آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

زیک

مسافر
تبھی تو دل للچایا ہوا ہے !
پہلی بار اسے ڈسکوری چینل پر دیکھا تھا تیار ہوتے، لیکن یاد نہیں کہ اس میں شرمپ کا کوئی ذکر تھا۔ دوبارہ کچھ کورینز کو دیکھا تو اسے بناتے انھوں نے شرمپ بھی شامل کیے۔ ہو سکتا ہے اس کی تراکیب مختلف ہوں ۔
جی فش ساس یا سالٹڈ شرمپ استعمال ہوتا ہے۔

شرمپ سے کیوں ڈر رہی ہیں؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی فش ساس یا سالٹڈ شرمپ استعمال ہوتا ہے۔

شرمپ سے کیوں ڈر رہی ہیں؟
ایسا ویسا ڈر :happy:
سی فوڈ کھانے میں بہت چور ہوں بلکہ کھا ہی نہیں سکتی ،مچھلی صرف امی کے ہاتھ کی پکی کھا سکتی ہوں اور بس۔ مچھلی بھی دریا کی ہو تو مزیدار لگتی ہے ، یہاں کی تو مچھلی کا ذائقہ بھی اچھا نہیں لگتا۔
 
لاریب مرزا

محفلین
سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ کے توجہ دلانے پہ ہم نے دیکھا کہ سیخ کباب اور چکن پیس کے درمیان دھری ہماری پسندیدہ ملائی بوٹی لکھنا تو ہم بھول ہی گئے۔ :p
چار لوگوں کے ساتھ ہم اکیلے کیسے ہوئے بھلا؟ :) :p
 
اچھا، میں سمجھا تھا کہ نظر سے بچانے کے لیے دانستہ نام نہیں لکھا۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ کے توجہ دلانے پہ ہم نے دیکھا کہ سیخ کباب اور چکن پیس کے درمیان دھری ہماری پسندیدہ ملائی بوٹی لکھنا تو ہم بھول ہی گئے۔ :p
چار لوگوں کے ساتھ ہم اکیلے کیسے ہوئے بھلا؟ :) :p
چلیں مان لیتے ہیں۔ :)
روداد ہو جائے پھر :)
 
الحمدللہ اچھا کھانا کھایا ہے پر بتانا مناسب نہیں سمجھتا کہ ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے ۔اللہ ہر مسلمان کو اچھا کھانا نصیب کرے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
کل 14 فروری کی شام، ویلنٹائن ڈے سپیشل، پاپ کارن! وہ بھی بیوی کے ساتھ، اللہ اللہ!

popcorn.jpg
 
Top