بھیا! ان کو یاد نہ رہتا تو آپ امیجن کر لیں ناں ۔۔ ان کے ساتھ کیا ہونا تھا پھر![]()
تھینک یو بھیااسالگرہ مبارک!![]()
آپ کو آپ کی شادی کی سالگرہ مبارک!سالگرہ مبارک ۔۔۔ ۔
آج ہماری شادی کی سالگرہ بھی ہے![]()
تھینک یومبارک ہو مقدس ۔۔۔ ۔خوش رہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہمیشہ![]()
مقدس کو گفٹ تو نہیں چاہیے ناں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سچ مچ ؟ڈیٹ آف برتھ بتا دیتی ہوں
9 دسمبر 1985
بالکلسچ مچ ؟
سرپرائز!
سرپرائز!
میرا تو خیال تھا کہ تم عائشہ ، ناعمہ کی ایج گروپ کی ہو۔
لیکن تم تو سعود بھیا کی ایج گروپ کی نکلی۔ بقول سعود بھیا "پچاسی" کی۔![]()
کیا چا ہیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جو کہو گی وہ ملے گاتھینک یو
دے دیں ناں![]()
ڈھیر ساری دعائیںکیا چا ہیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جو کہو گی وہ ملے گا![]()
26 آئی تھنکاچھا اب ذرا میری عمر کا اندازہ لگاؤ۔![]()
ہائیں26 آئی تھنک
آپ کو خوش کرنے کے لیےہائیںاتنا کم عمر کیوں کر دیا۔
میرا ائر آف برتھ 1984ء ہے۔![]()
تم پچاسی کی اور میں چوراسی کا۔
تو اس لحاظ سے میں "کم عمر" ہوا۔![]()