قرۃالعین اعوان
لائبریرین
چائے اور پراٹھا
تین گلاس تو جامِ شیریں کے تھے لیکن دودھ کے کتنے تھے؟آج افطاری میں حسب معمول کھجور
پھر ٹھنڈے ٹھار دودھ میں جامِ شیریں کے تین گلاس
پھلوں کی چاٹ، چنے کی چاٹ، پکوڑے اور آخر میں چائے۔
سحری میںچائے اور پراٹھا سحری میں یا افطاری میں؟
جام شیریں کو دودھ میں ہی تو گھولا ہوا تھا۔تین گلاس تو جامِ شیریں کے تھے لیکن دودھ کے کتنے تھے؟
میں نے سحری میں قیمہ شملہ مرچ کا سالن کھایا تھا اور لسی پی تھی۔ لیکن آخر میں چائے پینا نہیں بھولا۔واہ جی واہ ہم نے بھی آج سحری میں آلو قیمہ کا سالن اور لسی پی۔۔۔ ۔۔!!
میں نے تو سحری میں چائے پینا چھوڑی ہوئی ہےمیں نے سحری میں قیمہ شملہ مرچ کا سالن کھایا تھا اور لسی پی تھی۔ لیکن آخر میں چائے پینا نہیں بھولا۔
یہ سات کھجوریں کھانے میں کیا حکمت ہے؟
ماشاءاللہ شمشاد بھائیابھی افطاری سے واپس آیا ہوں۔ ہوٹل میں تھی اور انواع و اقسام کی نعمتیں تھیں جن سے لطف اندوز ہوا۔
میرے ذہن میں دو چیزیں تھیں پہلی یہ کہ شاید کسی حدیثِ مبارکہ میں ہو کہ اتنی کجھوریں کھانی چاہئیں اور دوسری یہ کہ آپ کیلوریز وغیرہ کے حساب سے کھاتے ہوں۔لہذٰا پہلا اندازہ درست نکلاحضرتانس رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چھوہارے طاق عدد میں کھاتے تھے۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 909یہ ہی میں نے کھجوروں کے بارے میں سنا ہے- دوسرا کھجوریں مجھے بے حدپسند ہیں تو
میں افطارمیں زیادہ تعداد میں کھا سکتا ہوں ویسے میں سحری میں بھی کھجوریں کھاتا ہوں
اورمسجد میں اکثر رکھی ہوتی ہیں تو تراویح کے بعد وہاں سے بھی کھالیتا ہوں
ویسے ایک دھاگہ ضرور ہونا چاہئیے جس مین رمضان المبارک کے متعلق احادیث بیان کی جائیں تاکہ میرے جیسوں کے علم میں اضافہ ہوحضرتانس رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چھوہارے طاق عدد میں کھاتے تھے۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 909یہ ہی میں نے کھجوروں کے بارے میں سنا ہے- دوسرا کھجوریں مجھے بے حدپسند ہیں تو
میں افطارمیں زیادہ تعداد میں کھا سکتا ہوں ویسے میں سحری میں بھی کھجوریں کھاتا ہوں
اورمسجد میں اکثر رکھی ہوتی ہیں تو تراویح کے بعد وہاں سے بھی کھالیتا ہوں
میں نے بھی آج افطار میں 5 کھجوریں کھائیں تھیں۔افطار میں- کھجوریں - فروٹ چاٹ - میٹھے دہی بڑے اور پانی کا ایک گلاس
سحری میں - پراٹھا دہی کے ساتھ - تھوڑا سا گڑ اور چائے کا ایک کپ
آپ گُڑ والی چائے بنا لیا کریں۔کافی مزیدار ہوتی ہےافطار میں- کھجوریں - فروٹ چاٹ - میٹھے دہی بڑے اور پانی کا ایک گلاس
سحری میں - پراٹھا دہی کے ساتھ - تھوڑا سا گڑ اور چائے کا ایک کپ