آئیے کروشیا سیکھیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر بھی اتنی چیزیں اگا تو لیتی ہی ہو ۔ میری تو پیاز کچن مین پڑی پڑی خود ہی مایوس ہو کر اگنے لگ جاتی ہیں ۔ :ROFLMAO:
:ROFLMAO:

بس کچھ نہ کچھ لگا رہتا ہے شوقیہ۔
گلاب پر پیوندکاری کا تجربہ کیا تھا۔۔۔ کامیاب رہا۔ اب اس پر دو رنگ کے پھول کھلتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی گرافٹنگ بھی آتی ہے ؟ زبردست ۔ پھر تو یہ عازی بے جا ہے بھئی ۔ شاباش ۔شاباش ۔
آپ کا مطلب ہے عاجزی؟؟

ہمارے پیاز بھی کافی بڑے ہو رہے ہیں ۔ اور تین سے چار ماہ کے لئے کافی ہوں گے۔
انگور بھی ماشاء اللہ سے 12 گچھے تو لگے ہیں۔ سیب بھی بہت سارے ہیں دو درختوں پر۔
اور پودینہ تو 6 ماہ کے لئے فریز کر سکتے ہیں۔ :D
اس بار آلو نہیں لگائے۔۔۔
مٹر اور سٹرا بیریز چڑیاں اور کبوتر کھا گئے۔
 
زیک

مسافر
وہ تو ظاہر ہے ایک بنیادی ضرورت ہے۔ لیکن زرحیز زمین اور ریتلی زمین کے لحاظ سے پوچھا تھا۔
امریکا میں جہاں مکئی اگتی ہے وہ صحرائی یا ریتلے علاقے نہیں بلکہ گراس لینڈز ہیں۔ مکئی ویسے کافی hardy crop ہے کافی قسم کی conditions میں اگ سکتی ہے۔ شدید سردی کے علاوہ۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کا مطلب ہے عاجزی؟؟

ہمارے پیاز بھی کافی بڑے ہو رہے ہیں ۔ اور تین سے چار ماہ کے لئے کافی ہوں گے۔
انگور بھی ماشاء اللہ سے 12 گچھے تو لگے ہیں۔ سیب بھی بہت سارے ہیں دو درختوں پر۔
اور پودینہ تو 6 ماہ کے لئے فریز کر سکتے ہیں۔ :D
اس بار آلو نہیں لگائے۔۔۔
مٹر اور سٹرا بیریز چڑیاں اور کبوتر کھا گئے۔
اچھا اب ایک کام ضرور کرنا ہے ۔ جو چڑیاں اور کبوتر (اور کوئی پرندے مثلا سٹارلنگ یا بلبل) وغیرہ تمہارے باغ میں آئیں ۔ ان کی (صاف اور قریب سے اگر ممکن ہوں) تصاویر دکھانا ۔ میں سپیشیز دیکھنا چاہتا ہوں وہاں کی ۔ ضرور ۔ جب بھی موقع ملے ۔
 
میرے ایک محلہ دار نے خاص پرندوں کی تصاویر ڈی ایس ایل آر سے کھینچنے کے لئے اپنے بیک یارڈ میں برڈ فیڈر لگائے ہوئے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے بٹیا پلیز ان پیازوں کو ووٹی بناؤ ۔ تم گھوٹ بنا رہی ہو ۔۔۔ ان کے جہیز کا کیا گرو گی پھر ؟ :ROFLMAO:
بڑے ہو گئے ۔۔۔ مطلب پالنے سے نکلے ابھی نا۔۔۔ ابھی ان کی سبز سبز پونچھیں آملیٹ یا آلو گوبھی میں ڈالتے۔۔۔ بہت مزے کی لگتی ہیں۔
تھوڑے اور بڑے ہوں گے تب اتارنے ہیں۔ جب ان کی سبز والی پونچھیں براؤن ہونے لگتی ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ انھیں زمین سے نکال کر سٹور کیا جا سکتا ہے۔

ان کے جہیز کے لئے مکئی کی فصل تیار کر لیں گے نا۔ :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
امریکا میں جہاں مکئی اگتی ہے وہ صحرائی یا ریتلے علاقے نہیں بلکہ گراس لینڈز ہیں۔ مکئی ویسے کافی hardy crop ہے کافی قسم کی conditions میں آگ سکتی ہے۔ شدید سردی کے علاوہ۔
مطلب کہ ہم اگا سکتے ہیں اپنے باغیچہ میں ۔
ابھی پاکستان سے بیج منگوائے ہیں سبزیوں کے۔۔۔ پتہ نہیں اگیں گے یا نہیں۔
 
زیک

مسافر
مطلب کہ ہم اگا سکتے ہیں اپنے باغیچہ میں ۔
ابھی پاکستان سے بیج منگوائے ہیں سبزیوں کے۔۔۔ پتہ نہیں اگیں گے یا نہیں۔
موسم بہار میں بوئیں تو شاید اگ آئیں لیکن آپ شمالی امریکا کے حساب سے بھی بہت شمال میں ہیں۔
 
زیک

مسافر
ہمارے پیاز بھی کافی بڑے ہو رہے ہیں ۔ اور تین سے چار ماہ کے لئے کافی ہوں گے۔
انگور بھی ماشاء اللہ سے 12 گچھے تو لگے ہیں۔ سیب بھی بہت سارے ہیں دو درختوں پر۔
اور پودینہ تو 6 ماہ کے لئے فریز کر سکتے ہیں۔ :D
اس بار آلو نہیں لگائے۔۔۔
مٹر اور سٹرا بیریز چڑیاں اور کبوتر کھا گئے۔
آپ کا سبزیوں اور پھلوں کا باغ کتنا بڑا ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا اب ایک کام ضرور کرنا ہے ۔ جو چڑیاں اور کبوتر (اور کوئی پرندے مثلا سٹارلنگ یا بلبل) وغیرہ تمہارے باغ میں آئیں ۔ ان کی (صاف اور قریب سے اگر ممکن ہوں) تصاویر دکھانا ۔ میں سپیشیز دیکھنا چاہتا ہوں وہاں کی ۔ ضرور ۔ جب بھی موقع ملے ۔
ہاں ٹھیک ہے۔ لیکن ہمارے جانے تک اڑ گئے تو؟
بلکہ گیراج میں بھی ایک گھونسلہ دیکھا ہم نے۔۔۔ ہمیں لگتا ہے کہ کبوتر کا ہو گا۔ ایک ہفتہ پہلے دیکھا تھا۔ تب خالی تھا۔ بہت پیارا بنایا ہوا ہے۔ ایسا تو ہم کبھی نہ بنا سکیں بھائی۔ جب وہاں سے چوں چوں کی آواز آئے گی نا ۔۔ ان کی تصاویر بھی دکھائیں گے۔
ابھی تو ہم نے اپنی چڑیاں اور سبز طوطے بھی تو نہیں دکھائے نا۔
کہ دکھائے ہیں؟ یاد نہیں۔

وہ دیکھیں گے؟
 
Top