’’ میںاپنے گھر کے قریب ایک گرائونڈمیں جاتا ہوں جہاں بہت سے بچے بڑے کھیل رہے ہوتے ہیں میں جیسے ہی گرائونڈ میںداخل ہوتا ہے تو وہاں ایک کالا جانور ہوتا ہے (عجیب و غریب جانور تھا ، ہاتھی سے بھی بڑا تھا ) تو وہ مجھے مارنے کی کوشش کرتا ہے اس دوران ایک اور جانور اور گرائونڈ میںموجود کچھ لوگ میری مدد کرتے ہیں اور وہ کالاجانور بھاگ جاتا ہے ۔ اس طرح دو تین مرتبہ میں بچ جاتا ہوں لیکن جب آخری بار جب وہ کالا جانور میرے بہت قریب پہنچ جاتا ہے تو باقی سب بھاگ کر مجھے اکیلا چھوڑ جاتے ہیں اور اس دوران میری آنکھ کھل گئی
میری آنکھوں میں مرچیں میرا قصور ؟میں نے کل خواب میں لال مرچوں کا ڈبہ دیکھا۔۔۔۔۔۔چمچ بھی بھری۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر یہ نا دیکھا کی اس مرچوں سے بھری چمچ کا کیا کیا میں نے۔۔۔۔۔۔۔کاش ساتھ طالوت کو بھی دیکھ لیتی تو سمجھ میں آتا کہ وہ چمچ میں نے اس کی آنکھوں میں ڈالی ہو گی
اللہ خیر، یہ ظہیر بھائی سے مرچوں والی لڑائی کیوں؟
میں پہلے اس صدمے سے تو باہر نکل آؤں ۔۔میں نے کل خواب میں لال مرچوں کا ڈبہ دیکھا۔۔۔۔۔۔چمچ بھی بھری۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر یہ نا دیکھا کی اس مرچوں سے بھری چمچ کا کیا کیا میں نے۔۔۔۔۔۔۔ کاش ساتھ طالوت کو بھی دیکھ لیتی تو سمجھ میں آتا کہ وہ چمچ میں نے اس کی آنکھوں میں ڈالی ہو گی
لگتا ہے آپ نے بچپن کی اس بات کا پختہ اثر لے لیا ہے جو عموما مائیں بچوں کو کہا کرتی ہیں ، کہ مغرب کے وقت گھر سے نہ نکلا کرو ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہو جاتا ہے وہ ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔
وسلام