باغباں نے آگ دی جب آشیانے کر مرے
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
(ثاقب لکھنؤی
میرا خیال ہے فرحت صاحبہ صحیح شعر یوں ہے
باغباں نے آگ دی تھی آشیانے کو مرے
جن پہ تکیہ تھا، وہی پتے ہوا دینے لگے
ترے ہجر میں بھی کتنا آسان تھا مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے