ماشاءاللہآج میں نے سحری میں پالک قیمہ پراٹھے کے ساتھ اور دودھ پھینی کھائی تھی ۔ جبکیہ افطار میں آلو کے پکوڑے چھولے آم کا شیک اور بعد میں کھانے میں پلاؤ کھایا تھا اب پھر دل کر رہا ہے کچھ کھانے کو کیوں کے اسوقت پانی زیادہ پیا تو پیٹ جلدی بھر گیا تھا۔
ماشاءاللہ شمشاد بھائی جی تھوڑا تھوڑا نا کریں کھل کے بتائیںالحمد للہ آج یہاں تیسرے روزے کی سحری ہے۔
تھوڑا سا پراٹھا مرغے کے سالن کے ساتھ، تھوڑی سی روٹی چنے کے سالن کے ساتھ۔
تھوڑا سا دہی کھایا۔ دو گلاس پانی اور آخر میں چائے سے فُل سٹاپ لگایا۔
ماشاءاللہ شمشاد بھائی جی تھوڑا تھوڑا نا کریں کھل کے بتائیں
آپ ہاتھ صاف کرتے ہوئے اتنا پانی استعمال کرتے ہیںآج ہم نے سحری میں تین عدد پانی کے گلاس پے ہاتھ صاف کیا.
کل چار عدد گلاس پے کیا تھا. ؛)
یہ سات کھجوریں کھانے میں کیا حکمت ہے؟ماشاءاللہ شمشاد بھائی جی تھوڑا تھوڑا نا کریں کھل کے بتائیں
افطاراول : کھجوریں 7 عدد- لسی ایک گلاس - دہی بڑے - فروٹ چاٹ اور تھوڑے سے پکوڑے (چار، پانچ عدد)
اب چائے اور ڈونٹس رات کے کھانے کے طورپر