آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج سوئس چکن رول بنایا
jzux5x.jpg
:applause::applause:
 

جاسمن

لائبریرین
ہرن کڑھائی
اچار گوشت(مرغی)
آلو کی تہری
سلاد
پودینہ،ہری مرچ،ہرا دھنیہ اور دہی کی چٹنی
روٹی
بنائے۔۔کھلائے۔۔۔خود کم کھائے۔:)
 
Top