قیصرانی
لائبریرین
شکریہشمشاد نے کہا:
شکریہشمشاد نے کہا:
ایسی بات جب کوئی بچہ کرتا تو میری نانی جان مرحومہ کہا کرتی تھیں، بیٹا شکل تو اللہ میاں نے جیسی بنائی سو بنائی، کم از کم بات تو اچھی کر لیا کروظفری نے کہا:لگتا ہے افریقی قبائل کے ہتھے چڑھ گیا ہے ہمارا قیصرانی ۔۔۔
شمشاد نے کہا:ظفری بھائی اتنا تو ظلم نہ کریں، ابھی تو اس کی شادی بھی نہیں ہوئی۔
گرے کلر کیشمشاد نے کہا:راجہ صاحب ساتھ میں رنگ ہی بتا دیتے۔
شمشاد نے کہا:شکریہ جناب، میں تو اس وقت سونے کے لباس میں ہوں۔
قیصرانی نے کہا:ایسی بات جب کوئی بچہ کرتا تو میری نانی جان مرحومہ کہا کرتی تھیں، بیٹا شکل تو اللہ میاں نے جیسی بنائی سو بنائی، کم از کم بات تو اچھی کر لیا کرو
بس یار، جیسی شکل تھی ویسی عقل بھی تھیظفری نے کہا:تو پھر ۔۔۔ بات اچھی کیوں نہیں کیا کرتے تھے ۔۔۔۔
قیصرانی نے کہا:بس یار، جیسی شکل تھی ویسی عقل بھی تھی
راجہ صاحب نے کہا:گرے کلر کی
شمشاد بھائی