گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نام تو بہت چن کر رکھاہے سیما آپالڑی کا نام رکھا جائے کروشیا میں سانپ
نام تو بہت چن کر رکھاہے سیما آپالڑی کا نام رکھا جائے کروشیا میں سانپ
بٹیا کے لئے
ذرا ان کی شوخی تو دیکھنا لیے زلف خم شدہ ہاتھ میں
میرے پاس آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا
آپ فکر ہی نہ کریں۔۔۔ جو جو باقی ہے سب کا تعارف اسی لڑی میں ہو گا۔ کروشیا جائے الماری میں واپس۔نہیں آپا! اتنی جلدی نہ کریں ابھی تو صرف گھوڑوں اور سانپوں نے ادھم مچایا ہے ۔
ابھی تو پتہ نہیں کون کون باقی ہے ۔
بھیا طوطا بیچارا معصوم جان !!!!!یہ ڈر زہریلا ہونے کی لاعلمی کے سبب ہی تو ہوتا ہے ۔ ورنہ سانپ کاٹے یا طوطا ۔ ایک ہی بات ہے ۔
پھر تو بھول ہی جایا کرے گا نام روز روزاس لڑی کے نام میں روزانہ ردوبدل کی گنجائش ہونی چاہییے۔
اب تو چلتی رہے گی۔۔۔ کروشیا ہم "مکالمہ" میں سکھا لیں گے بھائی۔۔۔ لیکن اس لڑی کو نہ رکنے دیں گے۔جب لڑی مقفل ہو تو آخری نام سوچ لیں گے ۔ ووٹنگ کے ذریعے ۔
وہی تو ۔۔۔ سچی میں اتنا آسان سا سکھا رہے ہیں مگر کوئی قدر ہی نہیں۔معلومات تو اچھی خاصی ہیں، بس 'ہم' ناخلف الرشید شاگردِ عام ٹھہرے۔
ہم سکھاتے ہیں نا انیس بھائی۔۔۔اب جب یورپ کی بات ہورہی ہے تو مجھے ڈنمارک یا فرانس سکھا دیں۔
یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ اس کا مالک اسی دن آیا یا دوسرے دن۔۔۔ پھر رات کیسے بیچ میں آ گئی جب اس نے ایک اجنبی کے سامنے اپنا راز فاش کر دیاایک مرتبہ کراچی میں ہمارے محلے میں ایک بہت بڑا (فل گرؤن ) مور کسی کا آگیا تھا ۔پتہ نہیں چل رہا تھا کس کا ہے اور گاڑیوں میں پریشان ہو رہا تھا ۔ میں اسے پکڑ کر گھر لے گیا تھا ۔ پھر جب مالک تلاش کرتے ہوئے آئے تو انہیں واپس کر دیا۔
(اسی رات اس راز کو اس نے میرے کان میں فاش کیا تھا )
ایک بار پھر سے آنا ہو گا آپ کو 200 کا بیسن چھوڑ کر اکمل زیدیصرف آپکے لئے
ماحول کی بات ہے اور ایسا ہر جگہ ممکن نہیں زیک بھائی ۔ دیہات میں سانپ (ناکٹرنل ہونے کی وجہ سے ) اکثر گھروں میں رات کے وقت داخل ہوتے ہیں۔ یہ چوہوں، چوزوں یا مینڈکوں کی تلاش میں ہوتے ہیں اکثر بارش کے موسم کے بعد ، اور کہیں چھپ کر بیٹھ جاتے ہیں کیوں کہ ایک چوہا (نارمل سائز کا یا ایک مینڈک ان کے لیے کئی دن کی غذا ہوتا ہے)۔ گھر والوں کو پتہ نہیں چلتا کہ کہاں چھپا ہے ۔ رات ہی کے وقت کبھی پاؤں پڑنے سے کبھی سوتے میں ضرور سنیک بائٹ کا واقعہ ہو جاتا ہے ۔ یہ سب اکثر رات ہی میں ہوتا ہے ۔ کامن کریٹ کے تو فینگس بھی اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ جیسے ذرا سے سوئی چبھی ہو ۔ جب کہ اس کا نیورو ٹاکسک وینم کوبرا سے بھی کئی گنا پوٹینٹ ہوتا ہے۔ اگر پتہ نہ چلے اور وینم زیادہ انجیکٹ ہوا ہو تو ایک آدھ گھنٹے میں نروس سسٹم شٹ ڈاؤں ہوجاتا ہے (ریسپریٹری فیلئر) اور یقینی موت دروازے پر ہوتی ہے ۔آپ اسے تنگ نہ کریں وہ آپ کو نہیں کرے گا۔
شب تو ہو چکی نا۔۔۔۔سانپوں اور گھوڑوں کے بعد پیش خدمت ہے ۔پیکاک شو۔ آج کی تازہ اور فخریہ پیشکش ۔ گُلِ یاسمیں کے کروشیا دھاگے میں ۔
تشریف لائیے "آجشبکو"
اسی دن یا اگلے دن ۔ البتہ زیادہ دن نہیں ۔ ہم نے اسے جلدی سے دوست بنا لیا تھا ۔ دوستی ہوئی تو سرگوشی بھی ہو گئی ۔یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ اس کا مالک اسی دن آیا یا دوسرے دن۔۔۔ پھر رات کیسے بیچ میں آ گئی جب اس نے ایک اجنبی کے سامنے اپنا راز فاش کر دیا
اپنے لہو کی تال پہ خواہش کے مور کوقدر رکھتا ہے سلیماں سے زیادہ مور بھی
جو گدا دروازے کا تیرے ہوا سلطاں ہوا
اچھا پھر ٹھیک ہے۔اسی دن یا اگلے دن ۔ البتہ زیادہ دن نہیں ۔ ہم نے اسے جلدی سے دوست بنا لیا تھا ۔ دوستی ہوئی تو سرگوشی بھی ہو گئی ۔
ہاں ٹھیک ہے۔۔۔ لیکن بقول عاطف بھائی ۔۔ پھر ہم کہیں زہریلی باتیں نہ کرنے لگیں۔ٹرائی کریں۔ آپ بھی قائل ہو جائیں گی۔
پھر تو بھول ہی جایا کرے گا نام روز روز
۔۔ کروشیا ہم "مکالمہ" میں سکھا لیں گے بھائی۔۔۔ لیکن اس لڑی کو نہ رکنے دیں گے۔
دیکھو بھئی اتنا کافی ہے بس اب دھاگے کا نام فائنل ہو گیا ۔ " ایک تھا کروشیا "۔ جو جو باقی ہے سب کا تعارف اسی لڑی میں ہو گا۔ کروشیا جائے الماری میں واپس۔
ابھی تک مجھے یہ علم نہیں کہ چیزیں یہاں پر کہاں ملیں گےکروشیا لے آئے آپ بھائی ؟ اور اون؟
مثال دیں۔۔۔آپ اسے تنگ نہ کریں وہ آپ کو نہیں کرے گا۔