ہممم کچھ ادھر بیجو پھر بتائیں گے کہ پڑوسن نے سچی تعریف کی تھی یا پڑوسن ہونے کا حق ادا کررہی تھیں۔
یہ کونسا وقت ہے ناشتے کا ؟
وسلام
لاہور کی خبریں تو دو، یہاں تو بلیک آؤٹ ہو گیا ہے خبروں کا۔
آج میں نے ایک کارنامہ انجام دیا
میں نے آج میٹھے چاول بنائے بڑی ہی محنت کے ساتھ
پر تھوڑے سے جوڑ گئے ویسے میں نے ابھی کھا کر دیکھے نہیں ہیں
پڑوس والی آنٹی آئیں تھیں انھیں پہلے دے دیئے چیک ہوگئے
اب جو تعریف انھوں نے کی ہے وہ پتہ نہیں سچی ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گڑ کے میٹھے چاول کب بنا رہی ہیں
وسلام
جب مجھے اُنکا بھوت چڑھے گا
اتنے اچھے لگ رہے تھے میں لال،گلابی اور پیلے کھانے کے رنگ شامل کئے تھے رینبو لگ رہے تھے
جان چھڑانے کا سب سے آسان نسخہ۔
پیغام نمر 683 پر آپ کا کوئی بیان نہیں آیا۔ کیوں؟
اس حساب سے آپ کی عمر 23 سال سے کم، قد پانچ فٹ دو انچ اور وزن 49 کلو ہونا چاہیے۔
مسور کی دال ، سادے ابلے ہوئے چاول ، چٹنی ، اچار اور پاپڑ کھائے ہیں دوپہر کے کھانے میں۔ ابھی لیموں پانی پیا ہے ۔