زیک
مسافر
رومانوی فلم کا ذکر گول کر گئے؟کل 14 فروری کی شام، ویلنٹائن ڈے سپیشل، پاپ کارن! وہ بھی بیوی کے ساتھ، اللہ اللہ!
رومانوی فلم کا ذکر گول کر گئے؟کل 14 فروری کی شام، ویلنٹائن ڈے سپیشل، پاپ کارن! وہ بھی بیوی کے ساتھ، اللہ اللہ!
کسی مووی کے انٹرول میں؟؟
اجی کہاں کی فلم،کل شام گھر آتے ہوئے سڑک پر نظر آئے تو کافی سارے لے آیا اور کتاب کھول کر بیٹھ گیا اوپر سے بیوی آ گئی کہ میں بھی کھاؤنگی، میں نے کہا بسم اللہ بیگم، آؤ اسی طرح ویلنٹائن منا لیتے ہیں ۔رومانوی فلم کا ذکر گول کر گئے؟
اب تو ان کی جو حالت ہوئی تصویر نقص امن کا باعث ہو سکتی ہے
سائز کتنا ہوتا ہے؟بہن یہ بیکری آئٹم ہے،باقرخانی جیسے تہہ دار ہوتے ہیں مگر ذائقے میں نمکین ہوتے ہیں ۔یہ نمک پارے جیسی شکل میں تیار کرے جاتے ہیں۔
ہم نے کل ہی دیکھ لی تھی ۔
کل شام کی تصویر
پوسٹ ہونے سے رہ گئی تھی۔
اگر بٹ ریسٹورینٹ کا کچھ اتا پتا مل جائے تو۔۔۔بیگم کی کل سالگرہ ہے، کل ایک مصروفیت کی وجہ سے آج ہی باہر ڈنر کر لیا۔
بٹ ریسٹورنٹ سے چکن جنجر اور چکن کستوری بوٹی۔
الحمد للہ
یہ لاہور کے مشہور بٹ کڑاہی والے ہیں۔ اب اسلام آباد میں بھی برانچز ہیں۔اگر بٹ ریسٹورینٹ کا کچھ اتا پتا مل جائے تو۔۔۔
یہ لاہور کے مشہور بٹ کڑاہی والے ہیں۔ اب اسلام آباد میں بھی برانچز ہیں۔
ایف-۸ مرکز میں بھی ہے اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں بھیکس ایریا میں؟؟؟
شکریہ محمد عدنان بھائی
محمد تابش بھائی، چٹنی کی پیالی بتا رہی ہے کہ پکوڑوں کی پلیٹ پہاڑی کی بجائے صرف میدانی رہ گئی ہے!
کل شام کی تصویر
پوسٹ ہونے سے رہ گئی تھی۔
بہن وہ بڑی باقر خانی کہلاتی ہے,اس کے ذائقے سے لطف اور مزہ تازہ گرم گرم ہو تو آتا ہے ۔شکریہ محمد عدنان بھائی
تصویر کی مانند ذائقے میں بھی شاندار ہوں گے۔ باقرخانی پلیٹ جتنے بڑے سائز کی بھی ہوتی ہے ناں یا اس کا کچھ اور نام ہوتا ہے؟