آج کیا پہنا ہے

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
لگتا ہے افریقی قبائل کے ہتھے چڑھ گیا ہے ہمارا قیصرانی ۔۔۔ :wink:
ایسی بات جب کوئی بچہ کرتا تو میری نانی جان مرحومہ کہا کرتی تھیں، بیٹا شکل تو اللہ میاں نے جیسی بنائی سو بنائی، کم از کم بات تو اچھی کر لیا کرو :D
 

ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
‌ایسی بات جب کوئی بچہ کرتا تو میری نانی جان مرحومہ کہا کرتی تھیں، بیٹا شکل تو اللہ میاں نے جیسی بنائی سو بنائی، کم از کم بات تو اچھی کر لیا کرو :D


تو پھر ۔۔۔ بات اچھی کیوں نہیں کیا کرتے تھے ۔۔۔۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
لوگ بھی عجیب ہیں، “ آج کیا پہنا ہے “ کے دھاگے پر کھانے کی باتیں شروع کر دیتے ہیں۔
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہہا آج صبح دوست نے پوچھا کیا کر رہے ہو میں‌ نے کہا ناشتے کا انتظار اس نے پوچھا کیا کھاؤ گے میں‌ نے کہا جوتے :lol:
لگتا ہے اسی نے یہ مخبری کی ہے۔
 
Top