سید عاطف علی
لائبریرین
اب جو بھی کھلایا ۔سانپ بہرحال نہیں تھا ۔ شاید روٹی ووٹی تھی ۔اچھا پھر ٹھیک ہے۔
کیا کھلایا تھا اسے
(دیکھو بر سبیل تذکرہ یاد آیا ۔۔۔ ہم ووٹی سندھی میں دلہن کو کہتے ہیں )
اب جو بھی کھلایا ۔سانپ بہرحال نہیں تھا ۔ شاید روٹی ووٹی تھی ۔اچھا پھر ٹھیک ہے۔
کیا کھلایا تھا اسے
وہ تو ہم پنجابی بھی کہتے ہیں۔اب جو بھی کھلایا ۔سانپ بہرحال نہیں تھا ۔ شاید روٹی ووٹی تھی ۔
(دیکھو بر سبیل تذکرہ یاد آیا ۔۔۔ ہم ووٹی سندھی میں دلہن کو کہتے ہیں )
ارے واہ بھئی ۔ اچھا تو دولہے کو ؟وہ تو ہم پنجابی بھی کہتے ہیں۔
ووہٹی وانگ سجا کے رکھیا اے، غم اُس دے لگدے سفیر مینوں
کوئی معصوم نہیں ہوتا سیما آپا ۔۔ ہم جانتے ہیں کسی کو، اس بیچاری کی آنکھ ہی پھوڑ ڈالی تھی طوطے نے۔بھیا طوطا بیچارا معصوم جان !!!!!
یہاں آپ worst-case صورتحال کا ذکر کر رہے ہیں۔ نیوروٹاکسک وینم کے بعد جلد از جلد اینٹی ڈوٹ دینا ہوتا ہے لیکن آدھ ایک گھنٹہ درست نہیں۔ بہت سی باتوں پر منحصر ہے۔ بہرحال گھر کے اندر سانپ کا ہونا باہر ہونے سے کافی فرق معاملہ ہے۔ماحول کی بات ہے اور ایسا ہر جگہ ممکن نہیں زیک بھائی ۔ دیہات میں سانپ (ناکٹرنل ہونے کی وجہ سے ) اکثر گھروں میں رات کے وقت داخل ہوتے ہیں۔ یہ چوہوں، چوزوں یا مینڈکوں کی تلاش میں ہوتے ہیں اکثر بارش کے موسم کے بعد ، اور کہیں چھپ کر بیٹھ جاتے ہیں کیوں کہ ایک چوہا (نارمل سائز کا یا ایک مینڈک ان کے لیے کئی دن کی غذا ہوتا ہے)۔ گھر والوں کو پتہ نہیں چلتا کہ کہاں چھپا ہے ۔ رات ہی کے وقت کبھی پاؤں پڑنے سے کبھی سوتے میں ضرور سنیک بائٹ کا واقعہ ہو جاتا ہے ۔ یہ سب اکثر رات ہی میں ہوتا ہے ۔ کامن کریٹ کے تو فینگس بھی اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ جیسے ذرا سے سوئی چبھی ہو ۔ جب کہ اس کا نیورو ٹاکسک وینم کوبرا سے بھی کئی گنا پوٹینٹ ہوتا ہے۔ اگر پتہ نہ چلے اور وینم زیادہ انجیکٹ ہوا ہو تو ایک آدھ گھنٹے میں نروس سسٹم شٹ ڈاؤں ہوجاتا ہے (ریسپریٹری فیلئر) اور یقینی موت دروازے پر ہوتی ہے ۔
جان بچانے میں سب سے اہم چیز اینٹی وینم کی بروقت دستیابی ہوتی ہے جس کی بڑی ذمہ داری حکومتی ہسپتالوں پر عائد ہوتی ہے ۔ کیوں کہ نیورو ٹاکسک وینم ایک آدھ گھنٹے سے زیادہ ٹائم نہیں دیتا۔ سائٹو ٹاکسک وینم والے شاید البتہ اعضاء کی ایمپیوٹیشن کے نقصان سے جان بچا پاتے ہیں ۔
آپ سے ایسی دوستیوں کی امید نہ تھیاسی دن یا اگلے دن ۔ البتہ زیادہ دن نہیں ۔ ہم نے اسے جلدی سے دوست بنا لیا تھا ۔ دوستی ہوئی تو سرگوشی بھی ہو گئی ۔
کسی بھی کرافٹس سٹور پرابھی تک مجھے یہ علم نہیں کہ چیزیں یہاں پر کہاں ملیں گے
لیکن ہم تو پاکستانی۔۔۔ ہمیں پاکستان والا دیا کریں ریڈ کراس۔
نام تو اچھا ہے۔ لیکن کچھ مختصر نہیں؟دیکھو بھئی اتنا کافی ہے بس اب دھاگے کا نام فائنل ہو گیا ۔ " ایک تھا کروشیا "
بتاؤ کیسا نام ہے ؟
ارے بھائی حقیقت میں سنیک بائٹ کے واقعات 99 فیصد یونہی واقع ہوتے ہیں۔ دن کے وقت تو سانپ کو چھوڑتا ہی کون ہے ؟ نظر تو آکر دکھائے ذرا ۔یہاں آپ worst-case صورتحال کا ذکر کر رہے ہیں۔
نیٹ پر سرچ کریں۔۔۔ اور کل لے کر آئیں۔ابھی تک مجھے یہ علم نہیں کہ چیزیں یہاں پر کہاں ملیں گے
ایک تھا کروشیا، ایک ہے کروشیا، ایک رہے گا کروشیا
اوکے باسنیٹ پر سرچ کریں۔۔۔ اور کل لے کر آئیں۔
وہ تو ہم پنجابی بھی کہتے ہیں۔
ووہٹی وانگ سجا کے رکھیا اے، غم اُس دے لگدے سفیر مینوں
ارے واہ بھئی ۔ اچھا تو دولہے کو ؟
ارے بھائی ادھر ادھر بجلی کی تاروں اور گاڑیوں میں مرنے کا خطرہ تھا اس کا ۔آپ سے ایسی دوستیوں کی امید نہ تھی
یہ تو بلبل کا بچہ جیسی ہو گئی کہانی ہمارے کروشیا کی۔ایک تھا کروشیا ۔آیا تھا سکھانے ۔ گیا الماری میں ۔
مطلب یہ تھا کہ دولہے کو کیا کہتے ہیں آپ پنجابی میں ؟نہیں دلہن کو۔۔۔
کیوں ؟آپ سے ایسی دوستیوں کی امید نہ تھی
آیا لاڑھئیے نی تیرا سہریاں والا ویاون آیامطلب یہ تھا کہ دولہے کو کیا کہتے ہیں آپ پنجابی میں ؟
پچھلے ماہ ایک دوست یارڈ ورک کر رہی تھی۔ کچھ اونچی جھاڑیوں میں کسی نے ٹانگ پر کاٹ لیا۔ دیکھا تو دو سوراخ تھے۔ یعنی سانپ کا ڈنگ۔ فوری ہسپتال گئی۔ لیکن کچھ زیادہ زہریلا سانپ نہ تھا۔ارے بھائی حقیقت میں سنیک بائٹ کے واقعات 99 فیصد یونہی واقع ہوتے بھئی ۔ دن کے وقت تو سانپ کو چھوڑتا ہی کون ہے ؟ نظر تو آکر دکھائے ذرا ۔
اینٹی ڈوٹ فوراََ دستیاب ہونا ہی تو سب سے بڑا چیلنج ہے ۔