آئیے کروشیا سیکھیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پچھلے ماہ ایک دوست یارڈ ورک کر رہی تھی۔ کچھ اونچی جھاڑیوں میں کسی نے ٹانگ پر کاٹ لیا۔ دیکھا تو دو سوراخ تھے۔ یعنی سانپ کا ڈنگ۔ فوری ہسپتال گئی۔ لیکن کچھ زیادہ زہریلا سانپ نہ تھا۔
بچ گئی تو معلوم ہوا نا کہ زہریلا نہ تھا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
دیکھا تو دو سوراخ تھے۔ لیکن کچھ زیادہ زہریلا سانپ نہ تھا۔
دو سوراخ قدرے فاصلے پر تو وینمس کے ہی ہوتے ہیں ۔ شاید انجیکٹ نا ہو پایا ہوگا ۔ ریفلیکس ایکشن سے انسان ہٹا بھی تو لیتا ہے جلدی سے ۔ بہر حال اچھا ہوا۔
چھوٹے چھوٹے کئی سوراخ یا خراش کی طرح کے ہلکے زخم وغیرہ نان وینمس کی نشانی ہوتے ہیں، بشرطے کہ آپ نے سپاٹ کر لیا ہو سانپ کو ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سندھی میں کہتے ہیں "گھوٹ"
(یعنی گلا گھوٹ:rollingonthefloor: )
بے چارہ
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

واقعی بے چارگی کی کوئی حد نہیں ہوتی۔
معلوم نہیں کیوں ایسا ہوتا ہے۔
کبھی کبھی تو حیرت ہوتی ہے۔
کل کا ٹاپک "گھوٹ' یا مکئی کی فصل؟:jokingly:
 

زیک

مسافر
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

واقعی بے چارگی کی کوئی حد نہیں ہوتی۔
معلوم نہیں کیوں ایسا ہوتا ہے۔
کبھی کبھی تو حیرت ہوتی ہے۔
کل کا ٹاپک "گھوٹ' یا مکئی کی فصل؟:jokingly:
کچھ دوست ریاست آئیووا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک سینکڑوں میل سائیکلنگ کے لئے کل ہی گئے ہیں۔ وہاں ہر طرف مکئی کے کھیت لہلہاتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
مکئی کی فصل کے لئے ریتلی زمین مناسب رہتی ہے نا؟
میں اپنے آپ کو کبھی مالی کہتا ہوں لیکن مجھے پودوں کا کچھ نہیں پتہ ۔ حالانکہ چھٹی سے آٹھویں تک زراعت بطور مضمون بھی پڑھا تھا ۔ مجھ سے زیادہ تو آپ کو پتہ ہے بٹیا مالن ۔
 
Top