آئیے کروشیا سیکھیں

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
رات ہم نے ٹانگے چلائے، لغت پرکھی، ہور پتہ نہیں کی کی کیتا۔ اب ماہرینِ سانپ مصروف ہیں۔

آئیے کروشیا سیکھیں میں سواد آ گیا۔
اگر اس لڑی میں کروشیا سے متعلق معلومات دیکھی جائیں تو وہ زہریلے سانپوں کی شرح سے بھی کم نکلیں گی :LOL::LOL:
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
لو !!!
اس میں بھلا پر مزاح کی کیا بات ہے؟
پاکستان میں بھی سب ادارے ہیں اور "دیانتداری" کی ساتھ "تندہی" سے اپنا اپنا کام کر رہے ہیں ، یقین نہ آئے تو سرکاری پے رول دیکھ لیں !
اور یقین نہ آئے تو تنخواہیں دیکھ لیں اُن سرکاری افسروں کی:roll::roll::roll::roll::roll::roll:
 

سیما علی

لائبریرین
کل گھوڑوں نے ادھم مچائی اور آج زہریلے سانپ دہشت کا پھن پھیلا رہے ہیں ۔ :rollingonthefloor:
اور یہ سب ہو رہا ہے گُلِ یاسمیں کے کروشیا کے تعلیمی دھاگے میں ! کیوں بھئی بٹیا آج کا کہتی ہیں آپ !
بٹیا کے لئے ؀
ذرا ان کی شوخی تو دیکھنا لیے زلف خم شدہ ہاتھ میں
میرے پاس آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں مفت کے مواقعوں کی قطعاً ضرورت نہیں ہے ہم اپنے لیے مواقع پیدا کرنا خوب جانتے ہیں
کیا کبھی شیر کو کسی اور کے کیے شکار کی طرف نگاہ ڈالتے ہوئے دیکھا ہے؟
ہاں دیکھا ہے۔
اب چڑیا گھر میں شیر کیا خود شکار کرتا ہے؟؟؟ دوسروں کے رحم و کرم پر ہی ہوتا ہے نا کہ لا کر دیں تو کھاؤں
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top