عبداللہ محمد
محفلین
جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزیلینڈ مقابلہ جاری است۔
کیویز کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پروٹیز 44/1
11 اوورز
کیویز کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پروٹیز 44/1
11 اوورز
او دن ڈُبا جدوں۔۔۔پلیز افریقہ پلیز فار سیک آف کرکٹ جیت جاؤ
بولے تو ٹاپ فور کا تعین تو ہو چُکا ۔۔۔
میں نے تھوڑی دیر میچ دیکھ تھا اس دوران افریقہ نے دو کیچ، ایک رن آؤٹ اور ایک ریویو چھوڑا تھا۔آخری اوور سے 8 رنز درکار۔۔
پلیز افریقہ پلیز فار سیک آف کرکٹ جیت جاؤ
تھوڑا حوصلہ رکھیں۔ پاکستان کے 4 میچ باقی ہیں ابھی۔نیوزیلینڈ کامیاب۔۔
بولے تو ٹاپ فور کا تعین تو ہو چُکا ۔۔۔
لیکن ان تلوں میں اب کچھ تیل باقی بھی نہیں رہا شایدتھوڑا حوصلہ رکھیں۔ پاکستان کے 4 میچ باقی ہیں ابھی۔
اوہو۔۔۔ یہ تو بہت بری خبر سنائی۔ میں نے تو فائنل کا ٹکٹ اسی لئے خریدہ تھا کہ پاکستان کا میچ انجائے کر سکوں گا۔ اب لگتا ہے ٹکٹ بلیک میں بیچنا پڑے گا۔لیکن ان تلوں میں اب کچھ تیل باقی بھی نہیں رہا شاید
شاید آخری میچ والے دن ہی لاہور کی فلائٹ بھی ہو ۔
ارے جلدی کرو بھائی ۔ کہیں ضایع ہی نہ ہوجائے ۔یعنی کوئی شایق ہی نہ ملے۔اوہو۔۔۔ یہ تو بہت بری خبر سنائی۔ میں نے تو فائنل کا ٹکٹ اسی لئے خریدہ تھا کہ پاکستان کا میچ انجائے کر سکوں گا۔ اب لگتا ہے ٹکٹ بلیک میں بیچنا پڑے گا۔
اور ہاں وہ ٹکٹ بک جائے تو لاہور کا ٹکٹ لے لیجیئے گا مع ڈیڑھ درجن انڈے اور اتنے ہی ٹماٹر۔ارے جلدی کرو بھائی ۔ کہیں ضایع ہی نہ ہوجائے ۔یعنی کوئی شایق ہی نہ ملے۔
کوئی فائدہ نہیں۔ ٹیم نے برقعے پہن کر ہی آنا ہے۔اور ہاں وہ ٹکٹ بک جائے تو لاہور کا ٹکٹ لے لیجیئے گا مع ڈیڑھ درجن انڈے اور اتنے ہی ٹماٹر۔
بس تو پھر سمجھ لیں کہ برقع والوں کو ہی مارنا ہے ۔ اور تو کوئی برقع والا ہو گا نہیں ۔کوئی فائدہ نہیں۔ ٹیم نے برقعے پہن کر ہی آنا ہے۔
ہم تو ان کو سراہنے جا رہے تھے۔ شاہ جی، آپ نے کن کاموں پر لگا دیا ہے۔بس تو پھر سمجھ لیں کہ برقع والوں کو ہی مارنا ہے ۔ اور تو کوئی برقع والا ہو گا نہیں ۔
ارے یار ۔ ڈیڑھ درجن تو یقین کریں بہت کم ہیں سراہنے کے لیے ۔ہم تو ان کو سراہنے جا رہے تھے۔ شاہ جی، آپ نے کن کاموں پر لگا دیا ہے۔