحث دلائل کے ساتھ کرتی ہیں یا جلدی غصے میں واک آؤٹ کرجاتی ہیں؟

(سوالات کا ابھی تو ایک انبار تھا میرے ذہن میں لیکن بیٹا جی نے نیند میں اٹھ کر مجھے سب کچھ بھلا دیا اور ایک بات اور بھی۔۔عینی سید گیلانی فیملی سے تعلق کی بنا پر ہمارے ہاں بیٹی کی شادی جلدی کردی جاتی ہے۔۔۔میں عمر میں بہت بڑی نہیں ہوں "اب خیر اتنی چھوٹی بھی نہیں رہی :)" 85 میرا سال پیدائش ہے۔۔۔آپ جوابات لکھتے ہوئے بالکل ہچکچاہٹ محسوس نہ کیا کریں۔۔۔۔جتنی آپ اب ٹائپنگ اور اردو کی غلطیاں کرتی ہیں۔۔۔اتنی ہی میں بھئ شروع میں کیا کرتی تھی۔۔۔مجھے تو اب بھی سوچنا پڑتا ہے کہ ذندگی ذ سے ہوتی ہے یا ز سے۔:blushing:
 
تو پینٹنگ کیا نیل پالشزز سے کرتی ہو؟
آپ کا مطلب ہے کہ عینی ایسے پینٹنگز بناتی ہے:rolleyes:

DanielleHunterNailPolishArt.JPG
 

عینی شاہ

محفلین
تو پینٹنگ کیا نیل پالشزز سے کرتی ہو؟
اس میں لپ سٹکز بھی شامل کر لیں۔
کر دیا شامل۔یہ تصویر لپ اسٹک کی مدد سے بنائی گئی ہے
screen-shot-2011-02-12-at-9-17-14-pm.png
اکچئلی آپ دونوں ہی غلط سمجھے ہیں ۔۔میں نے جسٹ کلرز کی بات کی تھی کہ کلرز مجھے اٹریکٹ کرتے ہیں اس لیئے مجھے جو بھی اچھا لگتا کلر وہ میں لے لیتی ہوں چاہے یوز کروں یا نا کروں ۔۔بٹ بات کلرز کی ہے ۔:):):)
 
Top