اچھا ٹھیک ہے، پھر میں ذرا کنگھی شنگھی کر لوں۔
اچھا ٹھیک ہے، پھر میں ذرا کنگھی شنگھی کر لوں۔
آج میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اسائنمنٹ بنا رہی ہوں۔۔۔۔
میں نےخواب میں دیکھا میرے بستر پر بہت سارے کیڑے ہیں
نایاب صاحب میرے خواب کی تعبیر؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
میری محترم بہنا
دل لگا کر وقت پر کام مکمل کر لیا کریں ۔
پھر خواب میں اساءنمنٹ نہیں بنانا پڑے گی ۔
ویسے ایسا لگ رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مصروفیت بڑھ جائے گی آپ کی ۔
سدا خوش و آباد رہیں آمین
نایاب
السلام علیکموقت تو ابھی آیا ہی نہیں جبھی تو خواب ایسے 'خوفناک' آ رہے ہیں۔۔۔۔۔
مصروفیت کے بڑھ جانے کا "خطرہ" ہم بھی محسوس کر رہے ہیں۔۔۔