اچھا ٹھیک ہے، پھر میں ذرا کنگھی شنگھی کر لوں۔![]()
اچھا ٹھیک ہے، پھر میں ذرا کنگھی شنگھی کر لوں۔![]()
آج میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اسائنمنٹ بنا رہی ہوں۔۔۔۔![]()
میں نےخواب میں دیکھا میرے بستر پر بہت سارے کیڑے ہیں![]()
نایاب صاحب میرے خواب کی تعبیر؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
میری محترم بہنا
دل لگا کر وقت پر کام مکمل کر لیا کریں ۔
پھر خواب میں اساءنمنٹ نہیں بنانا پڑے گی ۔
ویسے ایسا لگ رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مصروفیت بڑھ جائے گی آپ کی ۔
سدا خوش و آباد رہیں آمین
نایاب
السلام علیکموقت تو ابھی آیا ہی نہیں جبھی تو خواب ایسے 'خوفناک' آ رہے ہیں۔۔۔۔۔
مصروفیت کے بڑھ جانے کا "خطرہ" ہم بھی محسوس کر رہے ہیں۔۔۔![]()