گوشت اور صرف گوشت، روٹی کے ساتھ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2009 #384 اللہ کی نعمتوں سے انکار نہیں کرنا چاہیے، جب پکی پکائی مل جاتی ہے تو خود پکانے کی کیا ضرورت ہے؟
ر راجہ صاحب محفلین جنوری 24، 2009 #385 لیکن جب اللہ تعالٰی امتحان لیتے ہیں (بیگمات کو میکے بھیج کر( تو خود ہی کام کرنا پڑتا ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2009 #386 پھر بھی کسی حد تک پکی پکائی مل ہی جاتی ہے، آخر ریسٹورینٹ والوں نے بھی تو اپنا کاروبار چلانا ہوتا ہے ناں۔
پھر بھی کسی حد تک پکی پکائی مل ہی جاتی ہے، آخر ریسٹورینٹ والوں نے بھی تو اپنا کاروبار چلانا ہوتا ہے ناں۔
khayal محفلین جنوری 24، 2009 #387 واہ جی ۔۔ اتنا جوش ؟اور وہ بھی کھانے کے لئے ِ اللہ آپ کی گھر والیوں کو بھی اتنا ھی جوش دے
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2009 #388 ارے تو دنیا میں آئے کس لیے ہیں، اسی لیے ناں کہ اللہ کی نعمتوں سے فائدہ اٹھاؤ اور کھاؤ پیو اور موج کرو۔
ارے تو دنیا میں آئے کس لیے ہیں، اسی لیے ناں کہ اللہ کی نعمتوں سے فائدہ اٹھاؤ اور کھاؤ پیو اور موج کرو۔
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2009 #390 دعاؤں کا بہت شکریہ۔ ان کی بہت ضرورت ہے۔ ویسے آپ کس چیز میں ماہر ہیں؟
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #394 سلام مسنون! سارا بٹیا آج کل آپ کہاں گم ہوتی ہیں نظر نہیں آتیں۔ سب بخیر تو ہے؟
khayal محفلین جنوری 25، 2009 #396 شمشاد نے کہا: دعاؤں کا بہت شکریہ۔ ان کی بہت ضرورت ہے۔ ویسے آپ کس چیز میں ماہر ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں چیزیں بگاڑنے میں ماہر ھوں ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔
شمشاد نے کہا: دعاؤں کا بہت شکریہ۔ ان کی بہت ضرورت ہے۔ ویسے آپ کس چیز میں ماہر ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں چیزیں بگاڑنے میں ماہر ھوں ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #397 شرط لگا لیں آپ انڈہ پکانے میں ضرور ماہر ہوں گی۔ کیونکہ اسے کوئی بھی بگاڑ کر نہیں پکا سکتا۔