محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
تندور کی روٹی تلی ہوئی اور چائے ،
اللہ کریم بخیر و عافیت شِفا عطا فرمائے۔آمینبیگم بیمار ہیں اور ہم خدمت پر تیار ہیں۔ رات دال چاول پکا کر پیش کیے اور خود بھی کھائے۔
ہمارے ہاں دلیم اس حلیم کو مذاق میں کہا جاتا ہے، جو حلیم بنانے کی ناکام کوشش کی گئی ہو۔
کچھ سٹرانگ ٹیسٹ ہوتا ہے لیکن مزیدار
کمچی تو بنیادی طور پر سبزیوں کا اچار ہےمیرا بڑا دل للچایا ہوا ہے اس پر لیکن اس کے اجزاء میں شرمپ کی وجہ سے ابھی تک ہمت نہیں کی۔
کمچی تو بنیادی طور پر سبزیوں کا اچار ہے
چکن پیس، سیخ کباب، چاول، سلاد، رائتہ، چائے
ناشتہ کرنے سے پہلے سوچا کہ جو آخری دفعہ کھایا وہ پوسٹ کر لیا جائے