آئیے کروشیا سیکھیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ بھی کیا وقت تھا تجاویز آرا و مسائل کی لڑی میں گپ پر خوب ڈانٹ پڑتی تھی
کیا سالگرہ کے موقع پر بھی کوئی رعایت نہیں ہوا کرتی تھی؟
ڈانٹ پر معاملہ نمٹ جاتا تھا ؟
یہ سوال ہے یا ہمیں ڈانٹ پڑوانا چاہ رہے ہیں عاطف بھائی۔۔۔ ہم تو وہیں پیچھے پیچھے چلے جاتے ہیں جہاں آپ اور روؤف بھائی اور زیک بھائی ہوتے ہیں۔ :(
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمارا شعر تو تعریف میں ہے بٹیا آپکی :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
ہزار سانپ رہ زندگی میں ملتے ہیں!!!
یہی دعاہے کوئی زیر آستیں نا ملے !
ہم تعریف والے کی نہیں اس آستین والے کی بات کر رہے تھے۔
تعریف والا تو بہت اچھا ہے سیما آپا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جیسے کچے قیمے کا کباب۔۔۔ توبہ توبہ کیسے نگلتا ہو گا بھلا۔ ہم سے تو دیکھا بھی نہ جائے بھائی۔
مور بھی یہی سوچتا ہوں گا کہ یہ لوگ کیوں اپنے کبابوں کو آگ میں ڈال کر ستیا ناس کر تے ہیں پھر کھاتے ہیں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک مرتبہ کراچی میں ہمارے محلے میں ایک بہت بڑا (فل گرؤن ) مور کسی کا آگیا تھا ۔پتہ نہیں چل رہا تھا کس کا ہے اور گاڑیوں میں پریشان ہو رہا تھا ۔ میں اسے پکڑ کر گھر لے گیا تھا ۔ پھر جب مالک تلاش کرتے ہوئے آئے تو انہیں واپس کر دیا۔
(اسی رات اس راز کو اس نے میرے کان میں فاش کیا تھا :) )
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا کیا ۔نہیں تو کتنی زہریلی باتیں کرتی ۔ اب دیکھو کتنے پھول جھڑتے ہیں باتوں سے کیوں بھئی
بس عاطف بھائی ایک آپ ہی ہیں جنھیں ہماری باتیں پھول جھڑنے جیسے لگتی ہیں۔ ورنہ محمد عبدالرؤوف بھائی اور عبدالقیوم چوہدری بھائی نے تو ہماری "سنجیدہ اور سیانی" باتوں پر بھی "پُر مزاح" کی ریٹنگ دینی ہوتی ہر۔ اور زیک بھائی نے تو نجانے کتنے ریڈ کراس ہمارے لئے سنبھال کر رکھے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
Top