ماوراء نے کہا:
مرغی کے انتظار میں تو سال بھر بیٹھا رہوں گا مگر کہیں ایسا نا ہو جیسا مدرسے کے مولوی شمشاد کی مرغی کے ساتھ ہوا تھا۔ماوراء نے کہا:میرا دل کرتا ہے۔۔ہر چیز تحس نحس کر دوں۔ دانتوں کو پیسنے والا غصہ آتا ہے۔
رضوان، ابھی جائیے گا بالکل نہیں۔ آپ کے دوست کچن میں مرغی کا ستیا ناس کر رہے ہیں۔ مرغی کو چولھے پر چڑھا کر ابھی آ رہے ہیں۔
ارے یہ کیا مجھے تو کچھ جلنے کی بو آرہی ہے کہیں آگ تو نہیں تیز کردی؟ اور خود آکر کی بورڈ سنبھال لیا ۔ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔۔ نہیں امید ہے کہ ایسا نہیں ہو گا۔
میں نے تو ترکیب مختصر سی ہی بتائی ہے۔
ارے تم کیا بانٹو گے خود مرغی کی خوشبو سونگتے نیند سے اٹھے ہو۔ظفری نے کہا:بے فکر رہو مرغی نہیں نہیں جلتی ۔۔۔ کہ اس کا دل پہلے ہی نکلا ہوا ہے ۔۔۔ اور ہاں ۔۔۔ اچھا ہوا کہ تم یہاں آگئے ہو کہ میں سوچ رہا تھا کہ آج لنگر کہاں بانٹوں ۔۔۔
شمشاد نے کہا:میں مرغی کھاتا ہی نہیں ہوتا، ہاں مرغا ہو، بالغ ہو۔ اذان دیتا ہو، تو الگ بات ہے۔
میں مرغی کھاتا ہی نہیں ہوتا، ہاں مرغا ہو، بالغ ہو۔ اذان دیتا ہو، تو الگ بات ہے۔
تہس نہسماوراء نے کہا:میرا دل کرتا ہے۔۔ہر چیز تحس نحس کر دوں۔ دانتوں کو پیسنے والا غصہ آتا ہے۔
رضوان، ابھی جائیے گا بالکل نہیں۔ آپ کے دوست کچن میں مرغی کا ستیا ناس کر رہے ہیں۔ مرغی کو چولھے پر چڑھا کر ابھی آ رہے ہیں۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشاد نے کہا:میں مرغی کھاتا ہی نہیں ہوتا، ہاں مرغا ہو، بالغ ہو۔ اذان دیتا ہو، تو الگ بات ہے۔
شمشاد بھائی
یہ کھانے پکانے کے دھاگے میں کیسی شرائط لکھ دی ہیں آپ نے، یہ تو کچھ ایسے نہیں لگ رہا کہ کسی نیک و سگھڑ مرغی کے لئے کسی دیندار مرغے کی تلاش ہو جیسے