زبردستحجاب نے کہا:قیمہ بھری شملہ مرچیں + روٹی کے ساتھ۔
شاندار، بس خوبانی کے میٹھے والی بات سمجھ نہیںآئی، کیا خوبانی کو الگ سے میٹھا بناتے ھیں؟سارہ خان نے کہا:سندھی پلاؤ ۔۔ رائتہ ۔۔۔ خوبانی کا میٹھا۔۔۔
قیصرانی نے کہا:شاندار، بس خوبانی کے میٹھے والی بات سمجھ نہیںآئی، کیا خوبانی کو الگ سے میٹھا بناتے ھیں؟سارہ خان نے کہا:سندھی پلاؤ ۔۔ رائتہ ۔۔۔ خوبانی کا میٹھا۔۔۔![]()
بس بھائی جی، میری تصویر سے اندازہ لگا لیںراجہ صاحب نے کہا:لگتا ہے قیصرانی ڈئیر آپ بہت پیٹو ہیں جب ہی ہر کھانے کے متعلق بے شمار سوالات کرتے ہیں
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
یہ بھی درست کہا باجو، میرا حصہ؟بوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا کھانا کھانے کو موڈ نہیں تو دل چپس کھانے کا تھا سو بنا لئے اور کھا لئے