انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

آپ محفل کے اساتذہ میں سے کسی ایک کو اپنا پوسٹ شائع کرنے سے پہلے ایک نظر انھیں دکھا دیا کریں ۔وہ نوک و پلک سنوار دیا کریں گے ۔پھر آپ پوسٹ کرنا ۔اس ایک بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ اچھا لکھنا سیکھ جائیں گی۔یہ واقعی ہم سب کے لئے خوش نصیبی ہے کہ محفل میں بہت سارے ایسے لوگ موجود ہیں ہم کو ان سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔بقیہ آپ کی مرضی ۔
 
عینی شاہ

محفلین
جی بلکل تھینکیو علم بھائی آپکا :) میں کوشش ضرور کروں گی ایسا کروں لیکن اگر کچھ اردو میں لکھا کبھی ۔۔ورنہ تو میں زادا تر گپشپ ہی کرتی ہوں تو اس کے لیئے ان سب کو کیا تنگ کروں :) اینی ویز تھینکیو سو مچ فار یور کائنڈ ایڈوائس :)
آپ محفل کے اساتذہ میں سے کسی ایک کو اپنا پوسٹ شائع کرنے سے پہلے ایک نظر انھیں دکھا دیا کریں ۔وہ نوک و پلک سنوار دیا کریں گے ۔پھر آپ پوسٹ کرنا ۔اس ایک بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ اچھا لکھنا سیکھ جائیں گی۔یہ واقعی ہم سب کے لئے خوش نصیبی ہے کہ محفل میں بہت سارے ایسے لوگ موجود ہیں ہم کو ان سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔بقیہ آپ کی مرضی ۔
 
عینی شاہ

محفلین
میں آگئی اپنے آنسرز کے ساتھ :):)
@ انسانی چہرے جزبات احساسات ہماری خوشی غمی دکھ اور ہماری لائف کے ہر ایوینٹ کو رفلیکٹ کرتے ہیں ۔اس لیئے یہ تو ہو نہیں سکتا کہ اگر ہم ہیپی ہیں تو ہم اسے دوسروں سے چھپا سکیں یا اگر ہم دکھی ہین تو یہ کیفیت بھی دوسروں سے چھپی رہ سکے ۔۔ہرگز نہیں ہم اپنے کیفیات کو دوسروں سے نہیں چھپا سکتے کسی بھی طرح اور جو لوگ یہ کلیم کرتے ہیں کہ وہ ایسا کرتے ہیں وہ جھوٹ بولتے ہیں ۔ہاں یہ ہو سکتا ہے آپ کے اپنے اس چیز کا اندازہ جلدی لگا لیتے ہیں دوسروں کی نسبت کہ آج ہم ہیپی ہیں یا سیڈی موڈ میں ۔۔سو میرا بھی کچھ ایسا حال ہے ۔میرا فیس سے جلدی پتہ لگ جاتا ہے کہ اس وقت میں کیسا موڈ دے رہی ہوں :):):)
@یہ سوال ایسا ہے امن آپی کہ اس کوئسچن کے دو پہلو ہیں اگر میں اس کے حق میں آنسر کروں تو میں بہت لبرل کہلاتی ہوں اور اگر اگینسٹ جاتی ہوں تو بہت زادا کنزرویٹیو کہالتی ہوں :) لیکن کوشش کرتی ہوں آپکو آنسر کرنے کی :) میں تو کمپلیٹلی وومین کی فریڈم کے حق میں ہوں ۔آج کل کا دور میں وومین بہت باشعور ہو گئی ہیں اپنے رائیٹس کے اباؤٹ اور ایک ملٹی ڈائمینشنل مقام رکھتی ہیں ۔ اب گھر کی چار دیواری میں وومین کو قید نہیں کیا جا سکتا ۔میرا خیال ہے کہ اگر وومین خود باشعور اور ایجوکیٹیڈ ہیں اتنی تو باہر کی آزادی ان کا کچھ نہین بگاڑ سکتی ہے ۔ میں خود سید فیملی سے ہوں ہمارے اینسسٹرز کے دور میں وہ لوگ خاصے پرانے خیالات رکھتے تھے ۔ہمارے پرانے اب بھی وومین کی آزادی کے خلاف ہیں ۔۔اور وہ لوگ اب تک پرانے دور میں ہی رہ رہے ہیں ۔بٹ اب بہت چینج آگیا ہے ہماری فیملی میں لیکن صرف ہماری فیملی میں ہی ۔:)
@ نہیں مجھے مارننگ شوز میں اور پیپرز میں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے :pاس لیئے کرنٹ افئیرز کے اباؤٹ آئی ایم زیرو :p
@ جہاں تک چلتی ہے بحث کر لیتی ہون لیکن گھر میں چھوٹا ہونے کی وجہ میری چلتی نہیں ہے :pلیکن اپنی اسٹڈیز کے بارے میں آئی ایم سو ایموشنل ۔۔نو کمپرومائیز :p:p
لیں جی ہوگئے جواب :)کچھ کوئسچنز ڈسکس کیئے ضرور ہیں بٹ اپنی سمجھ کے مطابق جواب دیئے ہیں میں نے :)
محب علوی بھائی آپکو اس میں ہنسی کیوں آئی جو آپنے مذاحیہ کی ریٹ کی بتائیں نا ذرا مجھے :waiting:
 
امن ایمان

عینی اگین جوابات بہت ہی عمدہ۔۔۔انگلش اردو پر بات بالکل نہیں کروں گی کہ بہت سارے محفلین آپ کو پہلے سے سیکھا رہے ہیں :)

اچھا عینی خوشگوار یت اور اداسی یہ دونوں مزاج تو با آسانی چہرے پر دیکھائے جاسکتے ہیں۔۔۔آپ یہ بتائیں کہ کسی کو کوئی بات آپ کو بہت ناگوار گزر رہی ہو۔۔۔تب آپ کے چہرے پر کیسے تاثرات ہوں گے؟؟؟مطلب چھپا پائیں گی۔۔؟؟؟
 
Top